کینیا
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کے ترقی یافتہ طبی وسائل افریقہ کو برآمد ہو رہے ہیں
تہران/ ارنا- ایران کی ہلال احمر سوسائٹی کے میڈیکل لاجسٹکس کے ادارے کے سربراہ علی رضا عسکری نے بتایا ہے کہ اس وقت ایران کینیا کو تھیلیسیمیا، ڈینٹسٹری سیرنج، انسولین سیرنج، اینجیوکیٹ، ڈائلیسس کے سیٹ، بائی کاربونیٹ پیک، سیرنج اور سوئی برآمد کر رہا ہے۔
-
سیاستافریقی ملکوں کے ساتھ تعمیری تعلقات کیوں ایران کے لئے اہم ہیں؟
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آيت اللہ سید ابراہیم رئيسی کے تین افریقی ملکوں کے دورے کے دوران، ایران اور کینیا، يوگینڈا و زيمبابوے کے درمیان 21 معاہدوں پر دستخط ہوئے لیکن سوال یہ ہے کہ افریقی ملکوں کے ساتھ تعمیری تعلقات کیوں ایران کے لئے اہم ہیں؟
-
سیاستافریقہ کے لئے ایران سے دواؤں اور طبی ساز و سامان کی برآمدات کا سلسلہ شروع ہو گیا
تہران- ارنا- ایران کے ایوان صدارت سے وابستہ بین الاقوامی سائنس و ٹکنالوجی تعاون سنٹر سی آئي ایس ٹی سی کے سربراہ نے، افریقی بازار کو ایران کی نالج بیسڈ کمپنیوں کے لئے ایک سنہری موقع قرار دیا اور ایران میں بننے والی 10 دواؤں اور 50 طبی آلات کو افریقہ برآمد کرنے کے عمل کے آغاز کی اطلاع دی ہے۔
-
صدر مملکت تہران پہنچ گئے
سیاستافریقہ، مواقع کی سرزمین، افریقی عوام انقلاب کے دلدادہ ہیں ، صدر سید ابراہیم رئيسی
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی تین افریقی ملکوں کے دورے کے بعد تہران پہنچ گئے جہاں انہوں نے مہرآباد ہوائی اڈے پر کہا کہ افریقی ملکوں کا دورہ ، اس بر اعظم میں ایران کے قدم مضبوط کرنے کے مقصد سے تھا۔
-
سید ابراہیم رئیسی ہرارے سے تہران روانہ
سیاستصدر ایران کا کامیاب دورہ افریقہ مکمل/ ایران اور 3 افریقی ممالک کے درمیان 21 سمجھوتوں پر دستخط
صدر ایران سید ابراہیم رئيسی 3 افریقی ملکوں کینیا، یوگینڈا اور زیمبابوے کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہوگئے۔
-
سیاستاب، افریقہ کی فضاؤں میں ایرانی ڈرون پرواز کریں گے
ایران کے ڈرون طیارے افریقہ میں پرواز کریں گے۔
-
ایران و کینیا کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس:
سیاستایران و کینیا کے درمیان تعاون 10 گنا بڑھے گا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہےکہ ایران اور کینیا میں تعاون کی بہت گنجائش ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان معاشی تعاون کی سطح کو 10 کنا بڑھانے پر اتفاق کیا گيا ہے۔
-
سیاستایرانی صدر نیروبی پہنچے ، شاندار استقبال، 21 توپوں کی سلامی ، کئي معاہدوں پر دستخط
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا تین افریقی ملکوں کا دورہ شروع ہو گيا ہے اور اس کے پہلے مرحلے میں وہ بدھ کی صبح کینیا کے دارالحکومت، نیروبی پہنچے جہاں ان کا باضابطہ استقبال کیا گیا۔
-
صدر ایران، تین افریقی ملکوں کے دورے پر روانہ
سیاستایران، افریقہ کو تعاون کی نظر سے دیکھتا ہے، افریقی معیشت میں ایران کا حصہ کم ہے، صدر ایران
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے افریقہ کی معیشت میں ایران کی حصہ داری میں اضافے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے: کچھ لوگ، افریقہ پر سامراجی نظر رکھتے ہيں لیکن اسلامی جمہوریہ ایران، اس بر اعظم کو، انسانیت اور تعاون کی نظر سے دیکھتا ہے۔
-
صدر ابراہیم کے دورہ براعظم افریقہ سے قبل
سیاستایران اور کینیا کے وزرائے خارجہ میں ٹیلی فونک رابطہ
صدر سید ابراہیم رئيسی کے دورے سے قبل ایران اور کینیا کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر بات چيت کی ہے۔
-
سیاستصدر ایران تین افریقی ملکوں کے دورے پر ، نئے بازاروں کی تلاش اور تعاون میں اضافہ دورے کا مقصد
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر تین افریقی ملکوں کا سہ روزہ دورہ کریں گے۔