1 فروری، 2024، 11:44 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85373402
T T
0 Persons

لیبلز

شام میں امریکی چھاونی پر ڈرون حملہ

1 فروری، 2024، 11:44 PM
News ID: 85373402
شام میں امریکی چھاونی پر ڈرون حملہ

تہران- ارنا- ذرائع ابلاغ کے مطابق جمعرات کی رات مشرقی شام  میں امریکی چھاونی پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔

المیادین ٹی وی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں  بتایا ہےکہ مشرقی شام کے دیر الزور صوبے میں واقع العمر آئل فیلڈ میں امریکی چھاونی پر 3 ڈرون طیاروں سے حملہ کیا گيا۔

ابھی تک اس حملے کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

عراق کی اسلامی مزاحمت نے 17 اکتوبر سے اب تک فلسطین اور غزہ کے عوام کی حمایت میں علاقے میں امریکی چھاونیوں کو ميزائلوں اور ڈرون طیاروں سے مسلسل نشانہ بنایا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .