جزیرہ کیش
-
اسپورٹسباڈی بلڈنگ اور فٹنیس کے عالمی مقابلوں میں ایران کی برتری، ایران نے 153 تمغوں کے ساتھ چیپئن شپ جیت لی
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے جزیرہ کیش میں منعقدہ باڈی بلڈنگ اور فٹنیس کے بہترویں عالمی مقابلوں میں چیمپئن شپ ایران نے جیت لی
-
اسپورٹسایران کے جزیرہ کیش میں باڈی بلڈنگ کی انٹرنیشنل چیمپئن شپ کا آغاز
تہران (ارنا) ایران کی میزبانی میں 78ویں باڈی بلڈنگ کے انٹرنیشنل چیمپیئن شپ مقابلے جزیرہ کیش میں شروع ہوگئے ہیں۔
-
تصویرعالمی روبوٹ اولمپیاڈ کے کوالیفائنگ مقابلے
بدھ 9 اگست 2024 کو ایران کے جزیرہ کیش میں انٹرنیشنل روبوٹ اولمپیاڈ کے کوالیفائنگ مقابلے منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں منتخب ہونے والے عالمی روبوٹ اولمپیاڈ 2024 میں حصہ لیں گے جومتحدان زمین کے زیر عنوان دسمبر 2024 میں ترکیہ میں منعقد ہوگا اور اس کا موضوع ہوگا کہ انسان فطرت پر کس طرح اثر انداز ہوتے ہیں اور فطرت کے تغیرات نوجوانوں پر کس قسم کے اثرات مرتب کررہے ہیں۔
-
تصویرایران کے چودھویں صدارتی انتخابات میں جزیرہ کیش میں پولنگ
اسلامی جمہوریہ ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات میں ملک کے دیگر علاقوں کی طرح جزیرہ کیش میں بھی پولنگ صبح آٹھ بجے شروع ہوئی۔ ایران کے صدارتی انتخابات کے قانون کی دفعہ 36 کے مطابق ہر ایرانی جس کی عمر اٹھارہ برس ہوگئ ہو، ووٹ دے سکتا ہے۔ اس لحاظ سے 28 جون 2006 یا اس سے پہلے پیدا ہونے والا ہر ایرانی نیشنل آج کے صدارتی الیکشن میں ووٹ دینے کا حق رکھتا ہے۔
-
تصویرڈیجیٹل ریال کی نقاب کشائی
کیش (ارنا) ڈیجیٹل ریال کی نقاب کشائی اور آزمائشی عمل درآمد کی تقریب اتوار کی صبح (23 جون) کو جزیرہ کیش کے مرکزی بینک میں محمد رضا فرزین کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
سیاحتایران کے جزیرہ کیش میں ہرنوں کی تعداد میں اضافہ
کیش (ارنا) کیش میں ہرنوں کی آزادانہ نقل و حرکت سیاحوں کی توجہ کا مرکز سمجھی جاتی ہے اور تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق جزیرہ کیش میں ہرنوں کی تعداد تقریباً 1000 تک پہنچ گئی ہے
-
معیشتایرانی کرنسی ریال کے ڈیجیٹل استعمال کا آغاز
تہران)ارنا(مرکزی بینک نے اعلان کیا ہے کہ اگلے ماہ سے جزیرہ کیش میں ایرانی کرکسی ریال ڈیجیٹل شکل میں آزمائشی مرحلے داخل ہوجائے گی۔
-
تصویرخلیج فارس کپ تیراکی
ایران کے جزیرہ کیش ميں جمعرات 16 مئی کی شام چودہ سال سے کم عمرکے بچوں کا خلیج فارس تیراکی مقابلہ انجام پایا
-
تصویرکیش کے خوبصورت جزیرے پر انٹرنیشل بیچ ٹینس ورلڈ ٹور ٹورنامنٹ کا انعقاد
کیش کی میزبانی میں انٹرنیشنل بیچ ٹینس ورلڈ ٹورنامنٹ مردوں اور خواتین دونوں ڈویژنوں میں منعقد ہوئے۔
-
اسپورٹسکیش کے آئس کلائمبرز نے ورلڈ میڈل اپنے نام کر لیے
کیش (ارنا) ایران کے جزیرہ کیش کے کھیلوں اور تفریح کے نائب صدر نے بتایا کہ ایران کے نیشنل آئیس کلائمبرز نے کینیڈین ایڈمنٹن ورلڈ آئس کلائمبنگ چیمپئن شپ میں گولڈ اور برونز میڈل جیتے۔