معیشت
-
ایران کی تیل کی پیداوار میں اضافہ جاری
تہران – ارنا – اوپیک کی تازہ رپورٹ کے مطابق اگست میں ایران کی تیل کی پیداوار جولائی کے مقابلے میں چار ہزار بیرل یومیہ زیادہ ریکارڈ کی گئی ۔
-
مشرق وسطی میں توانائی کی ٹرانزٹ کے لئے ایران کی ممتاز جیوپولیٹیکل پوزیشن
تہران – ارنا – ایران کے پیٹرولیئم منسٹر نے گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم جی ای سی ایف کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اپنی جیوپولیٹیکل پوزیشن کے پیش نظرعلاقے میں انرجی کی ٹرانزٹ اور تبادلے کے چوراہے اور مرکز کا کردار ادا کرسکتا ہے
-
ایران کے قشم فری زون کا تجارتی بیلنس شیٹ 350 ملین ڈالر سے تجاوز کرگیا
قشم – ارنا – قشم فری زون کے کسٹم ڈائریکٹر نے بتایا ہےکہ اس فری زون کا تجارتی بیلنس شیٹ 350 ملین 9 لاکھ 36 ہزار 860 ڈالر تک پہنچ گیا
-
پڑوسی ملکوں کے ساتھ ایران کی نان پیٹرولیئم اشیا کی تجارت کی سطح 27 ارب ڈالر ہوگئی
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ کسٹم کے سربراہ نے بتایا ہے کہ 20 مارچ سے شروع ہونے والے رواں ایرانی سال کے ابتدائی پانچ مہینے میں، 15 پڑوسی ملکوں کے ساتھ نان پیٹرولیئم اشیا کی تجارت میں 16 فیصد اضافہ ہوا اوراس کی سطح 26 ارب 85 کروڑ 70 لاکھ ڈالرتک پہنچ گئی
-
14 سیٹلائٹ لانچ کے لیے لائن اپ میں/30 سیٹلائٹ زیر تعمیر ہیں۔
تہران( ارنا) ایران کے خلائی ادارے کے سربراہ نے حسن سالاریہ کہا ہے کہ 14 سیٹلائٹ خلا میں بھیجے جانے کے لیے تیار ہیں ۔
-
ایران، گزشتہ برس سب سے زیادہ غیر ملکی سرمایہ کاری
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر اقتصادیات و خزانہ نے کہا: قابل اعتماد غیر ملکی سرمایہ کاری کے میدان میں گزشتہ سال ہم نے گزشتہ 16 برسوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
-
ایران میں ایلومینیم شیٹ کی پیداوار کا نیا ریکارڈ
تہران (ارنا) ایران کی مائنز اینڈ منرل انڈسٹریز ڈویلپمنٹ اینڈ ماڈرنائزیشن آرگنائزیشن (IMIDRO) کے مطابق، رواں ایرانی سال کی پہلی سہ ماہی میں ایلومینیم کی پیداوار 169,141 ٹن تک پہنچ گئی۔
-
21 جولائی تک ایران کی برآمدات میں 8 فیصد رشد/ 15 اعشاریہ 7 ارب ڈالر کی تیل کی فروخت
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ کسٹم کے ڈائریکٹر جنرل نے 20 مارچ کو شروع ہونے والے ایرانی سال کے ابتدائی چار مہینوں ميں برآمدات میں آٹھ فیصد رشد کی خبر دی ہے۔
-
ایران سے اسٹیل کی برآمدات 2.1 ارب ڈالر تک پہنچی
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے کسٹمز نے اعلان کیا ہے کہ اس سال کے پہلے چار مہینوں میں 2 ارب 73 ملین ڈالر مالیت کی چار ملین ٹن اسٹیل اور اس کی مصنوعات بیرون ملک برآمد کی گئيں۔
-
وزیر پیٹرولیئم : تیرھویں حکومت میں تیل کی پیداوار میں 60 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے پیٹرولیئم کے وزیر نے بتایا ہے کہ 2020 میں ایران کی تیل کی پیداوار یومیہ 22 لاکھ بیرل تھی جو تیرھویں حکومت میں بڑھ کر یومیہ 36 لاکھ بیرل تک پہنچ گئ