شام
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کا صیہونی جرائم کو روکنے کے لیے اجتماعی اقدامات کی ضرورت پر زور
تہران - ارنا - ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے بدھ 9 اپریل 2025 کو ٹیلی فون کال پرعلاقائی صورتحال سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ عراقچی نے صیہونی حکومت کے جرائم کو فوری طور پر روکنے کے لیے علاقائی ممالک کے اجتماعی اقدام کی ضرورت پر زور دیا۔
-
دنیاشام کے جنوب میں تل ابیب کی جارحیت، اسرائیل کو نئے جنگ میں الجھا دیں گی، صیہونی جنرل
تہران/ ارنا- صیہونی فوج کے آپریشن کمان کے سابق سربراہ "یسرائیل زیو" نے کہا ہے کہ شام کے جنوبی علاقوں میں جھڑپیں، اسرائیل کو نئی جنگ میں کھینچ رہی ہیں۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: ہم اپنے قومی مفادات اور خودمختاری کے دفاع کے لیے پرعزم اور سنجیدہ ہیں
تہران (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے خط پر ایران کا جواب مذکورہ خط کے سیاق و سباق اور لہجے کے مطابق دیا گیا ہے، اور ساتھ ہی ساتھ سفارت کاری کے مواقع کو بھی محفوظ رکھا گیا ہے۔ انہوں نے تاکید کی کہ ہم تمام ممکنہ حالات و واقعات کے لیے تیار اور اپنے قومی مفاد کے لیے پرعزم اور سنجیدہ ہیں۔
-
سیاستشام کی دفاعی اور بنیادی تنصیبات پر صیہونی حملوں کی مذمت کرتے ہیں، وزارت خارجہ کے ترجمان
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ہر دور میں شام کی ارضی سالمیت، قومی وقار اور اقتدار اعلی کی حمایت کی ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی فوج کا شام میں غیرقانونی قبضہ جاری، غاصب فوجی صوبہ درعا کے مختلف علاقوں میں داخل ہوگئے
تہران/ ارنا- رپورٹ کے مطابق، صیہونی فوجی دسیوں بکتربند گاڑیوں کے ساتھ شام کے صوبہ درعا کے مختلف علاقوں میں داخل ہوگئے ہیں۔
-
عالم اسلامشام کے سابق مفتی اعظم، ملک سے نکلنے کی اجازت ہونے کے باوجود گرفتار
تہران/ ارنا- شام کے ہیومن رائٹس واچ ادارے نے اعلان کیا ہے کہ دمشق کے نئے حکام سے وابستہ سیکورٹی اہلکاروں نے شام کے سابق مفتی شیخ احمد بدرالدین حسون کو دمشق ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا ہے۔
-
سیاستشام کی حکومت میں تمام مذہبی اور قومی گروہوں کی شمولیت ضروری، ایران اور قطر متفق
تہران/ ارنا- شام کے امور میں ایران کے وزیر خارجہ کے خصوصی ایلچی محمدرضا رئوف شیبانی نے جو دوحہ کے دورے پر ہیں، قطر کے وزیر مشیر برائے امور خارجہ محمد الخلیفی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عالم اسلاماقوام متحدہ: 21,000 شامی لبنان فرار ہو گنے ہیں
تہران - IRNA - اقوام متحدہ نے بتایا ہے کہ پرتشدد واقعات کی وجہ سے 21,000 سے زیادہ افراد شام سے فرار ہو کر لبنان پہنچ چکے ہیں۔
-
سیاستہم شام میں تشدد اور عام شہریوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہیں: اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر
نیویارک - IRNA - اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران لاذقیہ اور طرطوس میں عوام کے خلاف وسیع پیمانے پر تشدد کی شدید مذمت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شامی حکام شہریوں کے قتل عام اور ہر قسم کے تشدد کو روکنے، شہریوں کی حفاظت اور انسانی امداد تک بلا روک ٹوک رسائی کو یقینی بنائیں۔
-
عالم اسلامشام کے جنوبی علاقوں پر صیہونیوں کا حملہ، 6 عام شہری شہید
تہران/ ارنا- شام کے مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی فوج نے صوبہ درعا کے کویہ شہر پر ٹینکوں سے حملہ کردیا ہے۔
-
عالم اسلامشام کی سرحد پر بدامنی، صیہونی سازش سے بے ربط نہیں: لبنانی رکن پارلیمان
تہران/ ارنا- امل پارٹی سے وابستہ لبنان کی پارلیمنٹ کے رکن قاسم ہاشم نے شام اور لبنان کی سرحد پر ہونے والی بدامنی کو علاقے کا نقشہ تبدیل کرنے کی صیہونی سازش کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
سیاستایران: ہم یمن پر امریکی اور برطانوی فوجی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں
تہران- ارنا- تہران میں مقیم اسلامی ممالک کے سفیروں اور مشنز کے سربراہان کی ضیافت میں ایران کے وزیر خارجہ نے تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی مبارکباد پیش کی اور اس مہینہ میں عبادات کے قبول ہونے کی دعا کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اس مقدس مہینے کی برکات سے ہم ملت اسلامیہ کے لیے امن و امان اور سلامتی کی فضا قائم کریں گے۔
-
عالم اسلامصیہونی فوج کا دمشق پر ایک بار پھر حملہ
تہران- ارنا- صیہونی فوج نے شام کے دارالحکومت دمشق کے دیہی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
عالم اسلامروس: حمیمیم ایئر بیس میں 9000 شامیوں نے پناہ لے رکھی ہے
تہران (ارنا) رائٹرز نیوز ایجنسی نے آج (جمعرات) روسی وزارت خارجہ کے ترجمان کے حوالے سے خبر دی ہے کہ شام کے شہر حمیمیم میں واقع ائیر بیس میں فرقہ وارانہ تشدد سے بچاو کے لیے تقریباً 9000 شامیوں کو پناہ لے رکھی ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کا دمشق میں اسلامی جہاد تحریک کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
تہران - ارنا - شامی میڈیا نے خبر دی ہے کہ صیہونی جنگی طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایک عمارت پر حملہ کیا۔ اسی دوران صیہونی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ صیہونی طیاروں نے اسلامی جہاد تحریک کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا ہے۔
-
دنیاجنوبی شام کے بعض علاقوں میں صیہونی فوجیوں کی دراندازی
تہران – ارنا – شامی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی فوجیوں نے جنوب مغربی شام کے صوبہ قنیطرہ کے چند نئے علاقوں میں بھی دراندازی کی ہے
-
عالم اسلامیمن نے شام میں تکفیری گروہوں کے ہاتھوں عام شہریوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے
تہران – ارنا – یمن کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے شام میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کے حملوں میں میں سیکڑوں عام شہریوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ: ایران کو امریکہ کی طرف سے کوئی خط موصول نہیں ہوا
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی حکومت کی جانب سے خط موصول ہونے کی تردید کی ہے۔
-
عالم اسلامشام میں مسلح عناصر نے 6 دیہات اور عام شہریوں کے جنازے نذرآتش کردیئے
تہران – ارنا – شام کے بعض مقامی ذرائع کے مطابق مسلح گروہوں نے ساحلی علاقوں میں وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے چھے گاؤں اور عام شہریوں کے جنازے نذر آتش کردیئے
-
عالم اسلامشام کی تازہ ترین صورتحال، طرطوس کے نواحی علاقوں میں شدید جھڑپیں
تہران - ارنا - شام کے بارے میں تازہ ترین رپورٹس بتاتی ہیں کہ طرطوس کے مضافات میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
-
عالم اسلامحزب اللہ نے شام میں جاری جھڑپوں سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ شام میں جاری جھڑپوں سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے
-
عالم اسلامشام میں عام شہریوں کا سرعام قتل عام جاری
تہران – ارنا – شام کے ساحلی علاقوں میں آج سنیچر کو بھی جھڑپوں کا سلسلہ جاری رہا اور انسانی حقوق کے اداروں نے کئی خونریز مجرمانہ وارداتوں کی خبر دی ہے جن میں دمشق کی نئی حکومت کے عناصر کے ہاتھوں عورتوں اور بچوں سمیت ڈیڑھ سو سے زائد عام شہریوں کا قتل عام کردیا گیا
-
عالم اسلام311 شامی علوی شہری مارے گئے، سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس
تہران (ارنا) سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بتایا ہے کہ جمعرات سے ہفتہ تک 311 شامی علوی شہری مارے گئے۔
-
سیاستشام کے حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں، تشدد اور بدامنی باعث تشویش، وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے شام کے مختلف علاقوں میں پرتشدد واقعات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کے حالات پر گہرائی سے نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
عالم اسلاممغربی شام میں الجولانی کے 15 افراد کی ہلاکت ؛ طرطوس میں کرفیو
تہران – ارنا – مغربی شام کے مختلف علاقوں میں جھڑپوں میں احمد الشرع المعروف بہ الجولانی کی عبوری حکومت سے وابستہ سیکورٹی فورس کے پندرہ افراد ہلاک ہوگئے
-
عالم اسلامجولانی کے خلاف لاذقیہ اور طرطوس میں مظاہرے
تہران – ارنا- شام کے شہر السویدا کے بعد لاذقیہ اور طرطوس میں بھی عوام نے شام کی نئی حکومت کے خلاف مظاہرے کئے ہیں
-
عالم اسلامصیہونی فوجی قنیطرہ کے جدید ٹاؤن میں داخل، جولانی کے فوجی آخر کہاں ہیں؟
تہران/ ارنا- دمشق کے نئے حکام کی مکمل خاموشی کی آڑ میں صیہونی فوجی شام کے صوبہ قنیطرہ میں اپنا قبضہ جاری بڑھاتے جا رہے ہیں۔
-
عالم اسلامصیہونی فوجی کی شام کے جنوب مغربی علاقوں میں دراندازی
تہران - ارنا - نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی فوج شامی صوبے قنیطرہ کے نئے علاقوں میں داخل ہو گئی ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کی شام میں قبائلی جنگ کو ہوا دینے کی کوشش
تہران (ارنا) صیہونی حکومت شام میں حکمراں حکومت کے خلاف دروزیان قبیلے کو بھڑکا کر کشیدگی بڑھانے کی کوشش کر رہی ہے۔ ماہرین صیہونی حکومت کے اقدامات کو شام کے لیے سنگین خطرہ سمجھتے ہیں۔
-
عالم اسلامالجولانی اور جنوبی شام کی گولان پہاڑیوں پہ صہیونی فوج کا قبضہ
تہران (ارنا) جنوبی شام بالخصوص درعا اور قنیطرہ میں صیہونی فوج کی نقل و حرکت جاری ہے۔