اوپیک پلاس کی نشست میں شریک ریاستوں نے اپنی تیل کی پیداوار میں 1.16 ملین بیرل یومیہ کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اوپیک کے رکن ممالک اور تیل پیدا کرنے والے دوسرے بڑے ممالک جیسے روس کے درمیان ہونے والے اس معاہدے سے بین الاقوامی منڈیوں میں تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