غزہ پٹی
-
عالم اسلامغزہ میں غذا کی تقسیم کے مراکز موت کا جال ہیں: انصاراللہ کے قائد
تہران/ ارنا- یمن کی استقامتی تنظیم انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے اپنے ہفتہ وار خطاب میں غزہ پٹی میں واقع امریکی- صیہونی غذا کی تقسیم کے مراکز کو موت کا جال قرار دیا۔
-
عالم اسلاممجرم صیہونی فوج دانستہ طور پر غزہ کے مواصلاتی نظام کو نشانہ بنائے ہوئے ہے: حماس
تہران/ ارنا- اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوج نے غزہ کے مواصلاتی نظام کو منقطع کردیا ہے۔
-
عالم اسلامشہدائے غزہ کی تعداد 55,100 سے تجاوز کر گئی!
تہران - ارنا - فلسطینی وزارت صحت نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں سے شہداء کی تعداد میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، 7 اکتوبر 2023 کو صیہونی حملوں کے آغاز سے اب تک 55 ہزار سے زائد فلسطینی شہری شہید ہو چکے ہیں۔
-
دفاعجنرل سلامی: آپریشن طوفان الاقصی نے ثابت کردیا کہ صیہونی حکومت کو شکست دی جاسکتی ہے
تہران – ارنا – پاسدان انقلاب اسلامی کے کمانڈرانچیف نے استقامت و پائیداری کے دوام کو دشمن پر غلبے کی واحد راہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے ثابت کردیا کہ صیہونی حکومت کو شکست دی جاسکتی ہے
-
عالم اسلامغزہ میں مزید 54 فلسطینیوں کی شہادت، شہدائے غزہ کی تعداد 54 ہزار 981 ہوگئی
تہران – ارنا- غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 54 ہزار 981 ہوگئی
-
-
عالم اسلامغزہ میں مزید 47 فلسطینیوں کی شہادت، شہدائے غزہ کی تعداد 54 ہزار 927 ہوگئی
تہران – ارنا- فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ غزہ کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری ہیں اور7 اکتوبر 2023 سے اب تک ان حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 54 ہزار 927 ہوگئی ہے
-
دنیاصیہونی فوج نے فلسطین حامی فلوٹیلا کے ارکان کو اغوا کرلیا، میڈلین جہاز مقبوضہ اشدود میں منتقل
تہران/ ارنا- صیہونی فوج نے گزشتہ رات میڈلین فلوٹیلا پر حملہ کرکے اس میں موجود فلسطین حامی کارکنوں کو اغوا کرلیا۔
-
دنیامیڈلین فلوٹیلا کے جی پی ایس سسٹم پر الیکٹرانک حملہ
تہران/ ارنا- میڈلین فلوٹیلا کو جو غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے بحیرہ روم میں آگے بڑھ رہی ہے، سائبر حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
دنیامعاہدہ، قیدیوں کی رہائی کا واحد طریقہ: صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا مطالبہ
تہران/ ارنا- غزہ میں قید صیہونی جنگی قیدیوں کے اہل خانہ نے مغربی ایشیا کے امور میں امریکی مندوب کو ایک پیغام بھیجا ہے جس میں صیہونی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
عالم اسلامصحافیوں کو غزہ میں داخل ہونے سے روک کر، غلط معلومات پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے، انروا کے سربراہ کا انتباہ
تہران/ ارنا- انروا کے سربراہ فلپ لازارینی نے ایک باضابطہ بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ میں صحافیوں کے داخل ہونے پر پاندی لگا کر ایسی حرکت کا ارتکاب کیا ہے جس کی نذیر تاریخ میں نہیں ملتی۔
-
دنیاصیہونی فوج کی ہلاکتوں کی تعداد 866 تک پہنچ گئی
تہران (ارنا) صیہونی فوجی میڈیا نے بتایا ہے کہ غزہ پٹی پر حملے کے آغاز سے (15 اکتوبر 2023) اب تک 866 صیہونی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
سیاستامریکا کے بے بنیاد الزامات پر سلامتی کونسل کے نام ایران کا مکتوب
تہران – ارنا – اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کی چیئر پرسن اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام مکتوب میں امریکا کے تازہ الزامات کو غلط اور بے بنیاد قرار دیا ہے
-
سیاستبقائی: غزہ میں نسل کشی روکنے کی قرار داد کو ویٹوکرنا، امریکا کے فیصلہ کرنے والوں کی اخلاقی پستی کا ثبوت ہے
تہران – ارنا – دفترخارجہ کے ترجمان نے غزہ ميں نسل کشی روکنے کی قرار داد ویٹو کرنے کے امریکی اقدام کی سخت مذمت کی اور کہا ہے کہ یہ اقدام امریکا کے فیصلہ کرنے والوں کی اخلاقی پستی اور مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی عوام اور بچوں کے قتل عام میں ان کی مشارکت کا ثبوت ہے
-
سیاستایران اور ملیشیا نے بین الاقوامی اداروں میں غزہ کے عوام کی حمایت پر زور دیا ہے
تہران – ارنا – ایران اور ملیشیا ، دونوں ملکوں کے سربراہان مملکت نے دوطرفہ روابط میں فروغ، مسلمان ملکوں کی یک جہتی کی تقویت، مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت اور اسلامی دنیا میں امن و استحکام اور ترقی و پیشرفت کے لئے مشترکہ مساعی پر زور دیا ہے۔
-
سیاستاسلامی اتحاد اور پائیدار تعاون، ایرانی صدر کی مسلم رہنماؤں کو عیدالاضحی کی مبارکباد
تہران- ارنا- ا ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے تاجیکستان، کویت، ترکیہ، عراق، آذربائیجان اور قزاقستان کے صدر اور وزرائے اعظم کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں عیدالاضحی کی مبارکباد پیش کی اور مسلم اقوام کے درمیان اتحاد، تعاون اور یکجہتی کے فروغ پر زور دیا۔
-
عالم اسلام54 ہزار 607 شہید، شہدائے غزہ کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے
تہران/ ارنا- غزہ کے محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 97 شہیدوں کے جنازوں کو غزہ کے طبی مراکز میں منتقل کیا گیا ہے۔
-
سیاستعراقچی: انصاراللہ کے فیصلوں میں ہمارا کوئی کردار نہیں ہے
تہران – ارنا – وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے مصر کے الاخباریہ ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہا ہے کہ انصار اللہ یمن کے فیصلوں میں ہمارا کوئي کردار نہیں ہے
-
سیاستپزشکیان: ایران نے مذاکرات کا استقبال کیا ہے لیکن منھ زوری کی مذاکرات ميں کوئی جگہ نہيں ہے
تہران – ارنا – صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نیوزی لینڈ کی نئی سفیر سے ملاقات میں کہا ہے کہ ہم نے مذاکرات کا خیر مقدم کیا اور اب بھی کرتے ہیں لیکن گفتگو اور مذاکرات کا اصول یہ ہے کہ کوئی بھی فریق اپنی بات منوانے کے لئے زور زبرستی نیہں کرے گا
-
دنیاصیہونیوں کی دردناک صبح! غزہ میں 3 غاصب فوجی ہلاک، 2 زخمی
تہران/ ارنا- صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں 3 فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوئے ہیں۔
-
دنیاغزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ اقدامات کو روکنا ہوگا، اسپین کے وزیراعظم
تہران/ ارنا- اسپین کے وزیر اعظم پیدرو سانچیز نے اپنے ملک میں ایک ہسپتال کے افتتاح کے موقع پر صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ میں تباہی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
عالم اسلامغزہ، ہسپتالوں کے بجلی کے جنریٹر، صیہونیوں کا نیا نشانہ
تہران/ ارنا- غزہ کے شہدائے الاقصی ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر خلیل الدقران نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت جان بوجھ کر غزہ کے ہسپتالوں کے بجلی کے جنریٹروں کو نشانہ بنا رہی ہے۔
-
عالم اسلامغزہ، صیہونیوں نے مزید 60 فلسطینیوں کو خاک و خون میں غلطاں کردیا
تہران/ ارنا- غزہ پٹی میں صیہونیوں نے ظلم کا پہاڑ توڑتے ہوئے اب تک 54 ہزار 381 فلسطینیوں کو شہید کیا ہے۔
-
دنیابارسلونا نے یہ کہتے ہوئے کہ غزہ فلسطینیوں کا ہے، تل ابیب کے ساتھ اپنے روابط منقطع کرلئے
تہران – ارنا – بارسلونا کی بلد یاتی کونسل نے غزہ میں انسانی حقوق کی پامالی کی وجہ سے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ بنیادی روابط منقطع کرلینے کا اعلان کردیا ہے
-
عالم اسلامانسان دوستانہ امداد سے اسرائیل کے بے رحمانہ غلط فائدہ اٹھانے پر اقوام متحدہ کی سخت تنقید
تہران – ارنا – اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت انسان دوستانہ امداد سے غزہ میں اپنے وحشیانہ جرائم کے ایک وسیلے کی حیثیت سے کام لے رہی ہے
-
عالم اسلام شہدائے غزہ کی تعداد 54 ہزار کے قریب پہنچ گئی
تہران – ارنا – فلسطین کے محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک شہدائے غزہ کی تعداد 53 ہزار 977 ہوگئی ہے
-
عالم اسلامملائیشیا: غزہ میں اسرائیلی جرائم دنیا کے دوہرے معیار کے عکاس ہیں
تہران- ارنا- ملائیشیا کے وزیر خارجہ نے غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم پر خاموشی کو دنیا کی بے حسی اور دوہرے معیار کا عکاس قرار دیا ہے۔
-
دنیاتل ابیب میں نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ
تہران - ارنا - تل ابیب میں سیکڑوں صیہونیوں نے ایک بار پھر صیہونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
دنیانتن یاہو ہمیں تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں: صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ
تہران/ ارنا- غزہ میں قید صیہونی فوجیوں کے اہل خانہ نے صیہونی وزیر اعظم پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نتن یاہو قیدیوں اور فوجیوں کو تباہی اور قتل عام کی جانب لے جا رہے ہیں۔
-
عالم اسلامغزہ، صیہونی ٹینکوں کی العودہ ہسپتال پر گولہ باری، دسیوں فلسطینی شہید
تہران/ ارنا- باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ غزہ کے شمالی علاقوں میں واقع العودہ ہسپتال کو صیہونی ٹینکوں نے نشانہ بنایا ہے۔