ایرانی معیشت
-
معیشتیوریشیا، اینٹی منی لانڈرنگ تنظیم نے ایران کو ہائی رسک لسٹ سے نکالے جانے کی حمایت کی
تہران- ارنا- یوریشیا کی اینٹی منی لانڈرنگ مقامی تنظیم نے اپنے حالیہ اجلاس کے بیان میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی اعانت کے خلاف نظام کو خاص طور پر گزشتہ دو برسوں کے دوران بہتر بنانے کے لئے ایران کی کاوشوں کی قدر دانی اور ایران کو ہائی رسک لسٹ سے نکالنے کے لئے تکنیکی مدد پر زور دیا ہے۔
-
معیشتایران، گزشتہ برس سب سے زیادہ غیر ملکی سرمایہ کاری
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر اقتصادیات و خزانہ نے کہا: قابل اعتماد غیر ملکی سرمایہ کاری کے میدان میں گزشتہ سال ہم نے گزشتہ 16 برسوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
-
معیشتایران سے اسٹیل کی برآمدات 2.1 ارب ڈالر تک پہنچی
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے کسٹمز نے اعلان کیا ہے کہ اس سال کے پہلے چار مہینوں میں 2 ارب 73 ملین ڈالر مالیت کی چار ملین ٹن اسٹیل اور اس کی مصنوعات بیرون ملک برآمد کی گئيں۔
-
معیشتکل ایران سے پہلی ٹرین چین جائے گی/50 سال بعد آسٹرا چائے پل کی تعمیر
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے ترجمان نے کمیٹی کے اجلاس میں وزارت خارجہ کے اقتصادی شعبے کے سربراہ کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا : جناب صفری بیان کے مطابق ایف اے ٹی ایف ملک میں معاشی میدان میں سرگرمیوں کی راہ میں رکاوٹ نہيں ہے اور اسی طرح انہوں نے بتایا ہے کہ کل اتوار کو ایران سے پہلی ٹرین چین کے لئے روانہ ہوگی۔
-
معیشتایران ، توانائی کی برآمدات میں اضافے کے ساتھ زرمبادلہ کی وصولی میں 275 فیصد اضافہ
تہران - ارنا - ایران کے ایک ماہر اقتصادیات کا کہنا ہے کہ توانائی کی برآمدات میں اضافے سے نہ صرف ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ ہوا ہے بلکہ اس سے خام تیل اور گيس کی برآمدات سے ہونے والی زرمبادلہ کی آمدنی میں 275 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
معیشتایران کے زرمبادلہ کی آمدن میں 4 بلین ڈالر کا اضافہ
تھران (ارنا) ایران کے مرکزی بینک نے امسال موسم بہار میں غیر ملکی زرمبادلہ کی آمدنی میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 4 بلین ڈالر کے اضافے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اس سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک کا زرمبادلہ 25.5 بلین ڈالر ہو گیا ہے۔
-
معیشت"الیکامپ 27" نمائش کا تہران میں آغاز
تہران(ارنا) الیکٹرانکس، کمپیوٹر اور ای کامرس نمائش (ELECOPM) آج ہفتہ 29 جون سے تہران میں شروع ہوگئی۔
-
معیشتایران دنیا میں فولاد پیدا کرنے والا ساتواں سب سے بڑا ملک بن گیا۔
اصفہان -ارنا- ورلڈ اسٹیل ایسوسی ایشن کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ایران مئی میں اسٹیل پیدا کرنے والے ملکوں کی فہرست میں ساتویں مقام پر پہنچ گیا ہے۔
-
معیشتایرانی کرنسی ریال کے ڈیجیٹل استعمال کا آغاز
تہران)ارنا(مرکزی بینک نے اعلان کیا ہے کہ اگلے ماہ سے جزیرہ کیش میں ایرانی کرکسی ریال ڈیجیٹل شکل میں آزمائشی مرحلے داخل ہوجائے گی۔
-
معیشتایرانی معیشت میں 5.7 فیصد کی ترقی/ گزشتہ 7 برسوں میں سب سے زیادہ
تہران-ارنا- ایران کے ادارہ شماریات نے اپنی حالیہ رپورٹ میں بتایا ہے ایران کی معیشت میں گزشتہ شمسی سال میں 5.7 فیصد کی ترقی ہوئي ہے جو گزشتہ 7 برسوں میں سب سے زيادہ ہے ۔
-
معیشتایران کی 13 ویں حکومت کے ایک ہزار دنوں میں زرعی مصنوعات کی پیداوار 130 ملین ٹن تک پہنچ گئی
تہران (ارنا) ایران کی 13ویں حکومت میکرو پالیسیوں کے ذریعے زرعی پیداوار کے حجم کو 7 ملین ٹن تک بڑھانے میں کامیاب رہی، جس کی وجہ سے غذائی درآمدات میں کمی آئی اور کل پیداواری حجم 130 ملین ٹن تک پہنچ گیا۔
-
معیشتایران کی معاشی ترقی مستحکم ہوچکی ہے: وزیر اقتصاد
تہران/ ارنا- وزیر اقتصاد سید احسان خاندوزی نے ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ورلڈ بینک نے ایران کی شرح افلاس میں 7/4 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے جبکہ رواں مالی سال میں ملک کی معاشی ترقی کی شرح بھی اس عالمی ادارے کے اندازوں سے بڑھ کر رہی ہے۔
-
معیشتعبوری صدر نے تیل کی پیداوار روزانہ 36 لاکھ سے 40 لاکھ کرنے کا حکم جاری کردیا
تہران/ ارنا- عبوری صدر محمد مخبر کی صدارت میں حکومت کی معاشی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ ان اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تیل کے قومی پیدوار میں روزانہ کی بنیاد پر 4 لاکھ بیرل اضافہ کرکے 40 لاکھ تک پہنچایا جائے گا۔
-
معیشتایران کے قرضوں میں غیر معمولی کمی/ ایران پر علاقے کے 26 ملکوں سے کم قرض
تہران-ارنا- عالمی مالیاتی فنڈ نے بتایا ہے کہ سن 2023 میں ایران کے غیر ملکی قرضے میں غیر معمولی کمی واقع ہوئی ہے اور ایران و الجزائر پر مشرق وسطی اور وسط ایشیا میں سب سے کم قرضہ ہے۔
-
معیشتایران کے راستے غیرملکی ٹرانزٹ کا حجم 16 ملین ٹن تک پہنچ گیا
تہران/ ارنا- ایران کے محکمہ کسٹمز کے سربراہ نے کہا کہ گزشتہ 11 مہینے کے دوران ایران سے غیرملکی ٹرانزٹ کے حجم میں 35 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
معیشتایران اور شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے مابین تجارت کا حجم 37 ارب ڈالر، 5/5 فیصد اضافہ
تہران/ ارنا- ایران کے تجارتی ترقی کے ادارے کے ایک ترجمان سید روح اللہ لطیفی نے بتایا ہے کہ ایران اور شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے مابین تجارت کی شرح میں 41 فیصد اور وزن اور قیمت کے لحاظ سے 5/5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
معیشتایران نے تمام تر مشکلات کے باوجود بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں، امریکی تھنک ٹینک کا اعلان
تہران/ ارنا- واشنگٹن کی نیئر ایسٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ نے اپنے ایک تحقیقاتی مضمون میں لکھا ہے کہ بعض مشکلات کے باوجود، ایران نے معاشی ترقی کی جانب اہم قدم اٹھائے ہیں اور علاقے میں بھی اپنا اثر و رسوخ بڑھایا ہے۔
-
معیشت2023 میں ایران کی معاشی ترقی کی شرح 5.4 فیصد رہی، آئی ایم ایف
تہران/ ارنا، عالمی مالیاتی فنڈ نے سن 2023 کے سلسلے میں اپنی تازہ ترین رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایران کی معیشت نے اس سال 5/4 فیصد ترقی کی ہے۔
-
معیشتصنعتکاروں اور اقتصادی ماہرین کی رہبر انقلاب اسلامی ایران سے ملاقات
منگل کی صبح (30 جنوری 2024)، ایک ہزار صنعت کاروں اور اقتصادی ماہرین نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سےحسینیہ امام خمینی (رہ) میں ملاقات کی۔
-
معیشتایران صنعتی ترقی میں دنیا کے 164 ممالک سے بازی لے گیا
تہران (ارنا) اقوام متحدہ کی انڈسٹریل ڈیویلپمینٹ آرگنائزیشن کے اعداد و شمار کے مطابق سال 2022 میں ایران کی صنعتی پیداوار میں ٪6.5 اضافہ ہوا جو دنیا کے 164 ممالک سے زیادہ ہے۔
-
معیشتعالمی بینک: ایران کی اقتصادی ترقی 4.2 فیصد اور امریکہ کی 2.5 فیصد رہی
تہران - ارنا - عالمی بینک نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ سن 2023 میں ایران کی اقتصادی ترقی کی شرح 4.2 فیصد رہی جو عالمی اوسط سے زیادہ ہے۔
-
ایران پوائزن اینڈ فرٹیلائزر امپورٹرز ایسوسی ایشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز،
معیشتایران 20 زرعی مصنوعات کی پیداوار میں ٹاپ 10 ممالک میں شامل
تہران (ارنا) کیڑے مار دوائوں اور کھاد کے درآمد کنندگان کی انجمن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے مطابق، ایران زرعی مصنوعات بنانے والے سرفہرست ممالک میں سے ایک ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایران 20 زرعی مصنوعات کی پیداوار میں دنیا میں پہلے سے دسویں نمبر پر ہے۔
-
معیشترواں ایرانی سال کی پہلی ششماہی میں ایران کی معیشت کی شرح نمو ٪4.7 ؛ موسم گرما میں سرمائے میں ٪6.4 اضافہ
تھران (ارنا) ایران کے مرکزی بینک نے ملک میں اقتصادی سرگرمیوں میں مسلسل اضافے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ رواں ایرانی سال کی پہلی ششماہی میں ایران کی معیشت کی شرح نمو ٪4.7 ؛ موسم گرما میں سرمائے میں ٪6.4 اضافہ ہوا ہے۔