پیر 5 مئی کو اردبیل کے " حسین رضا زادہ " اسٹڈیم میں نیشنل کراٹے چیپمئن شپ کے مقابلے شروع ہوئے۔ ایران کے نیشنل کراٹے چیپمئن شپ میں، بوائز اور گرلس کے مقابلے الگ الگ ہورہے ہیں۔ یہ مقابلے 14 مئی تک جاری رہیں گے ۔ عمر کے لحاظ سے الگ آلگ کٹیگری میں ہونے والے ان مقابلوں میں کراٹے کے چار ہزار کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

5 مئی، 2025، 7:09 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .