ایران کے ادارہ شماریت نے بتایا ہے : گزشتہ شمسی سال میں جی ڈی پی میں 5.7 فیصد ترقی ہوئی جبکہ بغیر تیل کے ترقی کی شرح 3.4 فصید رہی ہے ۔ معدنیات اور صنعتوں میں 6.9 جبکہ سروسز میں 5.7 فیصد ترقی ہوئی ہے اور زراعت میں 2.2 فیصد کی منفی ترقی ہوئی ہے۔
واضح رہے ایران پر امریکہ سمیت کئ مغربی ملکوں کی جانب سے سخت پابندیوں کے باوجود ایران مختلف شعبوں میں مسلسل ترقی کر رہا ہے۔
آپ کا تبصرہ