IRNA Urdu
6 جون، 2025
  • پہلا صفحہ
  • ایران
    • سیاست
    • معیشت
    • سیاحت
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • آرٹس اور ثقافت
    • دفاع
    • اسپورٹس
    • معاشرہ
  • بر صغیر
    • ہندوستان
    • پاکستان
  • عالم اسلام
  • دنیا
  • ملٹی میڈیا
    • تصویر
    • ویڈیوکلپ
    • انفوگرافکس اور پوسٹر
  • آرکائیو
×
filterToday News
  • یورپی ٹرائیکا کو  ایران کے وزیر خارجہ کے انتباہ

    سیاستیورپی ٹرائیکا کو  ایران کے وزیر خارجہ کے انتباہ

    تہران – ارنا – ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی ٹرائیکا کو خبردار کیا ہے کہ اپنے ہر قسم کے حقوق کی خلاف ورزی پر ایران سخت جواب دے گا

    2025-06-06 13:35
  •  ایران نے لبنان کے خلاف صیہونی جارحیت کی مذمت کی ہے

    سیاست ایران نے لبنان کے خلاف صیہونی جارحیت کی مذمت کی ہے

     تہران – ارنا – ترجمان دفتر خارجہ نے جنوبی لبنان کے رہائشی علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کو لبنان کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی ہے

    2025-06-06 12:50
  • سیاستامریکا کے بے بنیاد الزامات پر سلامتی کونسل کے نام ایران کا مکتوب

     تہران – ارنا – اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب  نے  سلامتی کونسل کی چیئر پرسن اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام مکتوب میں امریکا کے تازہ الزامات کو غلط اور بے بنیاد قرار دیا ہے

    2025-06-06 12:31
  •  آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کی رپورٹ پر ایران کا سخت اعتراض

    سیاست آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کی رپورٹ پر ایران کا سخت اعتراض

    تہران – ارنا-  اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈکوارٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے آئی اے  ای اے کی ڈائریکٹر جنرل کی رپورٹ پر سخت اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں کوئی غیر اعلانیہ ایٹمی سرگرمی نہیں ہے

    2025-06-06 11:48
  • قالیباف: امریکا ایران کے افزودگی کے حق  کے انکار کی کوشش کررہا ہے/ برکس سلامتی کونسل کے ڈھانچے کی اصلاح کے لئے ضروری اقدام کرے

    سیاستقالیباف: امریکا ایران کے افزودگی کے حق  کے انکار کی کوشش کررہا ہے/ برکس سلامتی کونسل کے ڈھانچے کی اصلاح کے لئے ضروری اقدام کرے

     تہران – ارنا- ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے ایران کےیورینیئم کی افزودگی کے بین الاقوامی حق کے منکر ہونے کی امریکی کوشش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ برکس کو شجاعت کے ساتھ آگے بڑھ کر، سلامتی کونسل کے ڈھانچے میں اصلاح اور اس میں دنیا کے جنوبی خطے کی نمائندگی بڑھانے کے لئے ضروری اقدام کرنا چاہئے

    2025-06-06 11:06
  • قدرتی آفات کے خطرات کم کرنے کے اقدامات میں سیاسی محرکات سے پرہیز کیا جائے: ایران کی تاکید

    سیاستقدرتی آفات کے خطرات کم کرنے کے اقدامات میں سیاسی محرکات سے پرہیز کیا جائے: ایران کی تاکید

    لندن- ارنا- اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ قدرتی آفات سرحدیں اور پابندیاں نہیں دیکھتیں، ان کے خطرات کم کرنے کے عالمی اقدامات میں سیاسی محرکات سے پرہیز اور غیر جانبداری کی ضرورت پر زور دیا۔

    2025-06-06 09:47
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh