چین
-
سیاستزلزلے کے حادثے پر چین کے عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہیں، صدر مملکت
تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے چین میں زلزلے کے حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستانپاکستانی ایٹمی ماہرین: امریکی پابندیاں پاک چین اسٹریٹیجک پارٹنرشپ کی روک تھام کی حکمت عملی کا حصہ ہیں
اسلام آباد - ارنا - متعدد ممتاز پاکستانی سفارت کاروں اور ایٹمی ماہرین نے اسلام آباد کے خلاف واشنگٹن کی حالیہ پابندیوں کو امتیازی سلوک اور پاکستان کے جائز سیکورٹی خدشات کے بارے میں امریکہ کی بے حسی قرار دیا اور اس بات پر زور دیا کہ یہ پابندیاں چین پر قابو پانے اور پاک چین تعلقات خراب کرنےکے لیے امریکی حکمت عملی کا حصہ ہیں۔
-
سیاست2025 ایران کے ایٹمی پروگرام کے لیے اہم سال ہوگا: سید عباس عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ نے اپنے دورہ چین کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کی۔
-
سیاستمغربی ایشیا بڑی طاقتوں کی جنگ کے کھیل کا میدان نہیں، تہران اور بیجنگ کا واضح موقف
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور ان کے چینی ہم منصب نے بیجنگ میں ملاقات اور گفتگو کے بعد کئی اہم معاملات پر متفق ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
سیاست25 سالہ معاہدے کو چین کے ساتھ تعلقات میں فروغ کی مضبوط بنیاد سمجھتے ہیں: وزیر خارجہ عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جو ایک وفد کی سربراہی میں بیجنگ میں ہیں چین کے وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ: ایران اور چین بین الاقوامی سطح پر امن و سلامتی کے فروغ کے لیے پر عزم ہیں
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور چین باہمی تعلقات کے فروغ اور بین الاقوامی سطح پر قانون کی حکمرانی اور امن و سلامتی کے قیام کے لیے پر عزم ہیں۔
-
سیاستایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بیجنگ میں چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستوزیر خارجہ : چین کے دورے کا مقصد چیلنجز سے نمٹنے کے لئے مزید ہم آہنگی
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ نئے عیسوی سال میں ایران کا ایٹمی معاملہ اور اس کے نتیجے میں پابندیوں کے خاتمے کی کوششوں کو نئی صورت حال کا سامنا ہوگا، کہا کہ اس سلسلے میں چین کے ساتھ مزيد مشوروں کی ضرورت ہے۔
-
سیاستسید عباس عراقچی چین کا دورہ کریں گے
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سید عباس عراقچی کے دورہ چین کا اعلان کیا ہے۔
-
سیاستنیٹو کے سیکرٹری جنرل دنیا میں بڑھتے ہوئے عدم استحکام کے ذمہ دار ہیں، ایران
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نیٹو کے نئے سیکرٹری جنرل بعض ارکان کی اشتعال انگیزی اور جابرانہ پالیسیوں کی وجہ سے یورپ سمیت دنیا پر مسلط بڑھتے ہوئے عدم استحکام کے ذمہ دار ہیں۔
-
سیاستپزشکیان: ایران اور چین کے جامع معاہدے پر عمل درآمد کی سنجیدگی کے ساتھ پیروی کررہے ہیں
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے روس کے شہر قازان میں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ مذاکرات کو تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے اپنی حکومت کے پہلے دن سے ہی چین کے ساتھ انجام پانے والے جامع معاہدے پر عمل درآمد کو سر فہرست رکھا ہے۔
-
تصویرایران کے نائب صدر اور چین کے نائب وزير اعظم کی ملاقات
بدھ کو تہران کے سعد آباد کمپلیکس میں ہونے والی اس ملاقات میں فریقین نے باہمی تعاون میں فروغ پر زور دیا۔
-
سیاستایران و چین نے علاقائی امن و امان پر باہمی تعاون کے اثرات پر زور دیا۔
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اور چین کے نائب وزیر اعظم نے اس باتکا ذکر کرتے ہوئے کہ ایشیا کے دو بڑے اور اہم ممالک کے درمیان تعلقات کی توسیع علاقائی امن و سلامتی پر بہت موثر ہے ، تمام شعبوں میں باہمی تعاون میں توسیع پر زور دیا ۔
-
معیشتشنگھائی تنظیم کے رکن ممالک کے درمیان ریلوے تعاون کے فروغ کے لیے ایران کی تجاویز
ماسکو - ارنا- ایرانی اربن ڈیویلپمنٹ کے نائب وزیر اور ریلوے سی ای او نے شنگھائی تنظیم کے رکن ممالک کے ریلوے کے سربراہان کے 5ویں اجلاس میں ریل اور ٹرانزٹ کو مضبوط بنانے کے لیے تجاویز پیش کیں اور لاجسٹک تعاون، ایشیا اور یورپ کو جوڑنے میں ایران کی اسٹریٹجک پوزیشن پر روشنی ڈالی۔
-
دنیااٹلانٹک کونسل کا امریکہ کے خلاف موجودہ سب سے بڑے خطرے کا اعلان
تہران (ارنا) اٹلانٹک کونسل کے ماہر جان ہربسٹ نے روس، ایران، چین اور بعض دیگر ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون کو امریکہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
سیاستایران اور چین کے صدور کی ملاقات اور گفتگو، علاقے میں جنگ بندی، کشیدگی کم کرنے کا طریقہ، دونوں صدور متفق
