بہروز محبی نجم آبادی نے کہا کہ تیل اور گیس کنڈینسیٹ کی فروخت بہت اچھی حالت میں ہے اور گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں تقریباً دوگنی ہے اور توقع کی جاتی ہے کہ غیر ملکی کرنسی کی آمدنی ملک کے موجودہ حالات کو بہتر بنانے اور مسائل کو کم کرنے میں مدد کرے گی۔
ایرانی پارلیمنٹ کی منصوبہ بندی اور بجٹ کے کمیشن کا رکن:
تیل اور گیس کی فروخت کی آمدنی میں اضافہ ہوا ہے: ایرانی رکن مجلس
3 جنوری، 2023، 5:16 PM
News ID:
84988186
تہران، ارنا - ایرانی پارلیمنٹ کی منصوبہ بندی اور بجٹ کے کمیشن کا رکن نے کہا ہے کہ تیل اور گیس کنڈینسیٹ کی فروخت بہت اچھی ہے اور گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں تقریباً دوگنی ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی گیس؛ پاکستانی عوام اور میڈیا کا مطالبہ؛ اسلام آباد کے عہدیداروں کی خاموشی
تہران۔ ارنا۔اگرچہ تقریبا ایک مہینے قبل پاکستان کے وزیر برائے پٹرولیم کے امور مصدق ملک نے پابندیوں…
-
ایران نیشنل آئل کمپنی کے سربراہ؛
جنوبی پارس گیس فیلڈ کے فیز 11 کا ترقیاتی منصوبہ 2 دہائیوں کے بعد پیداوار کے مرحلے میں داخل ہوجائے گا
تہران۔ ارنا- ایران نیشنل آئل کمپنی کے سربراہ نے جنوبی پارس گیس فیلڈ اور گیس کے دیگر فیلڈز میں…
-
ایران اور تاجکستان نے تیل کے تعاون پر تبادلہ خیال کیا
تہران، ارنا - ایرانی اور تاجک حکام کے درمیان تہران میں تیل کے شعبے میں تعاون کے بارے میں بات…
-
ایران کے جنوبی پارس گیس فیلڈ کا روزانہ گیس نکالنے کا حجم قطر سے زیادہ ہے
تہران۔ ارنا- نائب ایرانی وزیر تیل برائے ہائیڈرو کاربن وسائل کی نگرانی کے امور نے کہا ہے کہ…
آپ کا تبصرہ