24 جنوری، 2025، 6:42 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85729251
T T
0 Persons

لیبلز

نان پیٹرولیم برآمدات میں 18 فیصد اضافہ

24 جنوری، 2025، 6:42 PM
News ID: 85729251
نان پیٹرولیم برآمدات میں 18 فیصد اضافہ

تہران - ارنا -  اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خزانہ نے لکھا ہے: رواں سال کے پہلے 10 مہینوں میں کسٹمز کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق، نان پیٹرولیم  برآمدات 47.8 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں، جو کہ گزشتہ اسی مدت کے مقابلے میں 18 فیصد زیادہ ہے۔

عبدالرضا ہمتی نے اپنے سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں کہا : 56 بلین ڈالر کی برآمدات میں  جس میں 6.3 بلین ڈالر کا سونا بھی شامل ہے صرف 3 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔

انہوں نے لکھا: اس کے علاوہ، اس عرصے کے دوران تیل کی برآمدات  کے 30 بلین ڈالر سے زیادہ  آمدنی کے پیش نظر، تجارتی توازن کا سر پلس  28 بلین ڈالر سے زیادہ ہو رہا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .