بر صغیر
-
پاکستانایران پاکستان کی بین الاقوامی بحری مشقوں میں شرکت کرے گا: چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری
اسلام آباد/ ارنا- ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے اپنے دورہ پاکستان کے موقع پر کہا کہ تہران اور اسلام آباد نے مشترکہ سرحدوں کو تجارت اور خوشحالی کی سرحدیں بنانے پر اتفاق حاصل کر لیا ہے۔
-
پاکستانعلاقے اور عالم اسلام کی سطح پر ایران اور پاکستان کی ہماہنگی کو بڑھایا جائے گا: چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری
اسلام آباد/ ارنا- اسلام آباد پہنچنے کے بعد ارنا کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے میجر جنرل باقری نے کہا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران اس علاقے میں بڑے واقعات رونما ہوئے جہاں ایران اور پاکستان جیسے دو اسلامی ملک واقع ہیں۔
-
پاکستانایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف پاکستان کے دورے پر، اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد- ارنا، ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستانعلاقائی استحکام میں تہران اور اسلام آباد کا اہم کردار ہے: پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی
اسلام آباد/ ارنا- اسلام آباد میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے آج پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
پاکستانپارلیمانی وفد اسلامی آباد پہنچا، ایران- پاکستان کی پارلیمانی دوستی گروپ سے ملاقات
اسلام آباد/ ارنا- پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کا ایک وفد پاکستان کے دارالحکومت پہنچا ہے۔ اس دورے میں دوطرفہ تعلقات میں فروغ کے مختلف راستوں کا جائزہ لیا گیا۔
-
پاکستانشہباز شریف: ہم غزہ کے عوام کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے وزیر اعظم نے ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کے اپنے ملک کے عہد کی تجدید کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کیا اور کہا: میں اور پاکستان کے تمام لوگ فلسطینی شہداء اور غزہ کے مظلوم عوام کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔"
-
پاکستانپاکستان نے غزہ میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا
اسلام آباد-ارنا- پاکستان کی وزارت خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے فوری طور پر معاہدے پر مکمل در آمد کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستانکشمیر کے سلسلے میں ہندوستان کے بیان پر پاکستان کا سخت ردعمل
اسلام آباد/ ارنا- ہندوستان کے وزیر دفاع اور فوج کے سربراہ کے بیان پر پاکستان نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کے زیرانتظام علاقوں پر ہر قسم کا دعوی مسترد کیا جاتا ہے۔
-
پاکستانپاکستانی وزیر اعظم کی جانب سے ایران کے تعاون کا خیر مقدم
اسلام آباد (ارنا) ایران کے ساتھ نئے سرحدی کراسنگ پوائنٹ کھولنے کے منصوبے کا حوالہ دیتے ہوئے شہباز شریف نے اس پیشرفت کو دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان قانونی تجارت کی ترقی کا نیا باب قرار دیا اور کہا کہ ہم اپنے برادر ملک ایران کے تعاون کے شکر گزار ہیں۔
-
پاکستانپاکستان کا ایران کے ساتھ چیدگی- کوہک کے مقام پر ایک نئی سرحدی کراسنگ کھولنے کا منصوبہ
اسلام آباد - ارنا - پاکستانی حکومت نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ چیدگی (صوبہ بلوچستان) اور کوہک (سیستان و بلوچستان) میں چوتھی بارڈر کراسنگ کو کھولنے کا حتمی حکم جاری کیا ہے جس کا مقصد اسمگلنگ کی روک تھام، مشترکہ تجارت کو آسان بنانا، روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہے۔