عالمی بینک
-
معیشتایران میں مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی ہوئی ہے، عالمی بینک کی رپورٹ
عالمی بینک نے اعلان کیا کہ رواں سال مارچ اور اپریل دوران ایران کی غذائی افراط زر(مہنگائی کی شرح) 23.1 فیصد رہا جو ایک سال پہلے کے مقابلے میں ایک تہائی کم ہے۔
-
معیشتعالمی بینک: ایران کی اقتصادی ترقی 4.2 فیصد اور امریکہ کی 2.5 فیصد رہی
تہران - ارنا - عالمی بینک نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ سن 2023 میں ایران کی اقتصادی ترقی کی شرح 4.2 فیصد رہی جو عالمی اوسط سے زیادہ ہے۔
-
معیشتعالمی بینک: حکومت ایران افراط زر کنٹرول کرنے اور زرمبادلہ کی منڈی ميں استحکام برقرار رکھنے میں کامیاب رہی ہے۔
تہران – ارنا – عالمی بینک نے ایک رپورٹ میں مسلسل چوتھے سال بھی ایرانی معیشت میں رشد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکومت افراط زرکنٹرول اور زرمبادلہ کی شرح مستحکم کرنے میں کامیاب رہی ہے۔