IRNA Urdu
6 جون، 2025
  • پہلا صفحہ
  • ایران
    • سیاست
    • معیشت
    • سیاحت
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • آرٹس اور ثقافت
    • دفاع
    • اسپورٹس
    • معاشرہ
  • بر صغیر
    • ہندوستان
    • پاکستان
  • عالم اسلام
  • دنیا
  • ملٹی میڈیا
    • تصویر
    • ویڈیوکلپ
    • انفوگرافکس اور پوسٹر
  • آرکائیو
×
filterToday News
  • قم میں دعائے عرفہ کی قرائت

    تصویرقم میں دعائے عرفہ کی قرائت

    جمعرات نو ذالحجہ کی شام، قم میں، روضہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں،دعائے عرفہ کی قرائت میں بڑی تعداد میں اہالیان قم اور زائرین نے شرکت کی

    2025-06-05 22:24
  • پزشکیان: عیدالاضحی خدا کے حضور عبادت کا خالص ترین مظہر ہے

    سیاستپزشکیان: عیدالاضحی خدا کے حضور عبادت کا خالص ترین مظہر ہے

    تہران – ارنا – صدر ایران نے ایک پیغام جاری کرکے اسلامی ملکوں کے حکام اور عوام کو عیدالاضحی کی مبارکباد پیش کی ہے

    2025-06-05 21:05
  • بقائی: غزہ میں نسل کشی روکنے کی قرار داد کو ویٹوکرنا، امریکا کے فیصلہ کرنے والوں کی اخلاقی پستی کا ثبوت ہے

    سیاستبقائی: غزہ میں نسل کشی روکنے کی قرار داد کو ویٹوکرنا، امریکا کے فیصلہ کرنے والوں کی اخلاقی پستی کا ثبوت ہے

    تہران – ارنا – دفترخارجہ کے ترجمان نے غزہ ميں نسل کشی روکنے کی قرار داد ویٹو کرنے کے امریکی اقدام کی سخت مذمت کی اور کہا ہے کہ یہ اقدام امریکا کے فیصلہ کرنے والوں کی اخلاقی پستی اور مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی عوام اور بچوں کے قتل عام میں ان کی مشارکت کا ثبوت ہے

    2025-06-05 20:45
  • ایران اسلامی ملکوں بالخصوص سعودی عرب کے ساتھ تعاون کی تقویت پر مصمم ہے

    سیاستایران اسلامی ملکوں بالخصوص سعودی عرب کے ساتھ تعاون کی تقویت پر مصمم ہے

     تہران – ارنا – صدر ایران نے سعودی  ولی عہد کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں، انہیں عیدالاضحی کی مبارکباد پیش کی اور دونوں ملکوں کے درمیان برادارانہ روابط کی تقویت، علاقائی تعاون کے فروغ اور وحدت اسلامی کے استحکام پر زور دیا

    2025-06-05 20:20
  • بقائی: نسل کشی پر مبنی اسرائیلی جرائم کا معمول بن جانا، آج کی دنیا کا سیاہ ترین المیہ ہے

    سیاستبقائی: نسل کشی پر مبنی اسرائیلی جرائم کا معمول بن جانا، آج کی دنیا کا سیاہ ترین المیہ ہے

     تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نسل کشی پر مبنی اسرائیل جرائم کا معمول بن جانا، آج کی دنیا کا سیاہ ترین المیہ ہے اور صیہونی حکومت کی حمایت اور اس کے جرائم کا جواز پیش کرنے والے، اسرائیلی حکومت کے جرائم میں برابر کے شریک ہیں

    2025-06-05 17:16
  • ایران اور ملیشیا نے بین الاقوامی اداروں میں غزہ کے عوام کی حمایت پر زور دیا ہے

    سیاستایران اور ملیشیا نے بین الاقوامی اداروں میں غزہ کے عوام کی حمایت پر زور دیا ہے

     تہران – ارنا – ایران اور ملیشیا ، دونوں ملکوں کے سربراہان مملکت نے دوطرفہ روابط میں فروغ، مسلمان  ملکوں کی یک جہتی کی تقویت، مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت  اور اسلامی دنیا میں امن و استحکام اور ترقی و پیشرفت کے لئے مشترکہ مساعی پر زور دیا ہے۔

    2025-06-05 16:58
  • گروسی نے ایران کے ایٹمی معاملے میں ڈپلومیٹک راستے کی حمایت پر زور دیا ہے

