ڈرونز
-
عالم اسلامصیہونی جاسوس ڈرون غزہ کی مزاحمتی فورسز کا شکار
تہران -ارنا- فلسطینی مزاحمت کاروں نے غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جاسوس ڈرون کے شکار کی خبر دی ہے۔
-
دفاعایران کی جدید ترین دفاعی ٹیکنالوجی میں کونسی سب سے زیادہ ترقی یافتہ ہے؟
ماسکو( ارنا) خاتم الانبیاء (ص) کے مرکزی ہیڈ کوارٹر کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے بتایا کہ ہماری تمام تر دفاعی مصنوعات ہماری ڈرون اور میزائل کی طاقت کی طرح جدید ترین اور ترقی یافتہ ہیں۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کا ایئر ڈیفنس ناکام/ صرف ایک ڈرون کو روکا گیا
تہران - ارنا - صیہونی حکومت کے چینل- 14 نے حزب اللہ لبنان کے ڈرون حملے کا مقابلہ کرنے میں صیہونی حکومت کے دفاعی نظام کی ناکامی کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلامیمن نے ایک امریکی ڈرون مار گرایا
تہران - ارنا – ذرائع ابلاغ نے یمن میں امریکی فوج کے جاسوس ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلامایرانی ڈرون اسرائیل کے لئے ڈراؤنا خواب/ تہران ہتھیاروں کی پیداوار میں آگے
تہران- ارنا- صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی ڈرون صنعت کی پیشرفت اور ترقی کو اس حکومت کے لیے ایک لاعلاج ڈراؤنا خواب قرار دیا اور کہا: ایران دنیا میں ڈرون کی پیداوار میں ایک سرکردہ ملک بننے کی راہ پر گامزن ہے۔
-
دنیاحزب اللہ کے میزائلوں کے خلاف آئرن ڈوم کی ناکامی / اسرائیل غزہ کی دلدل میں بری طرح پھنس چکا ہے
تہران (ارنا) صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ کی دلدل میں پھنس گئی ہے اور آئرن ڈوم کا ڈیفنس سسٹم شمالی و جنوبی مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں محاذ جنگ پر حزب اللہ کے میزائلوں کا مقابلہ کرنے میں ناکام رہا ہے.
-
عالم اسلامحزب اللہ کی فوجی ٹیکنالوجی بہت خطرناک ہے، صہیونی اخبار
تہران (ارنا) صہیونی اخبار یدیعوت احارنوت نے لکھا ہے کہ لبنانی مزاحمت کے پاس اعلیٰ فوجی صلاحیت اور انتہائی خطرناک آلات اور ٹیکنالوجی موجود ہیں۔
-
عالم اسلاماسرائیل کے پاس حزب اللہ کے ڈرونز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، Haaretz کا اعتراف!
تہران (ارنا) صہیونی اخبار Haaretz نے لکھا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ بہت ہوشیار ہے اور اسرائیل اس کے ڈرونز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔
-
معیشت"کیپٹن بی" اسپرے کرنے والے ڈرون کی نقاب کشائی
تہران(ارنا) جہاد زراعت کے وزیر نے آج آبادایران نمائش میں کیپٹن بی نامی ایک نئے اسپرے کرنے والے ڈرون کی نقاب کشائی کی، جسے ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نے تیار کیا ہے۔
-
عالم اسلامیمن زیر زمین میزائل شہروں کی ڈیویلپمنٹ کے راستے پر / کیا مغربی ایشیا میں ایک نئی میزائل طاقت ابھر رہی ہے؟
تہران (ارنا) سیٹلائٹ تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ یمنیوں نے نہ صرف پرانی سرنگوں کی مرمت کی ہے، انہیں اپ گریڈ، آپریشنل اور دوبارہ استعمال کے قابل بنایا ہے بلکہ نئی سرنگیں بھی بنانا شروع کر دی ہیں۔
-
سیاستامیرعبداللہیان: چھوٹے ڈرونز کھلونے کی طرح تھے
نیو یارک (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ایران پر صیہونی حملے کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ 2 یا 3 کواڈ کاپٹروں کی پرواز کھلونے کی طرح تھی جو ایران میں ہمارے بچے استعمال کرتے ہیں۔
-
دفاعبلومبرگ کا ایران کی ڈرون صنعت میں ہونے والی پیش رفت کا اعتراف
تہران (ارنا) بلومبرگ نیٹ ورک نے لکھا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی UAV صنعت اس ملک کو ایک ایسی علاقائی طاقت میں تبدیل کرنے میں کامیاب رہی ہے جو بغیر پائلٹ کے طیاروں کی مینوفیکچرنگ کے ساتھ دفاعی صلاحیت کا بہترین ہنر رکھتا ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ نے صیہونی ڈرون کے شکار کی ویڈیو جاری کردی
تہران (ارنا) لبنان کی حزب اللہ نے اتوار کی صبح صہیونی ڈرون کے شکار آپریشن کی ویڈیو جاری کردی ہے۔
-
عالم اسلامشام میں امریکی چھاونی پر ڈرون حملہ
تہران- ارنا- ذرائع ابلاغ کے مطابق جمعرات کی رات مشرقی شام میں امریکی چھاونی پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
تصویرایران ،کرار ڈرون طیارہ فضائیہ میں شامل
ایک خصوصی فوجی تقریب کے دوران، جس میں ایران کی بری فوج کے کمانڈرانچیف جنرل عبدالرحیم موسوی بھی شریک تھے، فضا سے فضا میں مارکرنے والے میزائلوں سے لیس درجنوں"کرار" ڈرون طیارے ملک کی سرحدی پٹی کے ایئر ڈیفنس زون میں روانہ کئے گئے