12 فروری، 2023، 8:33 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 85028368
T T
0 Persons

لیبلز

موسم گرما میں ایرانی معیشت کی 3.6 فیصد نمو

12 فروری، 2023، 8:33 PM
News ID: 85028368
موسم گرما میں ایرانی معیشت کی 3.6 فیصد نمو

تہران، ارنا - ایران کی اقتصادی ترقی رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں تیل سمیت 3.6 فیصد اور تیل کو چھوڑ کر 3.1 فیصد تک پہنچ گئی۔

ایران کے مرکزی بینک نے اعلان کیا کہ رواں سال کے موسم گرما میں ملک میں بے روزگاری کی شرح 8.9 فیصد تک پہنچ گئی ہے، سال کی دوسری سہ ماہی میں ملک کی اقتصادی ترقی تیل سمیت 3.6 فیصد اور غیرتیل 3۔1 فیصد تک پہنچ گئی۔
اس رپورٹ کے مطابق، جی ڈی پی کی شرح نمو تیل سمیت 3.6 فیصد اور تیل کو چھوڑ کر 3.1 فیصد تک پہنچ گئی۔
اس کے علاوہ، اس موسم گرما میں بے روزگاری کی شرح 8.9 فیصد تک پہنچ گئی ہے اور ملک کی فعال آبادی 26.1 ملین افراد پر مشتمل ہے۔ شہروں میں بے روزگاری کی شرح 9.6 فیصد اور دیہات میں 6.8 فیصد تھی۔
مرکزی بینک کی رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ رواں ایرانی سال میں ملک کی آبادی 84.7 ملین تک پہنچ گئی، ان میں سے 64.7 ملین لوگ (76.3 فیصد) شہروں میں اور 20 ملین (23.7 فیصد) دیہی علاقوں میں رہتے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .