21 دسمبر، 2022، 12:38 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84976731
T T
0 Persons

لیبلز

تیل کی یومیہ پیداوار 3 ملین بیرل تک پہنچ گئی: ایرانی وزیر تیل

تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر تیل نے کہا کہ ہم یومیہ 3 ملین بیرل تیل کے پیداواری چینل میں داخل ہوئے اور ہلکے تیل کی پیداواری صلاحیت میں یومیہ 2 ہزار بیرل اضافہ ہوا ہے۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، "جواد اوجی" نے بدھ کے روز کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ تیل کی کوششوں سے، اصفہان کی پہلی ریفائنری جس کی صلاحیت 15 ملین لیٹر یورو 5 ڈیزل ایندھن ہے، کی پیداوار شروع کر دی گئی اور جلد ہی اس کا نفاذ ہوجائے گا، اور تقریبا 50 فیصد یورو 5 ڈیزل ایندھن ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ آبادان اور تبریز کی آئل ریفائنریز، ایندھن کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کے لیے تیار ہیں۔

ایرانی وزیر تیل نے مزید کہا کہ محکمہ تیل، ایندھن کے معیار کو بہتر بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .