12 جولائی، 2023، 4:33 PM
News ID: 85168063
T T
0 Persons

لیبلز

اب، افریقہ کی فضاؤں میں ایرانی ڈرون پرواز کریں گے

ایران کے ڈرون طیارے افریقہ میں پرواز کریں گے۔

        صدر ایران آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی کے تین افریقی ملکوں کے دورے کے آغاز میں کینیا میں ایرانی کپمنی میں بنے ڈرون طیاروں کی رونمائی کی گئي۔

        بدھ کے روز نیروبی میں ایرانی کی ایک نالج بیسڈ کمپنی کے ذریعے بنائے گئے ایسے ڈرون طیاروں کی رونمائی کی گئي جنہوں کینیا میں کھیتوں میں دوائيں چھڑکنے اور وسیع زراعتی زمینوں کے جائزے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔

        ان ڈرون طیاروں کی رونمائي ، نیروبی میں واقع ایرانی ایجادات و ٹکنالوجی سنٹر میں کی گئي۔

        ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .