-
عالم اسلامشام کے تین علاقوں پر اسرائیل کے نئے حملے
تہران - ارنا - شام پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صیونی فوج کے جنگی طیاروں نے مغرب میں حماہ کے علاقوں اور جنوب میں دمشق اور سویدا کے علاقوں پر بمباری کی۔
-
عالم اسلاممزید 40 فلسطینی شہید/ غزہ کے شہداء کی تعداد 44 ہزار 875 ہوگئی
تہران - ارنا - فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فوج کے حملوں کے نتیجے میں مزید 40 فلسطینی شہید ہو گئے اور غزہ میں اس علاقے پر اسرائیلی حکومت کی جارحیت کے آغاز سے اب تک شہداء کی تعداد 40 44,875 ہو گئی ہے۔
-
عالم اسلاملاذقیہ اور طرطوس میں شامی فوج کے مرکز اور اسلحے نیز گولے بارود کے گوداموں پر صیہونی فوج کے حملے
تہران – ارنا – ابلاغیاتی ذرائع نے لاذقیہ میں گولے باردو اور اسلحے کے گوداموں اور طرطوس میں فوجی مرکز پر صہیونی حکومت کے جنگی طیاروں کی تازہ بمباری کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامعرب لیگ نے شام کے ایک حصے پر صیہونی حکومت کے قبضے کی مذمت کی ہے
تہران – ارنا- عرب لیگ نے شام کے اندر صیہونی فوج کے آگے بڑھنے کو 1974 کے شام تل ابیب معاہدے کی صریحی خلاف ورزی قرار دیا ہے
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے خلاف یمنی فوج اور عراق کے استقامتی محاذ کے مشترکہ حملے
تہران – ارنا – یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے جمعے کو جنوبی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر یمنی فوج اور عراق کے اسلامی استقامتی محاذ کے مشترکہ حملوں کی خبر دی ہے
-
تصویرایران میڈ اور تحقیقاتی مصنوعات کی نمائش
صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے 12 دسمبر کو تہران کی نمائشگاہ میں ایران میڈ کی بارھویں اور تحقیقاتی مصنوعات اور ٹیکنالوجی کی پچیسویں نمائش کا افتتاح کیا
-
معاشرہتبریز میں موسم خزاں کی برفباری
موسم خزاں کے آخری دنوں میں تبریز شہر نے سفید لباس زیب تن کیا اور موسم سرما کا استقبال خوشگوار برف باری سے کیا۔
-
عالم اسلامغزہ پٹی پر صیہونی جارحیت کا 434واں دن، گزشتہ 24 گھنٹے میں 30 فلسطینی شہید
تہران (ارنا) جنگی جنون مییں مبتلا صیہونی حکومت کی غزہ کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کے 434ویں دن بھی اس علاقے کے باشندوں پر مسلسل بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 30 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
عالم اسلامحماس کی عرب دنیا کے وزرائے صحت سے غزہ کےنظام صحت کو بچانے کی اپیل
تہران - ارنا - فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عراق کی میزبانی میں ہونے والے عرب وزرائے صحت کے 61 ویں اجلاس کے نام اپنے ایک بیان میں غزہ کے نظام صحت کو بچانے کے لیے فوری فیصلے اور عملی اقدامات کی اپیل کی ہے۔
-
سیاستایران افغان مہاجرین پر سالانہ 10 بلین ڈالر سے زیادہ خرچ کرتا ہے۔
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران میں 60 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین مقیم ہیں اور تہران ان کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے سالانہ 10 بلین ڈالر سے زیادہ خرچ کرتا ہے، جبکہ عالمی برادری کی طرف سے خاطر خواہ مدد نہیں کی جاتی۔
-
عالم اسلامابو عبیدہ کی صہیونی دشمن کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی اپیل
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے مغربی کنارے میں صیہونی مخالف کارروائیوں کو تیز کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
عالم اسلامغاصب صیہونیوں کی لالچی نظریں فلسطین کے اطراف پر بھی گڑھی ہوئی ہیں، عبدالملک الحوثی
تہران (ارنا) یمن کی انصاراللہ کے سیکرٹری جنرل عبدالملک الحوثی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں پناہ گزینوں کے حالات انتہائی ابتر ہیں اور صیہونی حکومت غزہ کے شمالی علاقوں سے لوگوں کو نقل مکانی پر مجبور کر رہی ہے۔
-
سیاستایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک بات چیت
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید النہیان نے خطے کی صورتحال بلخصوص شام کے حوالے سے ٹیلیفونک بات چیت کی۔
-
تصویرایران میں زیر تعلیم غیر ملکی طلباء کی گریجویشن تقریب
ایران کی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم 22 ممالک سے تعلق رکھنے والے 500 غیر ملکی طلباء کی گریجویشن تقریب جمعرات کی سہ پہر (12 دسمبر 2024) کو شیراز یونیورسٹی کی میزبانی میں شاہ چراغ (ع) کے حرم مقدس میں منعقد ہوئی۔
-
تصویرجانبازوں اور معذور افراد کا سٹنگ بیچ والی بال مقابلوں کا دوسرا مرحلہ
جانبازوں اور معذور افراد کی سٹنگ بیچ نیشنل چیمپیئن شپ مقابلوں کا دوسرا مرحلہ جمعرات کو ایران کے صوبہ گیلان کے بندر انزالی فری زون میں منعقد ہوا۔ ان مقابلوں میں مختلف صوبوں سے 25 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور اگلے مرحلے میں 8 گروپس کی صورت میں حصہ لیں گی۔
-
سیاستاسرائیل کے جوہری ہتھیاروں کے بارے میں گروسی کے اعتراف پر ایران کے نائب وزیر خارجہ کا ردعمل
تہران (IRNA) انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے اسرائیل کے ایٹمی ہتھیاروں کے اعتراف کے جواب میں ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی امور نے ایران سے متعلق اس ایجینسی کے دوہرے معیار پر تبصرہ کرتے کہا کہ گروسی کی جانب سے ایران پر جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کے امکان کا اظہار غیر پیشہ ورانہ اور سیاسی ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کا سامان اسپیس بلاک: سیٹلائٹ ٹرانسپورٹ کی صلاحیت میں 23 گنا اضافہ
کیش (ارنا) ایرانی وزارت دفاع کے ترجمان نے سیمرغ سیٹلائٹ کے کامیاب لانچ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی اسپیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں ڈیزائن کیا گیا سامان آربیٹل ٹرانسفر بلاک، سیٹلائٹ کو 300 کلومیٹر سے 7000 کلومیٹر تک کی اونچائی پر منتقل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
عالم اسلامحماس نے صیہونی حکومت کے خلاف مقدمے میں شامل ہونے کے آئرلینڈ کے موقف کا خیر مقدم کیا
تہران - ارنا - تحریک حماس نے عالمی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے میں شامل ہونے کے آئرلینڈ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
سیاستشام کے بنیادی ڈھانچے پر صیہونی حکومت کے حملوں کو روکنے پر ایران و قطر نے زور دیا
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں فریقین نے شام کے بنیادی ڈھانچے پر صیہونی حکومت کے حملوں اور اس ملک کے مزید علاقوں پر قبضے کو روکنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔
-
تصویرکیش ایئر شو 2024
کیش ایئر شو 2024 کا بدھ کوجزیرہ کیش کے مقامی لوگوں اور سیاحوں کی موجودگی میں آغاز ہوا۔ اس ایئر شو میں ایف-4، ایف-14 جنگی طیارے، مہاجر ڈرون طیارے سمیت مختلف طیارے حصہ لے رہے ہيں۔ کیش ایئر شو 13 دسمبر تک جاری رہے گا۔
-
عالم اسلامغزہ میں صحافی شہداء کی تعداد 193 تک پہنچ گئی
تہران- ارنا- غزہ میں فلسطینی اتھارٹی کے ابلاغیاتی دفتر نے بدھ کی شب اعلان کیا ہے کہ غزہ میں میڈیا کے شہداء کی تعداد 193 ہو گئی ہے۔
-
دفاعآئی آر جی سی نے شام کے بنیادی ڈھانچے پر صیہونی حملے کی مذمت کی
تہران-ارنا-پاسداران انقلاب اسلامی فوج نے ایک بیان میں امریکہ اور صیہونی حکومت کی جانب سے شام کی موجودہ صورت حال سے ناجائز فائدہ اٹھائے جانے اور اس ملک کے بنیادی ڈھانچے اہم مراکز پر حملے کی مذمت کی ہے۔
-
عالم اسلامنابلس میں صیہونی فوجیوں کے حملے میں ایک شہید اور 3 زخمی
تہران - ارنا - صیہونی فوج نے آج صبح نابلس کے مشرق میں واقع "بلاطہ" کیمپ پر حملہ کر کے ایک فلسطینی کو شہید اور 3 کو زخمی کر دیا۔
-
دفاعجنرل سلامی: شام چھوڑنے والے آخری لوگ آئی آر جی سی سپاہی تھے
تہران-ارنا- پاسداران انقلاب اسلامی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شام کے مزاحمتی فرنٹ سے واپس آنے والے آخری افراد، آئی آر جی سی کے سپاہی تھے اور اس میدان سے سب سے آخر میں واپس آنے والا فوجی بھی، پاسداران انقلاب کا رکن تھا۔
-
دفاعایڈمرل شہرام ایرانی: بحریہ ، ایران کے اقتدارو طاقت کے لیے پوری طاقت سے کوشاں
نوشہر - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی اسٹریٹجک فورس کے کمانڈر نے کہا: آج ملک میں بحری ترقیاتی پالیسیوں میں سے ایک بحری سیکوریٹی کو یقینی بنانا ہے اور بحریہ اپنی پوری طاقت سے اسلامی جمہوریہ ایران کے اقتدار و طاقت میں اضافے کے لئے کام کر رہی ہے۔
-
دنیااقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے مقامی وقت کے مطابق بدھ کی رات بھاری اکثریت سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کے ساتھ ایک قرارداد منظور کی ہے۔
-
سیاستترجمان وزارت خارجہ: شام کی صورت حال پر برطانیہ کا دعوی، فریب و حقائق کے منافی
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام کی صورت حال پر برطانیہ کے دعوے، فریب اور حقائق کے منافی ہیں۔
-
سیاستسید عباس عراقچی: شام میں اسرائیلی جارحیت اور تباہی روکنے کے لیے علاقائی ممالک کا فوری اقدام ضروری
تہران-ارنا- ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جارحیت اور شام کو تباہ کرنے کی اس کی کوشش کو روکے لئے فوری اور موثرطور پر علاقائی ملکوں کا متحرک ہونا ضروری ہے۔
-
سیاستصدر ایران: خطے کے موجودہ حالات، صیہونی حکومت کی جانب سے اسلامی ممالک کے درمیان اختلافات کے غلط استعمال کا منہ بولتا ثبوت
تہران – ارنا- صدرمملکت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ہمیں اپنے مسائل برادرانہ طریقے سے حل کرنا اور عملی طور پر عالم اسلام کی طاقت کو بڑھانا چاہیے۔
-
تصویرعوام کے مختلف طبقوں سے رہبر انقلاب کی ملاقات ، علاقائی تبدیلیوں پر خطاب
رہبر انقلاب اسلامی نے عوام کے مختلف طبقوں سے ملاقات کی اور علاقائي تبدیلیوں کی وجوہات کو بیان کیا اور مستقبل کے خدو خال کی وضاحت کی۔