اقتصادی ترقی
-
سائنس و ٹیکنالوجینائب صدر: ایران کی حکمت عملی اقدام کے جواب میں اقدام
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے مغربی ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران بات چیت اور تعامل میں یقین رکھتا ہے لیکن اسے کوئی بلیک میل نہيں کر سکتا اور اسلامی جمہوریہ ایران کی حکمت عملی، اقدام کے مقابلے میں اقدام ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیسائنس و ٹکنالوجی میں ایران کی ترقی ، عالم اسلام میں بہتر پوزیشن
تہران - ارنا – عالم اسلام میں سائنس و ٹکنالوجی کے شعبے میں ترقی پر نظر رکھنے والے ادارے کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ترکیہ ، ایران اور ملیشیا نے پانچویں نسل کی ٹیکنالوجی کے میدان میں بالترتیب 1,817، 1,625 اور 1,611 ڈگریوں کے ساتھ سب سے زيادہ علمی پیداوار کے مالک ہيں اور 4-D پرنٹنگ کے میدان میں جدید ٹیکنالوجی کی نظر سے ایران نے دنیا میں 11 ویں اور عالم اسلام میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
دنیاصیہونیوں کی معیشت بھی ڈگمگا رہی ہے، ترقی کی شرح، شرح افلاس کے قریب
تہران/ ارنا- غزہ اور لبنان پر جنگ مسلط کرنے کا داغ اب صیہونیوں کی معیشت پر بری طرح دکھائی دے رہا ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران: راکٹوں کے لیے بھیک مانگنے کا دور ختم ہو گیا/ ہم سے عزت کے ساتھ بات کریں۔
لندن- ارنا- لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے چمران 1 ریسرچ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ اور ظالمانہ مغربی پابندیوں کے باوجود خلائی صنعت میں ایران کی پیشرفت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ احترام کی زبان سے بات کریں ، پابندیوں کی زبان سے نہيں۔
-
سائنس و ٹیکنالوجی"قائم 100" سیٹلائٹ لانچر کے ذریعے "چمران 1" سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ
تہران- ارنا- ہفتے کی صبح چمران 1 تحقیقی سیٹلائٹ قائم- 100 سیٹلائٹ لانچر کے ذریعے لانچ کیا گیا اور کامیابی کے ساتھ زمین کے 550 کلومیٹر کے مدار میں پہنچا دیا گيا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیامریکی عالمی مقابلوں میں ایرانی طلبہ نے 8 تمغے جیتے
تہران- ارنا- سائنس کے ایرانی طلباء کی ٹیموں کے سربراہ نے اعلان کیا: ایرانی طلباء نے امریکہ میں سائنس اور ایجادات کے عالمی مقابلے میں 8 تمغے جیتے جن میں 2 طلائی، 3 چاندی اور 3 کانسی کے تمغے شامل ہیں۔
-
دنیاکریڈٹ ریٹنگ ایجنسی Ftich نے صیہونی حکومت کے اقتصاد کو منفی قرار دے دیا
تہران (ارنا) کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی Ftich نے اپنی ایک رپورٹ میں صیہونی حکومت کی کریڈٹ ریٹنگ کو "+ A" سے "A" کر دیا ہے اور اس حکومت کے اقتصادی نقطہ نظر کو منفی قرار دیا ہے۔
-
معیشتایران دنیا میں فولاد پیدا کرنے والا ساتواں سب سے بڑا ملک بن گیا۔
اصفہان -ارنا- ورلڈ اسٹیل ایسوسی ایشن کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ایران مئی میں اسٹیل پیدا کرنے والے ملکوں کی فہرست میں ساتویں مقام پر پہنچ گیا ہے۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرایران، ایک دوسرے سے جڑی دو جڑواں بہنوں کو کامیابی کے ساتھ الگ کیا گیا۔
ایران، ایک دوسرے سے جڑی دو جڑواں بہنوں کو کامیابی کے ساتھ الگ کیا گیا۔
-
تصویرایران، کینسر کی پانچ دواؤں کی رونمائی
ایران میں برکت گروپ کے صحی و دواؤں کے شعبے کی طرف سے کینسر کی 5 نئی دواؤں کی رونمائی کی گئی ہے۔ جن میں پھیپھڑوں، خون جیسے مختلف طرح کے کینسر کی دوائيں بھی شامل ہيں۔
-
سیاستیہ ممکن نہيں کہ ایران پابندیوں کے سامنے سر جھکا دے/ مخاصمت کی اصل وجہ خودمختاری ، رہبر انقلاب اسلامی
تہران-ارنا- رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 24 اپریل 2024 کی صبح پورے ملک سے آئے ہوئے ہزاروں مزدروں اور محنت کشوں سے ملاقات کی۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹراقتصادی ترقی میں ایران کا دوسرا نمبر
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے مطابق، 2023 میں، ایران نے دنیا کی 30 بڑی اقتصادی طاقتوں میں، اقتصادی ترقی میں دوسرا نمبر حاصل کیا ہے۔
-
معیشتموجودہ حکومت کے دور میں ایران کی معاشی ترقی میں 2.5 گنا اضافہ، آئي ایم ایف
تہران-ارنا- آئي ایم ایف نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایران کی موجودہ حکومت کے دور میں سابق حکومت کے مقابلے میں معاشی ترقی میں 2.5 گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران ، بو شہر ایٹمی بجلی گھر میں بجلی پیداوار کا ریکارڈ ٹوٹا
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے: ہم بو شہر بجلی گھر کے ذمہ داروں کا شکریہ ادا کرتے ہيں کہ جنہوں نے سن 1402 ہجری شمسی میں 7.6 ارب کیلو واٹ بجلی پیدا کرکے اس بجلی گھر میں بجلی کی پیداوار کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
-
معیشتایرانی نیشنل آئل کمپنی، ملکی تاریخ کے سب سے بڑے پٹرولیم معاہدے پر دستخط
تہران (ارنا) ایران کی نیشنل آئل کمپنی کے سی ای او نے 6 آئل فیلڈز کی اپ اسٹریم کے 13 بلین ڈالر کی لاگت کے معاہدوں پر دستخط کیے۔ اس معاہدے کے تحت آئل کی پیداواری صلاحیت میں 400,000 بیرل کا اضافہ کیا جائے گا جسکی سالانہ آمدنی 15 ارب ڈالر کے برابر ہے۔
-
معیشتاقتصادی ترقی کی شرح میں %6 سے زیادہ کا اضافہ، حکومت ایران کے اقتصادی ترجمان
تہران (ارنا) حکومت کے اقتصادی ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی اقتصادی ترقی کی شرح ٪6 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ افراط زر کی شرح ٪2.7 کمی کے ساتھ ٪35.8 ہو گئی ہے۔
-
دنیااسرائیل کا معاشی بحران/ چھوٹے کاروبار بھی خطروں کی زد میں
تہران (ارنا) غزہ کی پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کی مسلسل جنگ اور اس کے نتیجے میں بحیرہ احمر میں اس حکومت کی جہاز رانی کے خلاف یمنی فوج کے کامیاب آپریشن سے صیہونیوں کی اقتصادی صورت حال ابتر ہو گئی ہے اور انکے کاروبار بحران کا شکار ہیں۔
-
عالم اسلامطوفان الاقصیٰ آپریشن نے تل ابیب کو شدید معاشی دھچکا پہنچایا، صیہونی میڈیا کی رپورٹ
تہران( ارنا) صیہونی میڈیا کے مطابق الاقصیٰ طوفان آپریشن کے آغاز نے اس حکومت کے اقتصادی شعبے کو زبردست نقصان پہنچایا ہے۔
-
معیشتایرانی سال کی پہلی سہ ماہی میں اقتصادی ترقی کی شرح میں ٪ 6.2 اضافہ
ایران کے مرکزی بینک کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک کی مجموعی پیداوار 380 ارب تومان تک پہنچ گئی۔
-
بائیولوجیکل میڈيسن میں ایران دنیا کا پانچواں بڑا ملک
تہران-ارنا- ایران کے غذا و دوا ادارے کے سربراہ نے کہا ہے : ایران سے برآمد ہونے والی دواؤں کا بڑا حصہ حیاتیاتی دواؤں پر مشتمل ہے اور اس شعبے میں علاقے میں ایران کی اہم پوزیشن ہے۔
-
ابوذر آئل فیلڈ کی تعمیر میں پیشرفت
معیشتایران کی تیل کی پیداوار میں تقریباً 10 ہزار بیرل یومیہ اضافہ
اس سال کے آخر تک ایران کی تیل کی پیداوار میں تقریباً 10 ہزار بیرل یومیہ اضافہ ہوجائے گا۔
-
معیشتایرانی معیشت میں 4.7 فیصد اضافہ ہوا: عالمی بینک
تہران، ارنا - عالمی بینک نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ سال کے موسم خزاں میں ایران میں اقتصادی ترقی کی شرح 4.7 فیصد تک پہنچ گئی، جس سے ایران اقتصادی ترقی کی بلند ترین شرح کے لحاظ سے دنیا کے ممالک میں 15 ویں نمبر پر ہے۔