دنیا
-
دنیاپاپ فرانسس نے ایسٹر پر غزہ میں جنگ بندی کی اپیل کی ہے
تہران – ارنا – کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پاپ فرانسیس نے ایسٹر کے پیغام میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی اپیل کی ہے
-
دنیاروس کے صدر کو رہبر انقلاب کا پیغام اور پوتین کا جواب، ایران کے سفیر کے زبانی
ماسکو/ ارنا- روس میں ایران کے سفیر کاظم جلالی نے ارنا کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی توسط سے رہبر انقلاب اسلامی کا جو پیغام پوتین کو دیا گیا، اس کے مختلف پہلو تھے، لیکن اس میں درج اہمترین پیغام یہ تھا کہ امریکہ سے ایران کے مذاکرات یا واشنگٹن سے ماسکو کے مذاکرات سے ایران اور روس کے اسٹریٹیجک تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
دنیا"غزہ" وہ ہڈی جو صیہونی حکومت کے گلے میں پھنس گئی ہے
تہران/ ارنا- صیہونی تحقیقاتی مرکز "موشے دایان" کے فلسطین ڈیسک کے سربراہ "مائیکل میلسٹائن" نے کہا ہے کہ ہے کہ صیہونی حکومت اپنی غلط اسٹریٹیجی کے نتیجے میں غزہ کے دلدل میں پھنس چکی ہے۔
-
دنیاامریکہ، ٹرمپ کے خلاف ملک گیر مظاہرے
تہران/ ارنا- نیویارک، واشنگٹن اور سیکڑوں بڑے چھوٹے شہروں میں دسیوں ہزار امریکیوں نے سڑک پر نکل کر امریکی صدر اور ان کی پالیسیوں کے خلاف نعرے لگائے۔
-
دنیاصیہونی فوجیوں پر القسام بریگيڈ کا حملہ، 1 غاصب فوجی ہلاک، 5 زخمی
تہران/ ارنا- القسام بریگيڈ کے جوانوں نے غزہ کے شمالی علاقے میں واقع بیت حانون میں صیہونی فوجیوں پر تاک لگا کر حملہ کیا ہے۔
-
دنیاروس کی جانب سے تہران- واشنگٹن مذاکرات کا خیر مقدم
ماسکو - ارنا – کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم تہران اور واشنگٹن کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے عمل کو جاری رکھنے کے لیے طے پانے والے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
-
دنیاگوترش: 70 فیصدغزہ کو زبردستی خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے
تہران -ارنا – اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے 70 فیصد غزہ کو زبردستی خالی کرنے کا حکم یا اسرائيلی فوج نے اس کو ممنوعہ علاقہ قرار دے دیا ہے
-
دنیاغزہ میں اسپتال پر صیہونیوں کے حملے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تشویش
تہران – ارنا – اقوام متحدہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ گزشتہ اتوار کو غزہ کے الاہلی اسپتال پر صیہونی حکومت کے حملے پر سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے
-
دنیاٹرمپ حکومت نے ہارورڈ یونیورسٹی کی مالی گرانٹ بند کردی
تہران – ارنا – وائٹ ہاؤس نے ٹرمپ حکومت کے احکامات پر عمل نہ کرنے پر، ہارورڈ یونیورسٹی کی 2 ارب 200 ملین ڈالر سے زائد کی مالی گرانٹ بند اور 60 ملین ڈالر کے معاہدے منسوخ کردیئے
-
دنیاالیانوف: عمان میں ایران - امریکہ مذاکرات کے نتائج اطمینان بخش ہیں
تہران - ارنا - عمان میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے اختتام کے بعد اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے ویانا میں روس کے سفیر کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے نتائج تسلی بخش ہیں۔