    دنیاگروسی نے ایران کے ایٹمی معاملے میں ڈپلومیٹک راستے کی حمایت پر زور دیا ہے

     لندن- ارنا – آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل نے ایٹمی سمجھوتے کے لئے امریکا  اور ایران کے سیاسی ارادے کا ذکر کرتے ہوئے، ڈپلومیٹک راستے کی حمایت پر زور دیا ہے۔

    2025-06-05 16:33
  • اسلامی اتحاد اور پائیدار تعاون، ایرانی صدر کی مسلم رہنماؤں کو عیدالاضحی کی مبارکباد

    سیاستاسلامی اتحاد اور پائیدار تعاون، ایرانی صدر کی مسلم رہنماؤں کو عیدالاضحی کی مبارکباد

    تہران- ارنا- ا ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے تاجیکستان، کویت، ترکیہ، عراق، آذربائیجان اور قزاقستان کے صدر اور وزرائے اعظم کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں عیدالاضحی کی مبارکباد پیش کی اور مسلم اقوام کے درمیان اتحاد، تعاون اور یکجہتی کے فروغ پر زور دیا۔

    2025-06-05 14:25
  • سلامتی کونسل کی قرارداد کو ویٹو کرنا فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رکھنے کی کھلی چھوٹ دینا ہے۔

    دنیاسلامتی کونسل کی قرارداد کو ویٹو کرنا فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رکھنے کی کھلی چھوٹ دینا ہے۔

    تہران - ارنا - انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کیے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایک شرمناک عمل اور فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رکھنے کے لیےامریکہ کی جانب سے دیا جانے والا گرین سنگل قرار دیا ہے۔

    2025-06-05 13:06
  • غزہ جنگ بندی کی قرارداد کو امریکی ویٹو خطرناک  رجحان ہے، پاکستان

    پاکستانغزہ جنگ بندی کی قرارداد کو امریکی ویٹو خطرناک رجحان ہے، پاکستان

    اسلام آباد - ارنا - اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے نے امریکی حکومت کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے سلامتی کونسل کی قرارداد کو ویٹو کرنے پر افسوس اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قرارداد کی منظوری کو روکنا انسانی اصولوں کے منافی ہے، فلسطینیوں کے خلاف جاری جرائم میں مشارکت اور دنیا کے لئے خطرناک پیغام کا حامل ہے۔

    2025-06-05 11:47
  • اسلامی حکومتوں کو چاہیے کہ صیہونی حکومت کی کمک رسانی کے تمام راستے بند کر دیں، رہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج جاری کردیا گيا

    سیاستاسلامی حکومتوں کو چاہیے کہ صیہونی حکومت کی کمک رسانی کے تمام راستے بند کر دیں، رہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج جاری کردیا گيا

    تہران ( ارنا ) رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اپنے پیغام حج میں سانحہ غزہ کی روک تھام اور غاصب صیہونی حکومت کو کمک رسانی کے تمام راستے بند کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

    2025-06-05 09:53
  • بن گورین ہوائی اڈے پر یمن کا ڈرون حملہ

    عالم اسلامبن گورین ہوائی اڈے پر یمن کا ڈرون حملہ

    صنعا(ارنا) یمن ایک بار پھر فلسطینیوں کی حمایت میں صیہونی حکومت کے واحد بین الاقوامی ایئر پورٹ بن گورین ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

    2025-06-05 09:23
  • ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور ترک صدر کی عیدالاضحی کے موقع پر ٹیلی فونی گفتگو، مسئلہ فلسطین پر زور

    سیاستڈاکٹر مسعود پزشکیان اور ترک صدر کی عیدالاضحی کے موقع پر ٹیلی فونی گفتگو، مسئلہ فلسطین پر زور

    تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عیدالاضحی کے موقع پر اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان سے ٹیلی فونی گفتگو کی۔

    2025-06-04 23:26
  • صدر مملکت پزشکیان کی اپنے آذربائیجانی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو

    سیاستصدر مملکت پزشکیان کی اپنے آذربائیجانی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو

    تہران/ ارنا- صدر مسعود پزشکیان نے بدھ کی شام کو جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علی اف سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور انہیں اور آذربائیجان کے عوام کو عید الاضحی کی مبارکباد پیش کی۔

    2025-06-04 23:07
  • پاکستان کے نائب وزیر اعظم اسحق ڈار کے زیر صدارت ایران اور پاکستان کے اقتصادی تعاون کا اجلاس

    پاکستانپاکستان کے نائب وزیر اعظم اسحق ڈار کے زیر صدارت ایران اور پاکستان کے اقتصادی تعاون کا اجلاس

    اسلام آباد/ ارنا- ایران اور پاکستان کے اقتصادی تعاون کی آخری صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اسلام آباد میں خصوصی اجلاس کا انعقاد ہوا۔

    2025-06-04 22:59
  • امت اسلامیہ کے ساتھ تعلقات میں فروغ ہماری دینی اور اسٹریٹیجک ذمہ داری: صدر پزشکیان

    سیاستامت اسلامیہ کے ساتھ تعلقات میں فروغ ہماری دینی اور اسٹریٹیجک ذمہ داری: صدر پزشکیان

    تہران/ ارنا- صدر مسعود پزشکیان نے عیدالاضحی کی مناسبت سے کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔

    2025-06-04 22:09
  • پزشکیان اور امیرقطر غزہ کے مظلوم عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کو روکنے کے لیے پرعزم

    سیاستپزشکیان اور امیرقطر غزہ کے مظلوم عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کو روکنے کے لیے پرعزم

    تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عیدالاضحی کے موقع پر امیرقطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔

    2025-06-04 19:04
  • ایٹمی توانائی کے استعمال کے ایران کے حق کو، کوئی بھی معاہدہ نظرانداز نہیں کرسکتا: ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ

    سیاستایٹمی توانائی کے استعمال کے ایران کے حق کو، کوئی بھی معاہدہ نظرانداز نہیں کرسکتا: ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ

    تہران/ ارنا- ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ہر دوسری قوم کی طرح، ایرانی عوام کو بھی ایٹمی توانائی سے فائدہ اٹھانے کا مکمل حق حاصل ہے۔

    2025-06-04 18:49
  • 54 ہزار 607 شہید، شہدائے غزہ کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے

    عالم اسلام54 ہزار 607 شہید، شہدائے غزہ کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے

    تہران/ ارنا- غزہ کے محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 97 شہیدوں کے جنازوں کو غزہ کے طبی مراکز میں منتقل کیا گیا ہے۔

    2025-06-04 18:21
  • افزودگی نہیں تو معاہدہ بھی نہیں: وزیر خارجہ عراقچی

    سیاستافزودگی نہیں تو معاہدہ بھی نہیں: وزیر خارجہ عراقچی

    تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے مغربی فریقوں کو خبردار کیا ہے کہ ایران کے یورینیم کی ا‌فزودگی کے حق کو نفی کرکے، انہیں معاہدے کو بھول جانا ہوگا۔

    2025-06-04 18:07
  • ایران کے ساتھ شاندار تعلقات کو مزید بڑھانے کے خواہاں ہیں، عمان کے سلطان کی صدر پزشکیان سے ٹیلی فونی گفتگو

    سیاستایران کے ساتھ شاندار تعلقات کو مزید بڑھانے کے خواہاں ہیں، عمان کے سلطان کی صدر پزشکیان سے ٹیلی فونی گفتگو

    تہران/ ارنا- عمان کے سلطان ہیثم بن طارق نے صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو کے موقع پر عید الاضحی کی مبارکباد پیش کی۔

    2025-06-04 17:29
  • ایرانی وزیر خارجہ: ایران باہمی احترام کی بنیاد پر لبنان کی حمایت جاری رکھے گا

    سیاستایرانی وزیر خارجہ: ایران باہمی احترام کی بنیاد پر لبنان کی حمایت جاری رکھے گا

    لبنان (ارنا) لبنان کے دورے پر ایرانی وزیر خارجہ نے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات میں کہا کہ ایران باہمی احترام کی بنیاد پر لبنان کی حمایت جاری رکھے گا۔

    2025-06-04 15:30
  • کوئٹہ اور لاہور میں بانی انقلاب اسلامی ایران کی برسی کی تقریبات

    پاکستانکوئٹہ اور لاہور میں بانی انقلاب اسلامی ایران کی برسی کی تقریبات

    اسلام آباد - ارنا - انقلاب اسلامی ایران کے بانی امام خمینی (رح) کی 36 ویں برسی کی مناسبت سے کوئٹہ اور لاہور میں ایران کے قونصلیٹ جنرل کی جانب سے ایرانی کلچرل ہاؤسز میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔

    2025-06-04 15:05
  • پاکستان کے وزیر خارجہ: تہران اور اسلام آباد علاقائی امن و سلامتی کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں

    پاکستانپاکستان کے وزیر خارجہ: تہران اور اسلام آباد علاقائی امن و سلامتی کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں

    اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج (بدھ) اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس میں وزیر اعظم شہباز شریف کے ایران کے حالیہ کامیاب دورہ پر گفتگو کی۔

    2025-06-04 13:37
  • ایران (IAEA) بورڈ آف گورنرز میں جوہری مسئلہ کے حوالے سے سیاسی محاذ آرائی کا فیصلہ کن جواب دے گا

    سیاستایران (IAEA) بورڈ آف گورنرز میں جوہری مسئلہ کے حوالے سے سیاسی محاذ آرائی کا فیصلہ کن جواب دے گا

    تہران- ارنا- کاظم غریب آبادی نے ایرانی ٹیلیوژن کے ساتھ انٹرویو میں تاکید کی کہ اگر بورڈ آف گورنرز کے آئندہ اجلاس میں ایران سے متعلق جوہری مسئلہ کے حوالے سے سیاسی انداز اپنایا گیا تو ہم سے تحمل اور ردعمل نہ دینے کی بے جا توقع نہ رکھی جائے، ہمارا رد عمل اسکے مطابق ہوگا۔

    2025-06-04 13:25
  • امام خمینی (رح) کی 36 ویں برسی

    تصویرامام خمینی (رح) کی 36 ویں برسی

    اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی (رح) کی 36 ویں برسی بدھ کی صبح رہبر نقلاب اسلامی ایران حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

    2025-06-04 12:31
  • ایرانی وزیر خارجہ کی شہید سید حسن نصر اللہ کے اہل خانہ سے ملاقات

    سیاستایرانی وزیر خارجہ کی شہید سید حسن نصر اللہ کے اہل خانہ سے ملاقات

    تہران- ارنا- ایران کے وزیر خارجہ نے لبنان میںشہید سید حسن نصر اللہ کے اہل خانہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

    2025-06-04 10:26
  • ایران کے سپریم لیڈر: ایران کے اسلامی انقلاب نے مغربی دنیا کو حیران کر دیا

    سیاستایران کے سپریم لیڈر: ایران کے اسلامی انقلاب نے مغربی دنیا کو حیران کر دیا

    تہران - ارنا - ایران کے سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای نے کہا کہ ایران کے اسلامی انقلاب نے مغربی دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ رہبر نے اس بات پر زور دیا کہ ایران کا سیاسی نظام جو ایک عظیم انقلاب سے ابھرا ہے (بفضل خدا) مستحکم اور طاقتور ہے۔

    2025-06-04 09:48
  • صدر پزشکیان: اگر ہم امام رحمت اللہ علیہ کے کہنے پر عمل کریں تو دنیا کی کوئی بھی طاقت ہم سے منھ زوری نہیں کرسکتی/ ہم اپنے ایٹمی حق سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے  

    سیاستصدر پزشکیان: اگر ہم امام رحمت اللہ علیہ کے کہنے پر عمل کریں تو دنیا کی کوئی بھی طاقت ہم سے منھ زوری نہیں کرسکتی/ ہم اپنے ایٹمی حق سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے  

     تہران – ارنا – صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امام ( رحمت اللہ علیہ ) نے وصیت کی شکل میں جو یاد گار ہمارے لئے چھوڑی ہے، وہ وہی چیز ہے جس کا حکم خداوند عالم نے قرآن کریم میں مسلمانوں کو دیا ہے اور اگر ہم امام رحمت اللہ علیہ کی نصیحتوں پر عمل کریں اور ان کی پابندی کریں تو دنیا کی کوئی بھی طاقت ہم سے منھ زوری نہیں کرسکتی

    2025-06-03 23:07
  • عراقچی: انصاراللہ کے فیصلوں میں ہمارا کوئی کردار نہیں ہے

    سیاستعراقچی: انصاراللہ کے فیصلوں میں ہمارا کوئی کردار نہیں ہے

    تہران – ارنا – وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے مصر کے الاخباریہ ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہا ہے کہ انصار اللہ یمن کے فیصلوں میں ہمارا کوئي کردار نہیں ہے

    2025-06-03 21:50
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • اگلا
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh