عراق
-
عالم اسلام مقبوضہ فلسطین کے ساحلی شہر حیفا پر عراق کے اسلامی استقامتی گروہ کا حملا
تہران – ارنا – عراق کے اسلامی استقامتی گروہ نے بدھ کو مقبوضہ فلسطین کے ساحلی شہر حیفا پر حملہ کیا ہے
-
عالم اسلامحیفا کے بجلی گھر پرعراق کی اسلامی استقامتی تحریک کا ڈرون حملہ
تہران – ارنا – عراق کی اسلامی استقامتی تحریک نے غاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے صنعتی شہر حیفا کے بجلی گھر پر ڈرون حملہ کیا ہے
-
عالم اسلامامدادی کارکنوں پرصیہونی حکومت کے حملوں کی وجہ سے عالمی ادارہ خوراک کی سرگرمیاں معطل ہوگئيں
تہران – ارنا – عالمی ادارہ خوراک نے اعلان کیا ہے کہ امدادی کارکنوں پر اسرائیلی حکومت کے حملوں کی وجہ سے غزہ میں اس کے کارکنوں کی سرگرمیاں معطل ہوگئی ہیں
-
تصویراربعین کے نزدیک 23 اگست کو کربلائے معلی میں بین الحرمین کا منظر
اربعین حسینی میں شرکت کے لئے دنیا بھر سے دسیوں لاکھ عاشقان امام حسین کربلا پہنچ چکے ہیں اور بین الحرمین اس وقت زائرین اور عزاداروں سے مملو ہے
-
تصویرتمرچین بارڈر پر زائرین اربعین کی آمد و رفت
عراق جانے کے لئے تمرچین سرحد مغربی آذربائیجان صوبہ پیران شہر میں واقع ہے اور ارومیہ سے اس کا فاصلہ 133 کلومیٹر، تہران سے 779 کلومیٹر، کربلا سے 600 کلومیٹر اور نجف تک 680 کلومیٹر ہے۔ تمرچین سرحد عبور کرنے کے بعد نجف شہر پہنچنے کے لیے حاج عمران، چومان، سوران، اربیل، سامرا، بغداد اور کربلا کے شہروں سے گزرنا ضروری ہے۔
-
تصویرعراق کے علاقے صلاحیہ میں اربعین مارچ
عراق کے شہر دیوانیہ کا علاقہ صلاحیہ کوفہ اور وہاں سے کربلا جانے کا روایتی راستہ ہے ۔ بہت سے لوگ اس راستے کا انتخاب کرتے ہیں۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی دسیوں لاکھ عاشقان حسین اربعین مارچ میں شریک ہیں
-
عالم اسلامعراقی رہنما سید عمار حکیم نے صدر ایران کو کابینہ کی تشکیل پر مبارکباد پیش کی ہے
بغداد – ارنا – عراق کی حکمت ملی پارٹی کے لیڈر سید عمار حکیم نے صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو کابینہ کی تشکیل کی مبارکباد پیش کی ہے
-
عالم اسلاماربعین مارچ میں 50 میٹر کا فلسطین کا پرچم
تہران – ارنا - دنیا بھر کے دسیوں لاکھ حسینینوں کی شرکت سے جاری سالانہ اربعین مارچ میں ندائے الاقصی موکب پر فلسطین کا 50 میٹر کا پرچم لہرا دیا گیا ہے
-
عالم اسلامکربلائے معلی میں زائرین امام حسین نے صیہونی حکومت کا پرچم نذرآتش کیا
تہران – ارنا – ابلاغیاتی ذرائع نے کربلائے معلی میں زائرین امام حسین کے ذریعے صیہونی حکومت کا پرچم نذرآتش کئے جانے کی تصاویر شائع کی ہیں۔
-
تصویراربعین ملین مارچ : دیوانیہ سے کوفہ
پوری دنیا سے دسیوں لاکھ لوگ اور خاص طور پر شیعیان علی ابن ابی طالب اربعین کے لئے کربلا جاتے ہيں۔ امام حسین علیہ السلام کے عاشق جنوبی عراق کے بصرہ جیسے شہروں سے 20 دنوں تک پیدل سفر کے بعد دیوانیہ پہنچتے ہيں۔ بہت سے زائر گاؤں کے راستوں سے پیدل جاتے ہیں تاکہ مسافت کم ہو جائے۔
