تیل
-
دنیاتیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری
تہران - ارنا - مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور امریکی معاشی کساد بازاری کے خدشات میں کمی کے باعث تیل کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں کاروباری دن بھی اضافہ جاری رہا۔
-
سیاست2 ارب ڈالر کی مالیت کے 4 آئل معاہدوں پر دستخط
تہران-ارنا- ایران کی قومی آئل کمپنی اور 4 ملکی تیل کمپنیوں کے درمیان 2 ارب ڈالر کی مالیت کا ایک معاہدہ اتوار 16 جون 2024 کو منعقد ہوا ہے۔
-
بلومبرگ کی رپورٹ
معیشتایران، تیل کی پیداوار میں غیر معمولی اضافہ، امریکی پابندیاں بے اثر
تہران-ارنا- بلومبرگ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ امرویکی پابندیوں کے باوجود، ایران میں تیل کی پیداوار نے گزشتہ 5 برس کا ریکارڈ توڑ دیا ہے اور اس طرح سے ایران سن 2023 میں دنیا میں تیل کی پیداوارمیں اضافہ کرنے والا دوسرا سب سے بڑا ملک بن گيا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کی ریفائنریاں روزانہ 30 کروڑ مکعب فٹ ہائیڈروجن تیار کر رہی ہیں
تہران/ارنا- تہران/ ارنا- ایران کے نائب وزیر پیٹرولیم جلیل سالاری نے بتایا ہے کہ ایران کی 10 ریفائنریوں میں روزانہ 30 کروڑ مکعب فٹ ہائیڈروجن کی پیداوار ہو رہی ہے۔
-
عدالتی حکم سے
معیشتایرانی بحریہ نے ایک امریکی بحری جہاز کو روک لیا
تہران-ارنا- یک امریکی تیل بردار جہاز کو ایران کی بحریہ نے عدالتی حکم کے بعد روک لیا ہے۔
-
معیشتایران سے چین کو تیل برآمدات رکنے کی خبر غلط، تیل کی برآمدات پوری طاقت سے جاری
تہران-ارنا- ایران و چین کے مشترکہ ایوان تجارت کے سربراہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ چین کو ایران کی جانب سے تیل کی فروخت میں ڈسکاؤنٹ میں گزشتہ برس سے کمی آ رہی ہے کہا: تشہیراتی پروپگنڈوں سے ایران کے تیل کی برآمدات پر کوئي اثر نہيں ہوتا اور پابندیوں کے پیش نظر اس وقت ایران کے تیل کی برآمدات سب سے زیادہ ہو رہی ہے۔
-
عالم اسلامعراق نے ایندھن کے ساتھ پہلا تیل بردار بحری جہاز غزہ کے لئے روانہ کیا
تہران-ارنا- غزہ کے لئے ایندھن لے کر عراق کا پہلا تیل بردار بحری جہاز بصرہ کی خور الزبیر بندرگاہ سے سوئز چينل کی سمت روانہ ہو گيا ہے۔