تہران/ ارنا- اپنے دورہ روس اور برکس اجلاس میں شرکت کے موقع پر صدر مسعود پزشکیان نے چین کے صدر شی جن پنگ سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستعلاقے کے حالات پر ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
تہران – ارنا – ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں مغربی ایشیا میں بدامنی اور کشیدگی کی روک تھام کے لئےمختلف علاقائی اور بین الاقوامی فریقوں کے ساتھ سفارتی کوششیں اور اقدامات بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
سیاستپزشکیان: ایران و چین کے تعلقات گہرے، پائدار اور اسٹریٹجک ہیں
تہران - ارنا – صدر مملکت نے چین کے صدر کے نام ایک پیغام میں کہا: دونوں قوموں کی روایتی دوستی گہری، مستحکم اور استوار ہے۔
-
عالم اسلام افغانستان کے بارے میں چارفریقی اجلاس
نیویارک – ارنا – اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر افغانستان کے بارے میں ایران، پاکستان، چین اور روس کا چار فریقی اجلاس منعقد ہوا
-
پاکستانپاکستان نے اپنے میزائل پروگرام کے خلاف امریکی پابندیوں کو مخاصمانہ اور سیاسی قرار دیا
اسلام آباد - ارنا - پاکستان نے امریکہ کی جانب سے بعض چینی کمپنیوں اور شہریوں پر مبینہ طور پر اسلام آباد کے میزائل پروگرام سے متعلق اشیاء کی فراہمی کے الزام میں پابندیوں کے ردعمل میں اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن کا یہ اقدام عدم پھیلاؤ کے معاہدوں کے بارے میں اس کے دوہرے رویے کو ظاہر کرتا ہے، اور پاکستان اسے سیاسی مقاصد کے تحت کیا جانے والا مخاصمانہ اقدام سمجھتا ہے۔
-
دفاع ایڈمیرل سیاری: اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افوج دنیا کی طاقتور ترین دہشت گردی مخالف افواج شمار ہوتی ہیں۔
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج دنیا کی دہشت گردی مخالف طاقتور ترین افواج ہیں جو علاقے میں کسی بھی قسم کی خودسری، بے نظمی اور بین الاقوامی اصول وضوابط کی خلاف ورزی کا مقابلہ کریں گی۔
-
دنیاشنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے نیشنل کوآرڈینٹرس کا اجلاس
تہران – ارنا – شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے نیشنل کوآرڈینیٹرس کا اجلاس 26 سے 29 اگست تک چین کے شہر چنگ داؤ میں منعقد ہوا
-
دنیاچین نے شام پر اسرائیلی حملے بند کئے جانے کا مطالبہ کردیا
تہران – ارنا – اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب نے شام پر اسرائیلی حملے بند کئے جانے اور یہاں سے سبھی غیر قانونی غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے
-
اسپورٹس ہینڈبال کے عالمی مقابلوں پر ایک ایرانی خاتون کی نگرانی
تہران – ارنا – ہینڈ بال کی ایکسپرٹ ایرانی خاتون مترا نوری کو چین میں ورلڈ ہیںڈ بال ٹورنا منٹ کی تکنیکی نگرانی کی ذمہ داری سونپی گئی ہے
-
سیاستایران اور چین: صیہونی حکومت کی جارحیت روکنے اور غزہ میں جنگ بندی پر تاکید
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے چینی وزیر خارجہ کے ساتھ بات چیت میں صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کی شدید مذمت اور غزہ میں جنگ بندی کے قیام کے لیے عالمی برادری کی مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر اتفاق کیا۔
-
سیاستہم اپنی سلامتی کے تحفظ کے ایران کے حق کے حامی ہيں، چین
تہران- ارنا- چین کے وزیر خارجہ نے ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو میں کہا ہے کہ بیجنگ "خودمختاری، سلامتی اور قومی اقتدار " کے دفاع کے ایران کے حق کی حمایت کرتا ہے۔
-
سیاستبیجنگ میں فلسطینی تنظیموں کا حالیہ اجلاس ایک قابل قدر اور درست اقدام ، ترجمان وزارت خارجہ
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا: " قومی آشتی اور معاہد ے کے لئے چین میں فلسطینی تنظیموں کا اجلاس قابل قدر اور صحیح قدم ہے۔
-
معیشتایران - چین ڈبل فریٹ کنٹینر ٹرین کا آغاز
تہران (ارنا) ایران چین ڈبل فریٹ کنٹینرٹرین کا آغاز ایران ریلوے کے سی ای او کی موجودگی میں کیا گيا۔
-
معیشتکل ایران سے پہلی ٹرین چین جائے گی/50 سال بعد آسٹرا چائے پل کی تعمیر
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے ترجمان نے کمیٹی کے اجلاس میں وزارت خارجہ کے اقتصادی شعبے کے سربراہ کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا : جناب صفری بیان کے مطابق ایف اے ٹی ایف ملک میں معاشی میدان میں سرگرمیوں کی راہ میں رکاوٹ نہيں ہے اور اسی طرح انہوں نے بتایا ہے کہ کل اتوار کو ایران سے پہلی ٹرین چین کے لئے روانہ ہوگی۔
-
عالم اسلامایران و چین کے تعلقات اسٹریٹجک، قائم مقام صدر
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے تعلقات اسٹریٹجک اور باہمی مفادات اور احترام پر مبنی ہیں۔