-
تصویرایران کے صوبہ خوزستان کے سرحدوں علاقوں میں ملکی اور غیر ملکی زائرین اربعین حسینی
ایران کے لاکھوں زائرین اربعین کے ساتھ ہی بہت بڑی تعداد میں غیر ملکی زائرین اربعین بھی کربلائے معلی جانے کے لئے ایران کے صوبہ خوزستان کی سرحدی گزرگاہوں سے عراق میں داخل ہوچکے ہیں اور بہت سے چذابہ اور شلمچہ کی سرحدی گزرگاہوں پر پہنچ رہے ہیں
-
عالم اسلامعراق کی اسلامی استقامتی تحریک نے امریکا کی عین الاسد فوجی چھاؤنی پر حملے کی خبر د ہے
تہران – ارنا – عراق کی اسلامی استقامتی تحریک النجبا کے پولٹ بیورو کے رکن نے بتایا ہے کہ اس تحریک کے مجاہدین نے چند روز قبل امریکا کی عین الاسد فوجی چھاؤنی پر حملہ کیا تھا
-
تصویراربعین واک: طریق العلماء
ہر سال کی طرح اس سال بھی اربعین حسینی (ع) میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے ابا عبداللہ الحسین (ع) کے لاکھوں زائرین کربلا آتے ہیں۔ "طریق العلماء"اربعین واک کا وہ راستہ ہے جو نہر فرات کے نخلستان کے بیچوں بیچ گزرتا ہے اور کربلا کی زیارت پر پابندی کے دوران علماء نے اس کا انتخاب کیا تھا۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کی طرف سے غیر ملکی اربعین زائرین کے لیے سفری آسانیاں
سیاستپاک افغان زائرین کو براہ راست چذابہ کی سرحد تک پہنچایا جا رہا ہے
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے پاسپورٹ اور ویزا ڈپارٹمنٹ کے انچارج نے بتایا کہ اس سال یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ پڑوسی ممالک بالخصوص پاک افغان زائرین جو ایران سے گزرتے ہوئے اربعین حسینی میں شرکت کریں گے انہیں اپنے اپنے ملک سے براہ راست چذابہ کی سرحد تک پہنچایا جائے گا۔
-
پاکستاناربعین حسینی میں شرکت کے لئے پاکستانی زائرین کے سفر عراق میں سہولتوں کا اعلان
اسلام آباد – ارنا – اربعین حسینی کے موقع پر پاکستانی زائرین کے سفر کے بارے میں عراق اور پاکستان کے حکام کے درمیان مذاکرات کے بعد پاکستانی زائرین اربعین کا کوٹہ بڑھا دیا گيا ہے
-
عالم اسلامعراق میں عین الاسد بیس پر دوبارہ حملہ/ متعدد امریکی فوجی زخمی
تہران (ارنا) نیوز ذرائع نے منگل کی صبح مغربی عراق میں واقع عین الاسد بیس پر ایک اور حملے کی اطلاع دی ہے جس میں متعدد امریکی فوجی زخمی ہوگئے۔
-
سیاستسب سے اہم ترجیح، ایران و عراق کے معاہدوں پر عمل در آمد، رہبر انقلاب اسلامی
تہران - ارنا - رہبر انقلاب اسلامی نے اربعین ملین مارچ کے شرکاء کی میزبانی کے لئے عراق کے عوام اور حکومت کی کوششوں اور زحمتوں کی قدر دانی کرتے ہوئے، اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے درمویان معاہدوں پر عمل در آمد اور انہيں انجام تک پہنچانے کو نئے دور میں دونوں ملکوں کے لیے اولین ترجیح قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامسید الحوثی: یمن اور عراقی مزاحمت کے مشترکہ آپریشن کا اگلا مرحلہ اہم موڑ ثابت ہوگا!
تہران (ارنا) یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے آج ایک تقریر میں کہا کہ صیہونی دشمن پناہ گزینوں کی پناہ گاہوں اور ان علاقوں پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے جنہیں غزہ میں لوگوں کے بے گھر ہونے کے بعد محفوظ علاقے قرار دیا گیا ہے۔
-
سیاستایران کے وزیر داخلہ بغداد پہنچ گئے
بغداد (ارنا) ایران کے وزیر داخلہ عراق کے پڑوسی ممالک کی منشیات کے خلاف جنگ سے متعلق دوسری علاقائی کانفرنس میں شرکت اور اس ملک کے اعلی حکام سے بات چیت کرنے کے لیے آج پیر کی صبح بغداد پہنچے۔
-
پاکستانعراق اربعین زائرین کے لیے ویزا کوٹہ بڑھائے، پاکستان
اسلام آباد (ارنا) عراق کی زیارت کے دوران اس ملک کے زائرین کو درپیش چیلنجوں کا ذکر کرتے ہوئے، پاکستان کے وزیر داخلہ نے بغداد سے درخواست کی ہے کہ وہ اربعین کے ویزے مفت جاری کرے اور پاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں کا کوٹہ بڑھائے۔
-
اسپورٹسایرانی نوجوانوں کی باسکٹبال ٹیم ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں
تہران (ارنا) ایرانی نوجوانوں کی باسکٹبال ٹیم ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
-
تصویرایران و عراق کے وزرائے داخلہ نے خسروی سرحد کا معائنہ کیا
ایران و عراق کے وزرائے داخلہ احمد وحیدی اور عبد الامیر الشمری نے جمعرات کی صبح خسروی اور منذریہ کے علاقوں میں دونوں ملکوں کی سرحد کے نو مین لینڈ کا معائنہ کیا تاکہ اربعین کے موقع پر زائروں کے لئے سہولتوں کا جائزہ لیا جا سکے۔
-
دفاع کمانڈر انچیف سپاہ پاسداران: استقامتی تحریک، یمن، عراق، لبنان اور فلسطین میں پھیل گئی ہے
تہران – ارنا – سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ استقامتی تحریک، یمن، عراق، لبنان اور فلسطین میں پھیل گئی ہے اور فرزندان یمن نے بحیرہ احمر کو صیہونی حکومت کے حامیوں کے لئے بند کردیا ہے جو قابل فخر ہے
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے بجلی گھر پر عراقی مجاہدین کا ڈرون حملہ
تہران – ارنا- عراق کے اسلامی استقامتی گروہ نے بدھ کی صبح غاصب صیہونی حکومت کے ایک بجلی گھر پر حملہ کیا ہے
-
سیاستدنیا کو کیمیائی ہتھیاروں سے پاک بنانے کے لیے سرگرم ممالک میں ایران نمایاں ملک ہے، باقری
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے نہ صرف کبھی بھی ممنوعہ ہتھیاروں کا سہارا نہیں لیا بلکہ ہمیشہ سے وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے خاتمے کا دفاع کرنے والے اور کیمیائی ہتھیاروں سے پاک دنیا بنانے میں موثر اور فعال ممالک میں سے ایک ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کی بندرگاہ پر یمن اور عراق کے مجاہدین کا مشترکہ حملہ
تہران – ارنا – یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بدھ کو غاصب صیہونی حکومت کی حیفا بندرگاہ پر ایک جہاز پر عراقی مجاہدین اور یمنی فوج کے مشترکہ حملے کی خبر دی ہے
-
عالم اسلامشام و عراق کی سرحد پر امریکی حملے کا مقصد خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنا ہے، حماس
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے عراق اور شام کے سرحدی علاقے میں امریکی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اسے خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کارروائی قرار دیا۔
-
عالم اسلامعراق کی تحریک مزاحمت کا اہم صیہونی ہدف پر میزائل حملہ
تہران (ارنا) عراق کی تحریک مقاومت نے آج حیفا کی مقبوضہ بندرگاہ پہ ایک اہم صیہونی ہدف پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
سیاستلبنان، صیہونیوں کے لئے جنہم ثابت ہوگا، علی باقری
بغداد-ارنا- ایران کے نگراں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونیوں کو لبنان میں اپنا تلخ ماضی یاد ہے اور اس حکومت کی شکست کا آغاز لبنان سے ہی ہوا تھا ۔