آرٹس اور ثقافت
-
نوروز، ایرانی ثقافت کا عالمی ورثہ
نوروز، موسم بہار کا قدیم جشن، عالمی ثقافتی ورثے کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ یہ جشن جو ایرانی ثقافت کا نگینہ ہے، اپنی منفرد رسومات اور رسم و رواج کے ساتھ ماضی اور حال میں ایک ربط پیدا کرتا ہے اور ایشیا کے قلب سے یورپ کی گہرائیوں تک بہت سے لوگوں کو باندھے ہوئے ہے۔
-
نوروز کی بین الاقوامی علامت کی تقریب رونمائی
شیراز (ارنا) نوروز کی بین الاقوامی علامت کی رونمائی نوروز منانے والے ممالک کے سفیروں کی موجودگی میں عالمی ثقافتی ورثہ کے آفس پرسپولیس (تخت جمشید) میں منعقد کی گئی۔
-
بقائی: پروین اعتصامی کی شاعری ایرانی خاتون کے تفکر اور احساس ذمہ داری کی عکاس ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے یوم پروین اعتصامی کی مناسبت سے انہیں ایرانی ادبیات کا سرمایہ قرار دیا اور کہا کہ پروین اعتصامی کی شاعری نہ صرف یہ کہ ہمارا ادبی سرمایہ ہے، بلکہ ایرانی خاتون کے تفکر اور احساس ذمہ داری نیز فارسی ادب میں اخلاقیات اور خرد کی تجلی ہے
-
ایران، "حاج علی آقا کا گھر" کچی اینٹوں سے تعمیر شدہ دنیا کی سب سے بڑی رہائشی عمارت
کرمان/ ارنا- ایران کے صوبہ کرمان کا ایک مشہور شہر رفسنجان ہے جس کے مضافات میں ایک تاریخی گھر موجود ہے جو تقریبا 270 سال قبل تعمیر کیا گیا تھا۔
-
صدرایران: حکیم نظآمی کا نام انسانی ثقافت کی پیشانی پر ضوفشاں ہے
تہران – ارنا – صدر مملکت نے یوم حکیم نظامی پر کہا ہے کہ حکیم نظامی ایسے صاحب حکمت دانشور ہیں کہ ان کا نام انسانی ثقافت کی پیشانی پر ضوفشاں ہے اور انھوں نے پوری دنیا میں امن کی روشنی پھیلائی ہے
-
عالمی جشن نوروز کے پوسٹر کی رونمائی
تہران – ارنا – عالمی جشن نوروز کی منتظمہ کمیٹی نے اس عالمی ثقافتی روداد کے پوسٹر کی رونمائی کردی
-
بقائی: حکیم نظامی، انسانی ثقافت کے لئے گنجینہ ہیں
تہران – ارنا – ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے اپنے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ آج حکیم نظامی کی یاد منانے کا دن ہے؛ وہ مفکر، دانشور اور فارسی کے شاعر تھے جنہوں نے اپنی ہمیشہ باقی رہنے والی داستانوں سے اپنے بعد کی نسلوں کو عشق، حکمت اور اخلاق کا تحفہ دیا ہے
-
تہران سمفونی آرکیسٹرا نے دنیا کے مشہورترین موسیقی کے نمونے پیش کیے
تہران/ ارنا- گزشتہ رات تہران کے وحدت ہال میں تہران سمفونی آرکیسٹرا نے موسیقی کے بہترین نمونے پیش کیے۔
-
ایران کے علاقے خرم آباد کی غار قمری میں نیندرتھل انسانوں کے آثار ملے ہیں
خرم آباد – ارنا – ایران کے صوبہ لرستان کے محکمہ سیاحت و ثقافتی میراث کے ڈائریکٹر جنرل نے خرم آباد کی غار قمری میں چالیس ہزار سے اسّی ہزار سال پہلے کے نیندر تھل ( neanderthal ) انسانوں کے آثار ملنے کی خبر دی ہے۔
-
روس کی تاس نیوز ایجنسی نے ارنا کے 90 سال پورے ہونے پر مبارکباد پیش کی
ماسکو/ ارنا- روس کی تاس نیوز ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل آندری کندراشوف نے ارنا کے سربراہ کے نام پیغام میں ارنا کے نوے سال پورے ہونے کی مبارکباد پیش کی ہے۔