سید ابراہیم رئیسی
-
سیاستفلسطین اور لبنان میں مزاحمتی محاذ یقینی فتح سے ہمکنار ہوں گے، رہبر انقلاب اسلامی ایران
تہران - ارنا- ایران کے سپریم لیڈر نے ماہرین کونسل کے اراکین کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ لبنان، غزہ اور فلسطین میں مجاہدین کی کوششیں پوری طاقت کے ساتھ جاری ہیں اور وہ یقینی طور پر فتح سے ہمکنار ہوں گی۔
-
سیاستشہید صدر سید ابراہیم رئيسی کے ہیلی کاپٹر سانحے کی تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ جاری کر دی
تہران-ارنا- چیف آف آرمی اسٹاف کی اعلی کمیٹی نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے گرنے کی اصل وجہ موسم بہار میں علاقے کے پیچیدہ موسمی اور ماحولیاتی حالات تھے، چنانچہ گھنے بادل اور کہرے کی وجہ سے ہیلی کاپٹر پہاڑ سے ٹکرا گیا۔
-
سیاستایران کی سابق خاتون اول نے مختلف ممالک کی خاتون اول کا شکریہ ادا کیا
تہران- ارنا- ایران کے شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کی اہلیہ جمیلہ علم الہدی نے مختلف ممالک کے کچھ صدور کی ازواج کی طرف سے اظہار ہمدردی اور تعزیتی پیغامات کا جواب دیا ہے۔
-
پاکستانپاکستان میں شہدائے خدمت کا چالسیواں، شہید رئيسی اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقیدت
اسلام آباد - ارنا - ایران کے شہید صدر اور ان کے ہمراہ شہداء کے 40 ویں یوم شہادت اور اسلامی جمہوریہ ایران و پاکستان کے درمیان تعلقات میں فروغ کے لئے شہید سید ابراہیم رئیسی اور شہید حسین امیرعبداللہیان کے کردار پر روشنی ڈالنے کی غرض سے ایک اجتماع منعقد ہوا جس کی میزبانی اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے نے کی۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کے سربراہوں کی بیٹیوں نے صدر شہید کے گھروالوں سے ملاقات کی
تہران/ ارنا- حزب اللہ لبنان کے موجودہ سربراہ سید نصراللہ اور سابق شہید سربراہ سید عباس موسوی کی بیٹیوں نے شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور سید حسن نصراللہ کا تعزیتی پیغام انہیں پیش کیا۔
-
دنیاعرض تعزیت کے لئے ایران کے سفارتخانوں میں سفیروں، شخصیات اور عوام کی مسلسل آمد و رفت برقرار ہے۔
لندن/ ارنا- لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے میں گزشتہ چند روز سے دیگر ممالک کے سفیروں، سیاسی اور دیگر اہم شخصیات کی مسلسل آمد و رفت برقرار ہے۔
-
دنیااقوام متحدہ کی جانب سے شہید آیت اللہ رئیسی کے لئے تعزیتی پروگرام منعقد ہوگا
نیویارک/ ارنا- اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے آئندہ ہفتے ایران کے شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان اور ہیلی کاپٹر سانحے کے شہیدوں کے لئے ایک تعزیتی پروگرام منعقد کیا جائے گا۔
-
پاکستانپاکستان، لاہور میں شہید صدر آیت اللہ رئیسی کی تعزیتی مجلس، مذہبی رہنماؤں نے خراج عقیدت پیش کیا
اسلام آباد/ ارنا- شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے لئے لاہور شہر میں ایک تعزیتی مجلس کا اہتمام کیا گيا جس میں پاکستان کے برجستہ مذہبی رہنماؤں، علمی شخصیات اور یونیورسٹی طلبا نے شرکت کی۔
-
تصویرصدر رئیسی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد کئی ممالک کے حکام کی رہبر انقلاب سے ملاقات اور گفتگو
شہید صدر رئیسی کے تعزیتی پروگرام میں شرکت کرنے کے بعد کئی ممالک کے اعلی عہدے داروں نے رہبر انقلاب سے ملاقات اور گفتگو کی
-
تصویرتہران والوں کا شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو الوداع، جلوس جنازہ نے نئی تاریخ رقم کردی
بدھ کی صبح 22 مئی سن 2024 کو ہر دل عزیز صدر شہید آیت اللہ رئیسی، مجاہد وزیر خارجہ شہید حسین امیرعبداللہیان اور ان کے ساتھیوں کے جسد خاکی کو تہران کے رہنے والوں نے جس والہانہ انداز میں الوداع کہا، اسے یقینا تاریخ میں لکھا جائے گا۔
-
سیاستتہران میں رسمی تعزیتی پروگرام، 65 سے زائد ممالک کے قائدین اور اعلی عہدے داروں کا شہید رئیسی کو خراج عقیدت
تہران (ارنا) تہران سمٹ ہال میں باضابطہ تعزیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے جہاں متعدد ممالک کے صدور، وزرائے اعظم، وزرائے خارجہ، خصوصی ایلچیوں نے شرکت کی اور شہید سید ابراہیم رئیسی اور شہید حسین امیرعبداللہیان کو خراج عقیدت پیش کیا اور فاتحہ خوانی کی۔
-
عالم اسلامشہباز شریف صدر آیت اللہ رئیسی کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے بدھ کو تہران پہنچ رہے ہیں
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف بدھ کے روز صدر مملکت شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی تشییع میں شرکت کرنے کے لئے تہران پہنچ رہے ہیں۔
-
تصویرصدر رئیسی کا آخری صوبائی دورہ شہادت کے ساتھ اختتام کو پہنچا
شہید صدر سید ابراہیم رئیسی اور شہید حسین امیر عبداللہیان اور ان کے ساتھیوں کے جسد خاکی کا کابینہ کے ارکان نے پر پرنم آنکھوں سے استقبال کیا۔ تبریز میں پرشکوہ جلوس جنازہ کے بعد، شہیدوں کا تابوت تہران کے مہرآباد ایئرپورٹ پر لایا گیا۔
-
پاکستانپاکستان چیئرمین سینیٹ نے بھی ایران کے سفارتخانے آکر صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان میں عام سوگ کے اعلان کے بعد، پاکستان کے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے آکر ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کو تعزیت اور تسلیت پیش کی۔
-
سیاستمجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں کی ہنگامی نشست، صدارتی انتخابات 28 جون کو منعقد ہوں گے
تہران/ ارنا- پیر کے روز عبوری صدر، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور چیف جسٹس کی ہنگامی نشست منعقد ہوئی جس میں صدارتی انتخابات کی تاریخ کا تعین کیا گیا۔
-
پاکستانآیت اللہ رئیسی عالم اسلام کی وحدت کے حامی تھے: پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلی
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلی میرسرفراز بگٹی کوئٹہ میں ایران کے قونصل خانے میں حاضر ہوئے جہاں انہوں نے صدر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر تسلیت اور تعزیت پیش کی۔
-
دفاعچیف آف اسٹاف نے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر سانحے کی جانچ پڑتال کا حکم جاری کردیا
تہران/ ارنا – مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے آج صبح ایک اعلی سطحی وفد کو صدر کے ہیلی کاپٹر سانحے کی جانچ پڑتال کے لئے تعینات کردیا۔
-
تصویرہردل عزیز صدر
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی ایران کے آٹھویں صدر تھے جو کہ 2021 کے انتخابات میں عوام کے ووٹوں سے صدارت کے عہدے پر فائز ہوئے۔
-
پاکستانپاکستان کے وزیر اعظم کی ایران کے سفارتخانے میں آمد، سفیر کو تعزیت پیش کی
پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف پیر کے روز اسلام آباد میں واقع اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے پہنچے۔ سفیر سے ملاقات کی، شہید صدر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان اور ان کے ہمراہ وفد کی تعزیت اور تسلیت پیش کی اور وزیٹر بک میں تعزیتی کلمات تحریر کئے۔
-
تصویرصدر رئیسی کے غم میں ایران کے خرم آباد اور رشت شہروں کے عوام کی عزاداری
ایران کے ہر شہر و قصبے کی طرح شمالی شہر رشت اور مغربی شہر خرم آباد میں شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کی یاد میں مجالس عزا کا قیام
