پاکستان
-
تہران میں پاکستان کے سفیر: رہبر انقلاب اسلامی کا علامہ اقبال کے اشعار کو اہمیت دینا قابل فخر ہے
تہران - ارنا- ایران میں پاکستان کے سفیر نے تہران یونیورسٹی میں یوم اقبال کی یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لیے یہ فخر کی بات ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی نہ صرف علامہ اقبال کے اشعار کو بہت اہمیت دیتے ہیں بلکہ انہوں نے علامہ اقبال کے 2000 اشعار بھی حفظ کیے ہوئے ہیں۔
-
پاکستان کی سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافے کی صریح مخالفت
تہران (ارنا) پاکستان نے غزہ میں جنگ روکنے اور بین الاقوامی امن کو لاحق خطرات کا جواب دینے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی نااہلی کو مورد الزام ٹھہرایتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل کی نااہلی اس کے مستقل ارکان میں اضافے کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑتی اور ساتھ ہی اسلام آباد نے اس کونسل میں منصفانہ اصلاحات کا مطالبہ بھی کیا۔
-
سلامتی کونسل اسرائیلی جارحیت روکنے میں ناکام ہے، پاکستان
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم نے اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے مشترکہ اجلاس میں ایران اور مقبوضہ فلسطین کے ہمسایہ ممالک کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل صیہونی جرائم اور جارحیت کو روکنے اور نام نہاد گریٹر اسرائیل منصوبے کو آگے بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہی ہے۔
-
علامہ اقبال، برصغیر ہند و پاک میں ایران کی فکر و فرہنگ کے لازوال سفیر
اسلام آباد/ ارنا- آج 9 نومبر علامہ اقبال کی 147ویں یوم پیدائش ہے۔ یہ وہ شخصیت تھی جن کا تعلق برصغیر سے ضرور تھا لیکن انہیں سکون فارسی اور فارسی نظموں میں ملا۔
-
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن میں دھماکہ، 24 افراد اب تک جاں بحق
اسلام آباد/ ارنا- پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ دھماکہ ہفتے کی صبح کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہوا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر دفاع کی پاکستانی بحریہ کے نائب سربراہ سے ملاقات
اسلام آباد – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر دفاع بریگیڈیئر سید حجت اللہ قریشی نے اسلام آباد میں پاکستانی بحریہ کے نائب سربراہ اویس احمد بلگرامی سے ملاقات کی ۔
-
مشترکہ سرحدوں میں دہشت گردی اور اسمگلنگ کے خلاف جدوجہد کے لیے پرعزم ہیں: پاکستان
اسلام آباد (IRNA) پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایرانی وزیر خارجہ کے حالیہ دورہ اسلام آباد کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے پاک ایران مشترکہ سرحدوں کو امن اور دوستی کی سرحد قرار دیا ہے۔
-
جماعت اسلامی پاکستان: امریکی لیڈران اسرائیل کی حمایت میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے میں لگے ہوئے ہیں
اسلام آباد – ارنا – امیرجماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا ساتھ دینے کی وجہ سے امریکا میں جمہوری اقدار پر تاریکی سایہ فگن ہے اور امریکی لیڈران اسرائیل کی حمایت میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے میں لگے ہوئے ہیں۔
-
اسمگلروں کے خلاف ایران اور پاکستان کی مشترکہ کارروائیاں
اسلام آباد – ارنا – پاکستان میں خراسان ڈائری آن لائن نیوز سائٹ نے ایران اور پاکستان کی سرحد پر طاقتور دھماکے سنے جانے کی خبر دیتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ دھماکے اسگلروں کے خلاف دونوں ملکوں کی مشترکہ کارروائیوں کا نتجہ تھے۔
-
سید عباس عراقچی اور پاکستان کی برگزیدہ شخصیات کی ملاقات کی چند دلچسپ تصاویر
اسلام آباد/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ اسلام آباد کے موقع پر پاکستان کی برجستہ اور برگزیدہ سیاسی، علمی، مذہبی اور میڈیا شخصیات سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اسلام آباد میں ایران کے سفارتخانے نے اس دوستانہ نشست کی میزبانی کی۔