سائنس و ٹیکنالوجی
-
ایران کا اعلیٰ سطحی فوجی وفد پاکستان پہنچ گیا
کراچی (ارنا) ایران کی مسلح افواج کا اعلیٰ سطحی فوجی وفد پاکستان کی بین الاقوامی ہتھیاروں کی نمائش "آئیڈیاز 2024" اور سیکورٹی ڈیفنس کانفرنس میں شرکت اور ساتھ ہی پاکستانی فوجی حکام کے ساتھ تبادلہ خیال کے لیے کراچی پہنچ گیا ہے۔
-
ایران کی نینوٹیکنالوجی کی ٹیم نے ملائیشیا میں بھی اپنا لوہا منوا لیا، گولڈ میڈل لیکر ہی لوٹے
اصفہان/ ارنا- ایران کی اصفہان پولی ٹیکنیکل یونیورسٹی کی ٹیم نے ملائیشیا کے نینوٹیکنالوجی کے دوسرے اولمپیاڈ (INO 2024) کا گولڈ میڈل اور "بہترینوں کے بہترین" کا ایوارڈ جیت لیا
-
ایران خون میں ہیموگلوبن جانچنے والی ڈیوائس بنانے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے
تہران- ارنا- ایران میں نالج بیسڈ کمپنی کے محققین نے پہلی بار بلڈ ہیموگلوبن کی پیمائش کرنے والی ایک پورٹیبل ڈیوائس تیار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے جو کہ طبی آلات میں ہائی ٹیک ٹیکنالوجی کے زمرے میں آتی ہے۔
-
ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ: ہم جوہری تحقیق کے مرحلے سے گزر چکے ہیں
کرمان - ارنا - ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمارے سائنسدانوں کی کوششوں کے نتیجے میں ہم پلازما ٹیکنالوجی میں تحقیقی مرحلے سے گزر کر صنعتی مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں اور آج خشک میوجات کی اسیکریننگ کے نظام کے ذریعے اس کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
-
رافائل گروسی نے ایران کی فردو اور نطنز ایٹمی تنصیبات کا معائنہ کیا
تہران – ارنا – ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل نے فرودو کی شہید علی محمدی اور نطنز کی شہید احمدی روشن ایٹمی تنصیبات کا معائنہ کیا
-
ایران کے اسکولی طلبا کی ٹیم نے انڈونیشیا کے ایجادات کے عالمی مقابلوں مین 5 سونے کے تمغے حاصل کئے
تہران – ارنا – ایران کے اسکولی طلبا نے انڈونیشیا میں منعقدہ سائنس و ایجادات کے عالمی مقابلوں میں پانچ سونے کے تمغے اور دو خصوصی انعامات حاصل کئے
-
ایرانی میں کینسر کے مریضوں کی زندگی میں اضافہ کرنے والی دوا تیار
تہران- ارنا- میڈیسن کے شعبے میں ایک ایرانی ریسرچ بیسڈ کمپنی کے محققین، کینسر کے خلاف ادویات کی جدید ترین نسل " ٹیڈروکس" بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں جو چھاتی اور معدے کے کینسر کے مریضوں کی زندگی میں اضافے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
-
اسلامی : ہم لیزر کی صنعت میں خودکفیل ہوچکےہیں
تہران - ارنا – ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم نے لیزر ٹیکنالوجی کی نمائش میں اپنی بعض پروڈکٹس کی رونمائی کی ہے اور حقیقت یہ ہے کہ ہم اس صنعت میں خود کفیل ہوچکے ہیں
-
ہدہد اور کوثر سیٹلائٹ خلا میں روانہ
تہران/ ارنا- ایران کے نجی شعبے میں تیار شدہ ہدہد اور کوثر سیٹلائٹ روس کے سایوز سیٹلائٹ کیریئر کے ذریعے خلا میں پہنچ گئے۔
-
کوثر اور ھدھد نامی سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ
تہران (ارنا) پرائیوٹ سیکٹر کے پہلے سیٹلائٹس کے طور پر ایرانی سیٹلائٹس کوثر اور ھدھد روس کے وستوچنی لانچ بیس سے کامیابی کے ساتھ لانچ کیے گئے۔