16 جون، 2024، 6:58 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85511404
T T
0 Persons

لیبلز

2 ارب ڈالر کی مالیت کے 4 آئل معاہدوں پر دستخط

تہران-ارنا- ایران کی قومی آئل کمپنی اور 4 ملکی تیل کمپنیوں کے درمیان 2 ارب ڈالر کی مالیت کا ایک معاہدہ اتوار 16 جون 2024 کو منعقد ہوا ہے۔

اس معاہدے کے تحت یہ 4 کمپنیاں 2 آئل فیلڈ میں تعاون  کريں گی۔

2 ارب ڈالر کے اس معاہدے سے 17 ارب ڈالر کا فائدہ ہوگا۔

یہ کمپنیاں چنگولہ اور بند کرخہ آئل فیلڈ میں ایران کی نیشنل آئل  کمپنی کے ساتھ تعاون کریں گی۔

ایران کی نیشنل آئل کمپنی نے اسی طرح اتوار کو 2 مزید کمپنیوں کے ساتھ تعاون کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .