عالم اسلام
-
عالم اسلاملبنان پر زمینی حملے کے آغاز سے اب تک 110 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت
تہران- ارنا- حزب اللہ کے آپریشنز روم نے جنوبی محاذ پر جاری جنگ کے بارے میں اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یکم اکتوبر 2024 کو لبنان پر زمینی حملے کے آغاز سے لے کر اب تک 110 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں۔
-
عالم اسلامامریکی پابندیاں اسرائیلی جرائم کی حمایت کا ثبوت ہیں، حماس
تہران(IRNA) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں امریکی محکمہ خزانہ کی پابندیوں کو صیہونی حکومت کے جرائم کی حمایت میں ایک اور قدم قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامبحیرہ احمر میں یمن کی مسلح افواج کی نئی کارروائی
تہران/ ارنا- یمن کی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت سے وابستہ ایک جہاز کو بحیرہ احمر میں نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ نے تل ابیب میں واقع صیہونی فوج کے جاسوسی کے مرکز کو نشانہ بنایا
تہران/ ارنا- حزب اللہ کے مجاہدوں نے تل ابیب کے مضافات میں واقع گلیلوت فوجی مرکز پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ میں شہیدوں کی تعداد 44 ہزار تک پہنچ گئی
تہران/ ارنا- غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں نے لگاتار 409 دن تک قتل عام میں اب تک 44 ہزار فلسطینیوں کو شہید کیا ہے۔
-
عالم اسلام ملیشین وزیر اعظم : اقوام متحدہ سے اسرائیل کو نکالے جانے پر ہمارے درمیان اجماع ہونا چاہئے
تہران – ارنا – ملیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی عوام کی نسل کشی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سے اسرائیل کو نکالے جانے کے حوالے سے ہمارے درمیان اجماع ہونا چاہئے
-
عالم اسلامعراقی ڈرون کے مقابلے میں صیہونیوں کی ناکام کوشش
تہران – ارنا – ایلات بندرہ گاہ پرعراقی مجاہدین کا ڈرون حملہ ناکام بنانے کی صیہونی ایئرڈیفنس کی کوشش ناکام ہوگئی
-
عالم اسلامغزہ میں ایک اور اسرائیلی فوجی کی ہلاکت کا اعتراف
تہران- ارنا- صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی کے شمال میں اپنے ایک اور فوجی کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ نے ہفتے کے روز 130 میزائلوں اور 5 ڈرونز سے حملہ کیا، اسرائیلی میڈیا کا اعتراف
تہران - ارنا- صہیونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ ہفتے کی صبح سے لے کر رات گئے تک حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کو 130 میزائلوں اور 5 ڈرونز سے نشانہ بنایا۔
-
عالم اسلامصیہونی کالونیوں پر غزہ سے راکٹ حملہ
تہران/ ارنا- باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ فلسطینی مجاہدوں نے غزہ پٹی کے اطراف واقع صیہونی کالونیوں پر درجنوں راکٹ برسائے ہیں۔