ہندوستان
-
خلیج عدن، پاکستان کی بحریہ نے ایرانی ماہیگیروں کی جان بچا لی
اسلام آباد/ ارنا- خلیج عدن میں ایک ایرانی جہاز سے موصول ہونے والی امداد کی درخواست کے بعد، پاکستان کی بحریہ کے ایک جہاز نے اس جہاز اور اس پر موجود 23 ماہیگيروں اور عملے کو بچا لیا۔
-
جموں و کشمیر میں فائرنگ کے ایک واقعے میں7 افراد ہلاک
نئی دہلی (IRNA) ہندوستانی حکام کا کہنا ہے کہ اتوار اور پیر کی درمیانی رات جموں و کشمیر کے گاندربل علاقے میں ایک ورکشاپ میں ہونے والی فائرنگ میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں کے گھروں کی مسماری میں اضافہ، سپریم کورٹ سے فریاد
تہران – ارنا – بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکمرانی والی ریاستوں میں مسلمانوں کے گھر اور املاک منہدم کئے جانے میں اضافہ ہوگیا ہے جس کو بلڈوزکارروائي کا نام دیا گیا ہے
-
ہندوستان اور چین نے سرحدی معاملات پر بات چیت میں استحکام پر اتفاق کیا
تہران - ارنا – ہندوستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے سن 2020 سے کشیدہ سرحدی تعاون پر دونوں فریقوں کے درمیان بات چیت کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔
-
شہید صدر کے جنازے میں شرکت کے لئے ہندوستان سے نائب صدر آرہے ہیں
تہران – ارنا - صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے جنازے میں ہندوستان کا سرکاری وفد نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین کی قیادت میں شرکت کرے گا
-
کشمیر میں بھارتی فضائیہ کے قافلے پر حملہ
تہران (ارنا) کشمیر میں بھارتی فضائیہ کے قافلے پر حملے میں ایک فوجی ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