ایرانی کرنسی ریال کے ڈیجیٹل استعمال کا آغاز

تہران)ارنا(مرکزی بینک نے اعلان کیا ہے کہ اگلے ماہ سے جزیرہ کیش میں ایرانی کرکسی ریال ڈیجیٹل شکل میں آزمائشی مرحلے داخل ہوجائے گی۔

سینٹرل بینک آف ایران کے مطابق ابتدائی مطالعاتی مراحل سے گزرنے کے بعد، ڈیجیٹل ریال پروجیکٹ کے ڈیزائن کو دو سال قبل مرکزی بینک کے ایجنڈے میں شامل کیا گیا تھا۔

  منی اینڈ کریڈٹ کونسل سے ضروری اجازت نامے حاصل کرنے کے بعد گزشتہ ساٹ اس پری ٹیسٹ مرحلے پر عمل درآمد شروع کیا گيا تھا۔

سینٹرل بینک آف ایران کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر کیش جزیرے میں شروع کیا جارہا ہے جس کے تحت اس علاقے میں بینک صارفین اور سیاح حضرات کریڈٹ کارڈ یا کرنسی استعمال کیے بغیر ڈیجٹلائز طریقے ادائيگی کرسکتے ہیں۔   

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .