تیل اور گیس کی فروخت کی آمدنی میں اضافہ ہوا ہے: ایرانی رکن مجلس

تہران، ارنا - ایرانی پارلیمنٹ کی منصوبہ بندی اور بجٹ کے کمیشن کا رکن نے کہا ہے کہ تیل اور گیس کنڈینسیٹ کی فروخت بہت اچھی ہے اور گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں تقریباً دوگنی ہے۔

بہروز محبی  نجم آبادی نے کہا کہ تیل اور گیس کنڈینسیٹ کی فروخت بہت اچھی حالت میں ہے اور گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں تقریباً دوگنی ہے اور توقع کی جاتی ہے کہ غیر ملکی کرنسی کی آمدنی ملک کے موجودہ حالات کو بہتر بنانے اور مسائل کو کم کرنے میں مدد کرے گی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .