ویڈیوکلپ
-
آئیڈیاز 2024، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا ایرانی پویلین کا دورہ
پاک نیوی کے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے آج بروز بدھ، کراچی میں بین الاقوامی ہتھیاروں کی نمائش میں شرکت کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی وزارت دفاع کے پویلین کا دورہ کیا۔
-
ایران میں ڈیزائن اور تیار شدہ "سحر 1" نام کا آئل رگ نصب ہونے کے لیے تیار
"سحر 1" نام کم آئل رگ (سمندر یا خشکی سے خام تیل نکالنے کی تنصیبات) کو ایرانی ماہرین نے ڈیزائن اور تیار کیا ہے۔ یہ آئل رگ دیگر ممالک کے نمونوں کے مقابلے میں 1 کروڑ ڈالر سستی ہے اور اس کی کارکردگی بھی بہتر ہے۔ یہ آئل رگ ایران کے جنوبی شہر بندرعباس سے خلیج فارس میں منتقل کی جائی جا رہی ہے۔
-
صدر ایران نے 21 مارچ 2025 کو شروع ہونے والے ایرانی سال کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کردیا
صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے منگل 22 اکتوبر 2024 کو اگلے ایرانی سال کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کردیا جو 21 مارچ 2025 کو شروع ہوگا۔
-
پاکستان کے شہر کوئٹہ میں غزہ سے اظہار یکجہتی کانفرنس
الاقصی طوفان آپریشن کی پہلی سالگرہ کے موقع پر پاکستان کی قومی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام غزہ اور فلسطین کے ساتھ یکجہتی کانفرنس کا انعقاد صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سیاسی و مذہبی شخصیات کی شرکت سے ہوا۔
-
پاکستان کی فوج نے لمبی دوری کے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا
پاکستان کی فوج نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ اس نے دو ہزار کیلو میٹر کی دوری تک مار کرنے والے شاہین-2 بیسلسٹک میزائل کا کامیابی کے ساتھ تجربہ کیا۔ کہا جاتا ہے کہ یہ میزائل ایٹمی وار ہیڈ لے جا سکتا ہے۔
-
ایرانی انٹلی جنس کی 50 روزہ کارروائی ، دہشت گردوں کا قلع قمع
ایران کی انٹلی جنس نے گزشتہ مہینوں میں داعش اور دیگر دہشت گردوں کے خلاف 50 کارروائیاں انجام دی ہيں کہ جس کے دوران کرمان میں دہشت گردانہ حملے کے ماسٹر مائنڈ عبد اللہ کویتہ کو بھی گرفتار کیا گيا جو ایک بڑی کامیابی ہے۔