سیاحت
-
تہران اقوام متحدہ کے بین الاقوامی سیاحتی اجلاس کا میزبان مقرر
تہران/ ارنا- تہران کے میئر علی رضا زاکانی نے بتایا ہے کہ رواں سال موسم گرما میں اقوام متحدہ کے بین الاقوامی سیاحتی اجلاس کا انعقاد تہران شہر میں ہوگا۔
-
اصفہان: 2025 ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن سمٹ کی میزبانی کرے گا
تہران (ارنا) اصفہان کو 2025 میں عالمی سیاحتی تنظیم (یو این ٹورازم) کے 30 سے زائد رکن ممالک کے ووٹوں سے مشرقی ایشیا اور بحرالکاہل کے علاقائی کمیشن کے 38ویں اجلاس کی میزبانی کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔
-
ایران: سیاحتی مقامات کے لحاظ سے دنیا میں پانچویں نمبر پر
تہران (ارنا) ایران دنیا میں سیاحتی مقامات کے لحاظ سے 5ویں نمبر پر ہے۔
-
اردبیل کا ارکیالوجیکل میوزیم
تہران – ارنا - اردبیل کا آرکیالوجیکل میوزیم ملک کا اپنی نوعیت کا خوبصورت ترین میوزیم ہے
-
ایک ایرانی نے "ینگ چیمپئن آف دی ورلڈ ویٹ لینڈز" کا ایوارڈ جیت لیا
تہران (ارنا) ایرانی برڈ کنزرویشن ایسوسی ایشن کے چیف ایمان ابراہیمی نے 20 سے 24 جنوری تک سوئٹزرلینڈ کے شہر گلینڈ میں منعقد ہونے والے رامسر کنونشن کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے 64 ویں اجلاس میں "ینگ چیمپئن آف دی ورلڈ ویٹ لینڈز" کا ایوارڈ جیت لیا۔
-
کرمان کے حمام گنج علی خان دیکھنے کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
کرمان – ارنا- کرمان کے گنج علی خان کامپلیکس اور کارواں سرائے کے ڈائریکٹر نے بتایا ہے کہ جمعے کو میدان ارگ فٹ پاتھ کے افتتاح کے موقع پر گیارہ سو لوگوں نے حمام گنج علی خان دیکھا جو نوروز کی تعطیلات کے ایام کے بعد ایک ریکارڈ ہے
-
ایرانی صوبے مازندان کا علاقہ میانکالہ، گھوڑوں کی جنت
ساری (ارنا) چالہ پشت گھوڑے مازندران کے گھوڑوں کی ایک خاص ذیلی نسل ہیں جو مازندران میں میانکالے کی خوبصورت فطرت میں رہتے ہیں، ان کی پیٹھ کی منفرد شکل کی وجہ سے، ان گھوڑوں پر بچوں کو سواری سکھاتے وقت زین کی ضرورت نہیں ہوتی۔
-
املش کے پہاڑی علاقوں میں شکار کھاتے ہوئے ایرانی تیندوا کیمرے میں قید
رشت - ارنا – املش ضلع کی پہاڑیوں میں نصب کیمرہ نے ایک ایرانی تنیدوے کو قید کیا ہے۔
-
بقائی: ایران کا شام کے موجودہ حکمران نظام کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
تہران- ارنا- وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم ایک طویل عرصے سے شام میں حزب اختلاف کی تحریکوں سے رابطے میں ہیں، ہم واضح کرچکے ہیں کہ ہم داعش کی پیش قدمی اور دہشت گردی کو دیگر ملکوں میں پھیلنے سے روکنے کی غرض سے شام کے ساتھ تعاون کر رہے تھے، اور شام کے موجودہ حکمران نظام کے ساتھ ہمارا کوئی براہ راست تعلق نہیں ہے۔
-
ایران "برکس تنظیم" کے سیاحتی تجارتی پروگراموں کی میزبانی کے لیے تیار
ماسکو/ ارنا- روس میں ایران کے کلچرل اتاشی مسعود احمدوند نے ایران کی تاریخی اور ثقافتی میراث کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ تہران برکس تنظیم کے سیاحتی اور تجارتی پروگراموں کی میزبانی کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