معاشرہ
-
10واں ایران اسٹیشنری فیسٹول ، تصویری جھلکیاں
"ایران نوشت" کے نام دسواں ایران سٹیشنری فیسٹیول تہران امام خمینی (رح) میں عیدگاہ میں شروع ہوگيا ہے جس میں 200 سے زائد ایرانی اسٹیشنری پروڈیوسرز جدید ترین مصنوعات کے ساتھ شریک ہیں۔ یہ میلہ نئے تعلیمی سال کے آغاز یعنی 21 ستمبر تک جاری رہے گا۔ ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز 22 ستمبر کو ہوتا ہے۔
-
ایران کے علاقے مازندران کے بارہ سنگھوں کا شکوہ
نو شہر – ارنا – ایران کے جںگلی حیات کے معروف فوٹوگرافر حامد تیزرویان نے البرز میں مازندرانی بارہ سنگھوں کی زندگی پر ایک مختصر فلم جاری کی ہے
-
گورنر: جنوبی خراسان پاکستانی زائروں کی خدمت کے لئے آمادہ
بیرجند-ارنا- خراسان جنوبی کے گورنر نے کہا ہےکہ اس بات کے پیش نظر کہ خراسان جنوبی اربعین مارچ اور امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے واپس لوٹنے والے پاکستانی زائروں کی راہ میں پڑتا ہے، اس صوبے میں پاکستانی زائروں کی خدمت کا پورا انتظام کیا گيا ہے۔
-
پاکستانی زائرین : راستے ہی ہر تکلیف، امام حسین کی محبت میں برداشت ہے
اہواز - ارنا – ایران کی عراق سے ملنے والی سرحد چذابہ سے کربلا کے لیے روانہ ہونے والے پاکستانی زائرین اس روحانی سفر سے واپسی پر بڑی عقیدت کے ساتھ کہتے ہيں کہ وہ امام حسین علیہ السلام کی محبت میں راستے کی تمام سختیوں کو برداشت کرتے ہیں۔
-
حسینیت اور یزیدیت کے درمیان جنگ ہمیشہ جاری رہے گی، رہبر انقلاب اسلامی۔
تہران( ارنا) رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ حسینی محاذ اور یذیدی محاذ کے درمیان جنگ کبھی ختم ہونے والی نہیں۔
-
1 لاکھ 91 ہزار سے زائد ایرانی اور غیر ملکی زائر سرحد سے ملک میں داخل ہوئے
اہواز - ارنا - چذابہ بارڈر ٹرمینل کے ڈائریکٹر نے بتایا ہے اب تک 191 ہزار سے زائد ایرانی اور غیر ملکی زائر چذابہ بارڈر سے ایران میں داخل ہو چکے ہیں۔
-
بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے 18پاکستانی زائرین کی شناخت
پاکستانی زائرین کی بس الٹنے کے حادثے میں جاں بحق 17 افراد کی شناخت ہو گئی۔
-
ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان میں پاکستان کے زائرین امام حسین کی میزبانی
تہران – ارنا – ان دنوں اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان کے شیعہ اور سنی عوام پاکستان کے زائرین اربعین کی میزبانی اور خدمت کررہے ہیں۔
-
زاہدان میں پاکستان کے زائرین اربعین کے لئے طبی خدمات
زاہدان – ارنا – صوبہ سیستان وبلوچستان کی اربعین کمیٹی کے طبی شعبے کے سیکریٹری نے زاہدان میں پاکستان کے زائرین اربعین کے لئے خصوصی کلینک کھولے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ریمدان سرحد پر پاکستان کے زائرین اربعین
تہران – ارنا – پاکستان سے ایران کے راستے عراق جانے والے زائرین اربعین میرجاوہ سرحد کے علاوہ ریمدان سرحد سے بھی ایران پہنچ رہے ہیں