منگل( 13 مئی 2025) کو ایران کے صوبہ کردستان کے ضلع کامیاران کے سیاحتی علاقے پالنگان میں جشن ہزار دف منعقد ہوا جس میں مختلف صوبوں کے دف بجانے والوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔ اس جشن میں بڑی تعداد میں موسیقی میں دلچسپی رکھنے والوں، بعض سرکاری عہدیداروں،سیاحوں اور مقامی آبادی کے لوگوں نے حصہ لیا۔
13 مئی، 2025، 8:44 PM
آپ کا تبصرہ