اسپورٹس
-
ایرانی خاتون کھلاڑی نے امریکہ میں منعقدہ ٹریک اینڈ فیلڈ مقابلے میں ریکارڈ توڑ دیا
تہران (ارنا) مریم طوسی نے امریکہ میں نیوڈا ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ایرانی خواتین کا 200 میٹر انڈور کا قومی ریکارڈ توڑ دیا۔
-
کھوکھو ورلڈ کپ: ایران کی نیشنل ٹیم نے تیسری پوزیشن جاصل کی
تہران - ارنا - ایران کی مردوں کی نیشنل کھوکھو (Kho Kho) ٹیم ہندوستان میں ہونے والے پہلے ورلڈ کپ میں تیسرے نمبر پر رہی۔
-
ایرانی لڑکی، ایشین ویٹ لفٹنگ مقابلوں کا چاندی کا تمغہ جیتنے میں کامیاب
تہران/ ارنا- 87 کلوگرام کے گروپ میں ایرانی لڑکی نے قطر کے ایشین چیمپین شپ مقابلوں کا سلور میڈل حاصل کرلیا۔
-
ویٹ لفٹنگ میں ایرانی لڑکیوں کی ٹیم نے جیتے ڈھیروں میڈل / 71 کیلرگرام کی کیٹیگری میں ھانیہ شریفی ایشین چیمپئن بن گئيں
تہران (ارنا) ایشین یوتھ اینڈ جونئیر ویٹ لفٹنگ یوتھ چیمپئن شپ میں ایرانی ویمن کھلاڑیوں نے رنگا رنگ میڈل جیت لئے۔
-
ایران کی جونیئر پیڈل ٹیم ایشین چیمپئن بن گئی
تہران (ارنا) جونیئر ایشین پیڈل چیمپئن شپ مقابلوں کے اختتام پر انڈر 14 میں ایران نے پہلا اور انڈر 18 کے گروپ میں رنر اپ کا ٹائٹل جیت لیا۔
-
ایران "ویٹ لفٹنگ" کے مقابلوں میں دنیا کی دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب
تہران/ ارنا- بحرین کے عالمی مقابلوں میں ایران کے "ویٹ لفٹنگ" کے پہلوانوں نے دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔
-
ایران نے ڈیف ایشین گیمز چیمپئن شپ اپنے نام کرلی
تہران – ارنا- دسویں ڈیف ایشین گیمز ميں ایرانی ٹیم نے " خاموشی میں امن کی فریاد" کے سلوگن کے ساتھ شرکت اور پہلی بارچیمپئن شپ جیت لی
-
ایران کی قومی شطرنج ٹیم نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا
تہران- ارنا- ایران کی چار رکنی قومی شطرنج ٹیم نے سماعت سے محروم 10ویں ایشیائی کھیلوں میں ایران کو پہلا طلائی تمغہ دلا دیا۔
-
بحرین پیرا تائیکوانڈو مقابلوں میں ایران کے 5 گولڈ میڈل
تہران - ارنا- ایران کی پیرا تائیکوانڈو ٹیم نے بحرین کے انٹرنیشنل مقابلے میں 5 گولڈ میڈل سمیت 8 میڈل جیت لیے۔
-
ایران کی 7 رکنی فٹ بال ٹیم نے سیریبرل پالسی ورلڈ کپ چیمپیئن شپ جیت لی، صدر ایران کی مبارکباد
تہران - ارنا- اسپین کے شہر بارسلونا میں سیریبرل پالسی 2024 ورلڈ کپ چیمپئن شپ جیتنے پر صدر ایران مسعود پزشکیان نے ایرانی ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