تیل اور گیس
-
معیشتمیٹھی گیس کی پیداوار میں ایران کا نیا ریکارڈ: نائب وزیر پیٹرولیم
تہران/ ارنا- نائب وزیر پیٹرولیم نے بتایا ہے کہ ایران کی ریفائنریوں میں میٹھی گیس کی پیداوار کا حجم 86 کروڑ 50 لاکھ مکعب میٹر تک پہنچ گيا ہے۔
-
معیشتوزیر پیٹرولیئم: ایران میں گیس کی پیداوار سالانہ 275 ارب مکعب میٹر تک پہنچ گئی
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پیٹرولیئم نے کہا ہے کہ امریکا کی ظالمانہ پابندیوں کے باوجود ایران کی گیس کی پیداوار سالانہ 275 ارب مکعب میٹرتک پہنچ گئی
-
معیشت وزیر پیٹرولیئم : تیرھویں حکومت میں تیل کی پیداوار میں 60 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے پیٹرولیئم کے وزیر نے بتایا ہے کہ 2020 میں ایران کی تیل کی پیداوار یومیہ 22 لاکھ بیرل تھی جو تیرھویں حکومت میں بڑھ کر یومیہ 36 لاکھ بیرل تک پہنچ گئ
-
پاکستاناسلام آباد و ماسکو کے درمیان مذاکرات، ایران گيس پروجیکٹ سے لے کر کویٹہ تفتان ریلوے لائن پر تبادلہ خیال
اسلام آباد-ارنا- روس و پاکستان کے درمیان خاموش مذاکرات کی سامنے آنے والی تفصیلات سے پتہ چلتا ہے کہ دونوں ملکوں نے ایران و پاکستان کی مشترکہ گیس پائپ لائن پروجیکٹ میں روس کی شرکت اور اسی طرح کویٹہ تفتان ریلوے لائن کی مرمت کے منصوبے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
معیشت ایران میں تیرھویں حکومت میں تیل اور گیس کی پیداوار میں پیشرفت اور 21 اعشاریہ 5 ارب ڈالر کی مالیت کے تیل کے 20 سمجھوتوں پر دستخط
تہران – ارنا – ایران کی نیشنل آئل کمپنی کے ایم ڈی نے بتایا ہے کہ تیرھویں حکومت کے ڈھائی برس میں تیل اور گیس کے کی فروخت کے اکیس اعشاریہ پانچ راب ڈالر کی مالیت کے بیس سمجھوتوں پر دستخط کئے گئے۔