-
تصویرایران کے ہمدان شہر میں بھی صدر مملکت کی صحت کے لئے دعا
اتوار کی رات کو ایران کے ہمدان شہر کے رہنے والوں نے اس شہر کے امام خمینی (رح) اسکوائر پر جمع ہوکر صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کی بحفاظت و صحت واپسی کے لئے دعا کی
-
تصویرتہران کے ولیعصر (عج) اسکوائر پر عوام کا اجتماع، صدر رئیسی اور ان کے ہمراہ لوگوں کے لئے دعائیں
تہران کے مرکزی حصے میں واقع ولیعصر (عج) اسکوائر پر آج مغرب کے بعد عوام نے اکٹھا ہوکر حادثے کے شکار صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی بخیر و عافیت واپسی کی دعا کی
-
سیاستایران کے صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کی خبر پر پریشانی کے ساتھ نظر رکھے ہوئے ہیں: حماس
تہران/ ارنا- فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی خبر پر پریشانی کا اظہار کیا ہے۔
-
تصویرایران کے مقدس مقامات پر عوام کے وسیع اجتماعات، صدر مملکت کی صحت و سلامتی کے لئے دعائيں اور توسل
صدر مملکت کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے حادثے کے بعد، اتوار کی شام سے، ایرانی عوام ملک بھر کے مقدس مقامات من جملہ، فرزند رسول امام رضا (ع)، جناب فاطمہ معصومہ (س) اور جناب احمد بن موسی (ع) کے روضوں پر اکٹھا جمع ہیں اور صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی بحفاظت اور صحت واپسی کی دعا کر رہے ہیں۔
-
سیاستصدر کے ہیلی کاپٹر میں موجود دو مسافروں سے رابطہ برقرار ہوچکا ہے، حادثے کی شدت کم تھی: نائب صدر محسن منصوری
تہران/ ارنا- نائب صدر محسن منصوری نے جو ریسکیو آپریشن کے سربراہ بھی ہیں، آئی آر آئی بی کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا ہے کہ صدر کے ہمراہ دو مسافروں سے کئی بار رابطہ ہوچکا ہے اور بظاہر حادثے کی شدت کم تھی۔
-
سیاستدعا ہے کہ اللہ تعالی محترم صدر جمہوریہ کو قوم کی آغوش میں لوٹا دے: رہبر انقلاب اسلامی
تہران/ ارنا- رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے صدر مملکت اور ان کے ہمراہ افراد کے صحت و سلامتی کے ساتھ لوٹنے کی دعا فرمائی ہے۔
-
سیاستصدر سید ابراہیم رئیسی کی صحت و سلامتی کی دعا کرتے ہیں: پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف
پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے پر پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی صحت و سلامتی کے لئے دعا کی ہے۔
-
سیاستمسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کے لئے ضروری احکامات جاری کردئے
تہران/ ارنا- مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف بریگیڈیئر جنرل محمد باقری نے مسلح افواج کو حکم دیا ہے کہ صدر اور ان کے ساتھیوں کے ہلی کاپٹر تک امداد پہنچانے کے لئے تمام گنجائشوں اور صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے۔
-
سیاستتازہ ترین خبر: صدر مملکت کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کا سلسلہ جاری
صوبہ مشرقی آذربائیجان/ ارنا- تازہ رپورٹوں کے مطابق، جائے حادثہ کے اطراف کے قصبوں اور دیہی علاقوں کے رہنے والوں نے بتایا ہے کہ ہیلی کپٹر علاقے کے دیزمار جنگلوں میں ہارڈ لینڈنگ پر مجبور ہوا ہے۔
-
سیاستصدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی ہارڈ لینڈنگ کے بارے میں وزیر داخلہ کی تفصیلات
تہران/ ارنا- وزیر داخلہ احمد وحیدی نے ایران کے نیوز چینل کو بتایا ہے کہ صدر مملکت "خداآفرین" اور "قیز قلعہ سی" ڈیم کا افتتاح کرکے کئی ہیلی کاپٹروں پر مشتمل ایک قافلے سے لوٹ رہے تھے جب ان کا ہیلی کاپٹر ہارڈ لینڈنگ پر مجبور ہوگیا۔