جی ڈی پی
-
تصویر2023 میں ایران کی جی ڈی پی کا 2 فیصد اضافہ
عالمی بینک نے 2023 میں ایران کی جی ڈی پی کی شرح نمو 2 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔
-
معیشتموسم گرما میں ایرانی معیشت کی 3.6 فیصد نمو
تہران، ارنا - ایران کی اقتصادی ترقی رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں تیل سمیت 3.6 فیصد اور تیل کو چھوڑ کر 3.1 فیصد تک پہنچ گئی۔
-
معیشتایران دنیا کی 21 ویں اقتصادی طاقت بن گیا
تہران۔ ارنا۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں 2022 میں 192 ممالک بشمول ایران کی جی ڈی پی کی پشن گوئی کی ہے۔
-
معیشتایران پابندیوں کے باوجود دنیا کی 20ویں بڑی معیشت ہے
تہران، ارنا – بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران پولینڈ، مصر، ہالینڈ، ارجنٹائن، سوئٹزرلینڈ، بیلجیم اور آسٹریا سے آگے دنیا کی بڑی معیشتوں کی فہرست میں 20 ویں نمبر پر ہے۔