ایرانی مرکزی بینک
-
معیشتایرانی بینک کارڈ روس میں استعمال کیے جا سکتے ہیں
تہران (ارنا) روسی بینکنگ نیٹ ورک "میر" کو ایرانی بینکنگ نیٹ ورک (شتاب) سے منسلک کرنے کی تقریب ایران مرکزی بینک کے گورنر محمدرضا فرزین کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
معیشتروس کے سب سے بڑے بینک نے ایران رقم بھیجنے کی سہولت فراہم کر دی
تہران-ارنا- رشا ٹو ڈے کے مطابق روس کے " اسبر بینک" نے اپنے گراہکوں کو ایران رقم بھیجنے کی سہولت دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خزانہ:
معیشتایرانی اثاثوں کی رہائی کیلئے مذاکرات ایک اچھے انداز میں ہو ئے ہیں
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ایرانی مرکزی بینک اور وزارت خارجہ نے غیرملکی فریقوں کے ساتھ ایران کی بلاک شدہ رقم کی رہائی کے لئے بہت اچھے اقدامات کئے ہیں اور اس سلسلے میں مذاکرات ایک اچھے انداز میں ہو ئے ہیں۔
-
معیشتایرانی مرکزی بینک کے سربراہ قطر پہنچ گئے
تہران، ارنا - ایرانی مرکزی بینک کے گورنر عرب ملک کے حکام کے ساتھ بینکنگ اور مالیاتی تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں پر بات چیت کے لیے قطر پہنچ گئے ہیں۔
-
معیشتایرانی مرکزی بینک کے سربراہ واشنگٹن روانہ ہو گئے
تہران، ارنا- ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے حکام سے ملاقات اور بات چیت کے لیے واشنگٹن روانہ ہو گئے۔
-
معیشتتہران میں ایشین کلیئرنگ یونین کے اجلاس میں ڈالر کی کمی پر توجہ ہو گی: ایرانی مرکزی بینک
تہران، ارنا - ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایشیائی کلیئرنگ یونین کے 51 ویں اجلاس کے اہم موضوعات کلیئرنگ لین دین اور دوطرفہ اور کثیر الجہتی مالیاتی معاہدوں کو تقویت دینا ہیں۔
-
معیشتتہران ڈالر کی کمی کی پالیسی پر سنجیدگی سے عمل پیرا ہے: ایرانی مرکزی بینک
تہران، ارنا - ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم ڈالر کی کمی کی پالیسی پر سنجیدگی سے عمل پیرا ہیں اور عالمی رجحان کو تیز کرنے کے لیے متبادل آپشنز استعمال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
معیشتموسم گرما میں ایرانی معیشت کی 3.6 فیصد نمو
تہران، ارنا - ایران کی اقتصادی ترقی رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں تیل سمیت 3.6 فیصد اور تیل کو چھوڑ کر 3.1 فیصد تک پہنچ گئی۔
-
معیشتایران کا غیرملکی قرضے میں 2۔6 ارب ڈالر کی کمی
تہران، ارنا – ایرانی مرکزی بینک کے مطابق، 21 نومبر میں اسلامی جمہوریہ ایران کا غیرملکی قرضہ 6 ارب و 425 ملین ڈالر تھا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 2 ارب و 642 ملین ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔
-
معیشتایرانی مرکزی بینک کے سربراہ قطر پہنچ گئے
تہران، ارنا – ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ خلیج فارس کے ممالک کے ساتھ بینکاری اور مالیاتی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک اعلی سطح وفد کے ساتھ قطری دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے۔
-
معیشتجنوبی کوریا میں منجمد ایرانی اثاثوں کی رہائی کا عمل جاری ہے
تہران، ارنا- ایران کے مرکزیبینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا میں روکے گئے ایرانی زرمبادلہ کے وسائل کی رہائی کا عمل جاری ہے۔
-
معیشتایران میں افراط زر کی شرح میں 19.7 فیصد کمی
تہران، ارنا- ایران کے مرکزی بینک نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ رواں ایرانی سال کے پہلے چھ مہینوں کے دوران ملک کی افراط زر کی شرح میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 19.7 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔
-
معیشتگزشتہ ایرانی سال کے موسم سرما میں معیشتی ترقی میں 5.7 فیصد کا اضافہ
تہران، ارنا – ایرانی مرکزی بینک نے اعلان کردیا ہے کہ 13ویں حکومت میں ملکی معاشی ترقی میں 3.6 گنا اضافہ ہوا۔
-
سیاستقطری سفیر کی ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ سے ملاقات
تہران، ارنا – ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ نے تہران میں تعینات قطری سفیر سے ایک ملاقات کے دوران منجمد ایرانی اثاثوں کی رہائی پر تبادلہ خیال کیا۔
-
معیشتایرانی مرکزی بینک کی منجمد اثاثوں کی رہائی کی نئی تفصیلات
تہران - ارنا - ایران کے مرکزی بینک کے ایک اہلکار نے منجمد ایرانی اثاثوں کی رہائی کے لیے حالیہ مذاکرات کے بارے میں نئی تفصیلات کا اعلان کیا ہے۔