ایران
-
تصویرقم میں دعائے عرفہ کی قرائت
جمعرات نو ذالحجہ کی شام، قم میں، روضہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں،دعائے عرفہ کی قرائت میں بڑی تعداد میں اہالیان قم اور زائرین نے شرکت کی
-
سیاستپزشکیان: عیدالاضحی خدا کے حضور عبادت کا خالص ترین مظہر ہے
تہران – ارنا – صدر ایران نے ایک پیغام جاری کرکے اسلامی ملکوں کے حکام اور عوام کو عیدالاضحی کی مبارکباد پیش کی ہے
-
سیاستبقائی: غزہ میں نسل کشی روکنے کی قرار داد کو ویٹوکرنا، امریکا کے فیصلہ کرنے والوں کی اخلاقی پستی کا ثبوت ہے
تہران – ارنا – دفترخارجہ کے ترجمان نے غزہ ميں نسل کشی روکنے کی قرار داد ویٹو کرنے کے امریکی اقدام کی سخت مذمت کی اور کہا ہے کہ یہ اقدام امریکا کے فیصلہ کرنے والوں کی اخلاقی پستی اور مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی عوام اور بچوں کے قتل عام میں ان کی مشارکت کا ثبوت ہے
-
سیاستایران اسلامی ملکوں بالخصوص سعودی عرب کے ساتھ تعاون کی تقویت پر مصمم ہے
تہران – ارنا – صدر ایران نے سعودی ولی عہد کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں، انہیں عیدالاضحی کی مبارکباد پیش کی اور دونوں ملکوں کے درمیان برادارانہ روابط کی تقویت، علاقائی تعاون کے فروغ اور وحدت اسلامی کے استحکام پر زور دیا
-
سیاستبقائی: نسل کشی پر مبنی اسرائیلی جرائم کا معمول بن جانا، آج کی دنیا کا سیاہ ترین المیہ ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نسل کشی پر مبنی اسرائیل جرائم کا معمول بن جانا، آج کی دنیا کا سیاہ ترین المیہ ہے اور صیہونی حکومت کی حمایت اور اس کے جرائم کا جواز پیش کرنے والے، اسرائیلی حکومت کے جرائم میں برابر کے شریک ہیں
-
سیاستایران اور ملیشیا نے بین الاقوامی اداروں میں غزہ کے عوام کی حمایت پر زور دیا ہے
تہران – ارنا – ایران اور ملیشیا ، دونوں ملکوں کے سربراہان مملکت نے دوطرفہ روابط میں فروغ، مسلمان ملکوں کی یک جہتی کی تقویت، مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت اور اسلامی دنیا میں امن و استحکام اور ترقی و پیشرفت کے لئے مشترکہ مساعی پر زور دیا ہے۔
-
دنیاگروسی نے ایران کے ایٹمی معاملے میں ڈپلومیٹک راستے کی حمایت پر زور دیا ہے
لندن- ارنا – آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل نے ایٹمی سمجھوتے کے لئے امریکا اور ایران کے سیاسی ارادے کا ذکر کرتے ہوئے، ڈپلومیٹک راستے کی حمایت پر زور دیا ہے۔
-
سیاستاسلامی اتحاد اور پائیدار تعاون، ایرانی صدر کی مسلم رہنماؤں کو عیدالاضحی کی مبارکباد
تہران- ارنا- ا ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے تاجیکستان، کویت، ترکیہ، عراق، آذربائیجان اور قزاقستان کے صدر اور وزرائے اعظم کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں عیدالاضحی کی مبارکباد پیش کی اور مسلم اقوام کے درمیان اتحاد، تعاون اور یکجہتی کے فروغ پر زور دیا۔
-
سیاستصدر مملکت پزشکیان کی اپنے آذربائیجانی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو
تہران/ ارنا- صدر مسعود پزشکیان نے بدھ کی شام کو جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علی اف سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور انہیں اور آذربائیجان کے عوام کو عید الاضحی کی مبارکباد پیش کی۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: ایران باہمی احترام کی بنیاد پر لبنان کی حمایت جاری رکھے گا
لبنان (ارنا) لبنان کے دورے پر ایرانی وزیر خارجہ نے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات میں کہا کہ ایران باہمی احترام کی بنیاد پر لبنان کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
پاکستانکوئٹہ اور لاہور میں بانی انقلاب اسلامی ایران کی برسی کی تقریبات
اسلام آباد - ارنا - انقلاب اسلامی ایران کے بانی امام خمینی (رح) کی 36 ویں برسی کی مناسبت سے کوئٹہ اور لاہور میں ایران کے قونصلیٹ جنرل کی جانب سے ایرانی کلچرل ہاؤسز میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاکستانپاکستان کے وزیر خارجہ: تہران اور اسلام آباد علاقائی امن و سلامتی کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج (بدھ) اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس میں وزیر اعظم شہباز شریف کے ایران کے حالیہ کامیاب دورہ پر گفتگو کی۔
-
سیاستایران (IAEA) بورڈ آف گورنرز میں جوہری مسئلہ کے حوالے سے سیاسی محاذ آرائی کا فیصلہ کن جواب دے گا
تہران- ارنا- کاظم غریب آبادی نے ایرانی ٹیلیوژن کے ساتھ انٹرویو میں تاکید کی کہ اگر بورڈ آف گورنرز کے آئندہ اجلاس میں ایران سے متعلق جوہری مسئلہ کے حوالے سے سیاسی انداز اپنایا گیا تو ہم سے تحمل اور ردعمل نہ دینے کی بے جا توقع نہ رکھی جائے، ہمارا رد عمل اسکے مطابق ہوگا۔
-
تصویرامام خمینی (رح) کی 36 ویں برسی
اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی (رح) کی 36 ویں برسی بدھ کی صبح رہبر نقلاب اسلامی ایران حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کی شہید سید حسن نصر اللہ کے اہل خانہ سے ملاقات
تہران- ارنا- ایران کے وزیر خارجہ نے لبنان میںشہید سید حسن نصر اللہ کے اہل خانہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستایران کے سپریم لیڈر: ایران کے اسلامی انقلاب نے مغربی دنیا کو حیران کر دیا
تہران - ارنا - ایران کے سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای نے کہا کہ ایران کے اسلامی انقلاب نے مغربی دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ رہبر نے اس بات پر زور دیا کہ ایران کا سیاسی نظام جو ایک عظیم انقلاب سے ابھرا ہے (بفضل خدا) مستحکم اور طاقتور ہے۔
-
سیاستصدر پزشکیان: اگر ہم امام رحمت اللہ علیہ کے کہنے پر عمل کریں تو دنیا کی کوئی بھی طاقت ہم سے منھ زوری نہیں کرسکتی/ ہم اپنے ایٹمی حق سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے
تہران – ارنا – صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امام ( رحمت اللہ علیہ ) نے وصیت کی شکل میں جو یاد گار ہمارے لئے چھوڑی ہے، وہ وہی چیز ہے جس کا حکم خداوند عالم نے قرآن کریم میں مسلمانوں کو دیا ہے اور اگر ہم امام رحمت اللہ علیہ کی نصیحتوں پر عمل کریں اور ان کی پابندی کریں تو دنیا کی کوئی بھی طاقت ہم سے منھ زوری نہیں کرسکتی
-
سیاستعراقچی: انصاراللہ کے فیصلوں میں ہمارا کوئی کردار نہیں ہے
تہران – ارنا – وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے مصر کے الاخباریہ ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہا ہے کہ انصار اللہ یمن کے فیصلوں میں ہمارا کوئي کردار نہیں ہے
-
تصویرحضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی برسی کے پینتس پروگراموں میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی شرکت
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 1990 سے ہر سال حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار اقدس پر آپ کی برسی کے مرکزی پروگرام سے خطاب کیا ہے۔ یہ تصاویر امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتس برسی کے اجتماعات سے متعلق ارنا کے آرکائیو میں موجود تصاویر کے مجموعے سے منتخب کی گئی ہیں۔
-
سیاستآئی اے ای اے کے بوڑد آف گورنرس کو سیاسی محرکات کے تحت ہر اقدام کے نتائج کی بابت ایران کے نائب وزیر خارجہ ا نتباہ
تہران – ارنا – ایران کے نائب وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ سیاسی محرکات کے تحت بورڈ آف گونرس کی رکن بعض حکومت کا اقدام آئی اے ای اے کے ساتھ ایران کے تعاون میں رکاوٹ بن سکتا ہے
-
سیاستعراقچی: امریکی تجویز میں ابہامات بہت ہیں اور افزودگی ہماری ریڈ لائن ہے
تہران – ارنا – وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہمیں امریکی تجویز مل گئی ہے لیکن اس میں ابہامات بہت ہیں اور ہم اپنے اصولی موقف اور قومی مفاد کی بنیاد پر آئںدہ دنوں میں اس کا جواب دیں گے
-
سیاستصدر ایران نے APAC میں ملک کی رکنیت کے قانون کا سرکولیشن جاری کردیا
تہران – ارنا – صدر مملکت ڈااکٹر پزشکیان نے ایشیا پیسیفک ایکریڈیشن کوآپریشن APAC میں ایران کی رکنیت کے قانون پر عمل درآمد کے لئے، وزارت خارجہ اور ملک کے نیشنل اسٹینڈرڈ محکمے کے لئے سرکولیشن جاری کردیا
-
پاکستانایک سال میں ایران سے 34 ہزار غیر قانونی پاکستانی مہاجرین واپس بھیجے گئے
اسلام آباد – ارنا – پاکستان کے محکمہ پاسپورٹ و ایمیگریشن نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ ایک سال میں ایران سے 34 ہزار غیر قانونی پاکستانی مہاجرین کو واپس کیا گیا
-
پاکستانکراچی میں حضرت امام خمینی کی برسی کا عظیم الشان اجتماع
اسلام آباد – ارنا – کراچی میں حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی چھتیسویں برسی کی مناسبت سے، امام خمینی اور وحدت اسلامی کے زیر عنوان ایک عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا جس میں ممتاز سیاسی اور مذہبی عمائدین نے شرکت کی
-
سیاستعراقچی: اسلامی جمہوریہ ایران لبنان میں وحدت کی حمایت کرتا ہے
تہران – ارنا – اسلامی جہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ بیروت میں لبنان کے وزیر اعظم سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور اہم ترین علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا
-
سیاستصدر ایران: مختلف ملکوں کے ساتھ تعاون میں توسیع، ایران کو مستحکم کرتی ہے
تہران – ارنا – صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے چین، جہموریہ آذربائیجان اور کیوبا سمیت مختلف ملکوں کے لئے ایران کے نئے سفیروں سے ملاقات میں کہا ہے کہ مختلف ملکوں کے ساتھ روابط کا استحکام ملک کو دباؤ اور جھٹکوں کے مقابلے میں مستحکم بناتا ہے
-
سیاستپزشکیان: ایران نے مذاکرات کا استقبال کیا ہے لیکن منھ زوری کی مذاکرات ميں کوئی جگہ نہيں ہے
تہران – ارنا – صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نیوزی لینڈ کی نئی سفیر سے ملاقات میں کہا ہے کہ ہم نے مذاکرات کا خیر مقدم کیا اور اب بھی کرتے ہیں لیکن گفتگو اور مذاکرات کا اصول یہ ہے کہ کوئی بھی فریق اپنی بات منوانے کے لئے زور زبرستی نیہں کرے گا
-
تصویرای سی او ٹرانسپورٹ منسٹرز کا 13 واں اجلاس
ECO ٹرانسپورٹ منسٹرز کا 13 واں اجلاس پیر کی صبح ECO کوریڈور نیٹ ورک کے فریم ورک کے اندر ٹرانسپورٹ تعاون کے موضوع پر منعقد ہوا۔ اجلاس کی ایرانی منسٹر فرزانہ صادق نے کی۔
-
پاکستانایرانی پولیس کی کارکردگی قابل تعریف ہے، تہران میں پاکستانی سفیر
اسلام آباد- ارنا - تہران میں پاکستانی سفیر نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہوں کے ایرانی پولیس کے تعاون اور کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس مذموم رجحان کو روکنے کے لیے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید فروغ ملے گا۔
-
سیاستایران وزارت خارجہ: ایران کی ریڈلائن امریکی تجویز پر ہمارے ردعمل کی بنیاد ہوں گی
تہران- ارنا- ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے دوران امریکہ کی جانب سے ایران کو تجویز کردہ منصوبے کے بارے میں IRNA کے سوال کے جواب میں، وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ کوئی بھی تجویز جو ریڈیکل اور غیر قابل عمل مطالبات پر مبنی ہو اور جس میں ایرانی عوام کے جائز حقوق اور مفادات کو نظر انداز کیا گیا ہو، یقینی طور پر ہمارے لیے قابل قبول نہیں۔