منتخب خبریں
-
علاقائی مسائل کا پُرامن طریقوں اور تعلقات کے فروغ سے حل کیا جائے: ظریف
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران، ہرمز امن منصوبے کی تجویز کے ذریعے، خطی ممالک کے درمیان یکجہتی، باہمی مفاہمت، پُرامن اور دوستانہ تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے کی دیرینہ خواہش کو پورا کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
-
انسانی خصوصیات کا حامل نیا ایرانی روبوٹ "سورنا 4" متعارف
تہران - ارنا - انسان نما "سورنا4 " نامی نئے ایرانی روبوٹ جو ملک کا پہلا جدید اور بین الاقوامی سطح میں سات انسانی خصوصیات رکھنے والا روبوٹوں میں شامل ہے کو تہران یورنیورسٹی میں متعارف کیا گیا.
خصوصی رپورٹ
-
ایران اور پاکستان عسکری سفارتکاری کے راستے پر گامزن
اسلام آباد، ارنا- حالیہ سالوں کے دوران، پاک ایران اعلی فوجی حکام کے دوروں میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے اور آج کل یہ پاکستانی آرمی چیف کا دوسرا سرکاری دورہ ایران ہے جس سے باہمی عسکری سفارتکاری کے فروغ کیلئے دو ہمسایہ اور دوست ممالک کا پختہ عزم ظاہر ہوتی ہے۔
-
ہرمز امن منصوبہ، خطی کشیدگی کو کم کرنے کا مثبت قدم ہے: عراقچی
تہران، ارنا- نائب ایرانی صدر برائے سیاسی امور نے ایران کیجانب سے تجویز کردہ ہرمز امن منصوبے سے متعلق دوسرے ممالک کے تعمیری رویے کو خطی کشیدگی میں کمی لانے کا ایک مثبت قدم قرار دے دیا۔
-
ایران دنیا میں امن اور دوستی کا علمبردار ہے
تہران، ارنا - ایران میں منعقدہ 33 ویں عالمی اتحاد امت کانفرنس کے پہلے کمیشن میں شریک غیرملکی طلبا نے اسلامی جمہوریہ ایران کو دنیا میں امن اور دوستی کا علمبردار ملک قرار دے دیا.
-
ایران سعودی کشیدگی کو کم کرنے کیلئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے: پاکستان
تہران، ارنا- پاکستان اور ایران کے پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کے سربراہ نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدکی کو کم کرنے کیلئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا۔