6 مئی، 2025، 2:54 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85824872
T T
0 Persons

لیبلز

یوم شیراز

6 مئی، 2025، 2:54 PM
News ID: 85824872
یوم شیراز

ایرانی تاریخ 15 اردیبھشت "یوم شیراز" ہے۔ شیراز ایک خوبصورت اور تاریخی شہر ہے جہاں بہترین سیاحتی مقامات ہیں۔ شیراز ایران کے ثقافتی دارالحکومتوں میں سے ایک ہے جو ایران کے جنوبی صوبہ فارس میں جنت کے ٹکڑے کی طرح واقع ہے۔ شیراز ایک اہم سیاحتی اور ثقافتی مرکز ہے جو تاریخی، ثقافتی، قدرتی، مذہبی پرکشش مقامات اور قدیم رسم و رواج پر مشتمل ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .