اس رپورٹ کے مطابق، رواں سال کے پہلے چھ مہینوں کے دوران قومی پیداوار (جی ڈی پی) تیل کے ساتھ 3870 ہزار ارب ریال اور بغیر تیل 3217 ارب ریال تک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ سال کے اسی وقت کے مقابلے میں 3۔3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
اس رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ پہلے چھ مہینوں کے دوران صنعت اور کانی کنی شعبے 5 فیصد اور سروس گروپ میں 2۔6 فیصد ترقی دیکھا جاتا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا – ایرانی شماریاتی مرکز نے اعلان کردیا ہے کہ رواں ایرانی سال کے دوران ملک کی معیشت میں تیل کے ساتھ 3۔3 فیصد اور بغیر تیل 3۔4 فیصد ترقی دیکھا جاتا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
امریکی انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن:
پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی ماہانہ آمدنی میں 49 فیصد اضافہ
تہران، ارنا - امریکی انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن نے اعلان کیا ہے کہ اس سال کے پہلے 7 مہینوں…
-
ایرانی تیل کی فروخت سے آمدنی میں 580 فیصد اضافہ
تہران، ارنا – ایرانی حکومت کے اقتصادی ترجمان نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 مہینوں میں ایرانی تیل اور…
آپ کا تبصرہ