عالمی بینک نے گزشتہ سال کے موسم خزاں میں 72 ممالک کی اقتصادی ترقی کا مطالعہ کیا اور اعلان کیا کہ اس عرصے کے دوران ایران میں اقتصادی ترقی کی شرح 4.7 فیصد تک پہنچ گئی جو اقتصادی ترقی کی بلند ترین شرح کے لحاظ سے ان ممالک میں 15ویں نمبر پر ہے۔
گزشتہ سال کے موسم خزاں میں ایرانی معیشت کی شرح نمو 4.7 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی جب کہ اس عرصے میں ترقی یافتہ ممالک کی اقتصادی ترقی کی شرح صرف 1.2 فیصد تھی۔
امریکی معیشت میں صرف 0.9 فیصد، یورو کے علاقے میں 1.8 فیصد، جاپان میں 0.4 فیصد اور چین میں 2.9 فیصد اضافہ ہوا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا - عالمی بینک نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ سال کے موسم خزاں میں ایران میں اقتصادی ترقی کی شرح 4.7 فیصد تک پہنچ گئی، جس سے ایران اقتصادی ترقی کی بلند ترین شرح کے لحاظ سے دنیا کے ممالک میں 15 ویں نمبر پر ہے۔
متعلقہ خبریں
-
گزشتہ ایرانی سال کے موسم سرما میں معیشتی ترقی میں 5.7 فیصد کا اضافہ
تہران، ارنا – ایرانی مرکزی بینک نے اعلان کردیا ہے کہ 13ویں حکومت میں ملکی معاشی ترقی میں 3.6…
-
ایران اور یورپ کے درمیان تجارتی لین دین کی شرح 34 فیصد کی ترقی سے 5۔2 ارب یورو سے زائد ہوگئی
تہران۔ ارنا- رواں عیسوی سال کے ابتدائی چھ مہینوں کے دوران، ایران اور یورپ کے درمیان تجارتی…
-
"معاشی پیچیدگی" انڈیکس میں 25ویں نمبر پر پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں: ایرانی وزیر صنعت
تہران، ارنا – ایرانی وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت نے کہا ہے کہ ملک کے صنعتی اور کان کنی کے…
آپ کا تبصرہ