امریکہ
-
دنیاامریکہ، ٹرمپ کے خلاف ملک گیر مظاہرے
تہران/ ارنا- نیویارک، واشنگٹن اور سیکڑوں بڑے چھوٹے شہروں میں دسیوں ہزار امریکیوں نے سڑک پر نکل کر امریکی صدر اور ان کی پالیسیوں کے خلاف نعرے لگائے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: جوہری ہتھیاروں سے پاک مشرق وسطیٰ کے حصول میں واحد رکاوٹ صیہونی حکومت ہے
روم - ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں شرکت سے چند منٹ قبل اپنے اطالوی ہم منصب سے ملاقات کی اور دو طرفہ اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ روم پہنچ گئے ہیں
تہران - ارنا - ایران کے وزیر خارجہ اور ان کے ہمراہ وفد 19 اپریل 2025بروز ہفتہ امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے لیے اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ گئے ہیں۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: مذاکرات بالواسطہ ہوتے رہیں گے
تہران - ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مذاکرات بالواسطہ اور عمان کی میزبانی میں جاری رہیں گے۔
-
سیاستایران کے نائب وزیر خارجہ: اقوام متحدہ غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے اپنی صلاحیت کا استعمال کرے
تہران - ارنا - ایران کے نائب وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی انڈرسیکرٹری جنرل برائے سیاسی امور سے اپیل کی کہ وہ اس تنظیم کی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے غزہ اور مغربی کنارے میں جاری نسل کشی کو روکنے کی ہر ممکن کوشش کریں۔
-
عالم اسلامغزہ میں المعمدنی ہسپتال پر میزائل حملہ / ذمہ دای صیہونی اور امریکی حکومت پر عائد ہوتی ہے: گورنمنٹ انفارمیشن آفس غزہ
تہران - ارنا - صیہونیی فوج نے غزہ میں المعمدنی اسپتال کو 2 میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ غزہ میں گورنمنٹ انفارمیشن آفس نے اس حملے کا ذمہ دار غاصب صیہونی اور امریکی حکومت کو قرار دیا ہے۔
-
دنیاالیانوف: عمان میں ایران - امریکہ مذاکرات کے نتائج اطمینان بخش ہیں
تہران - ارنا - عمان میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے اختتام کے بعد اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے ویانا میں روس کے سفیر کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے نتائج تسلی بخش ہیں۔
-
پاکستانپاکستانی ڈپلومیٹ: اگر ٹرمپ سنجیدہ ہوں تو ایران سے مذاکرات کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے سابق نائب وزیر خارجہ نے عمان میں تہران - واشنگٹن بالواسطہ مذاکرات کے پہلے دور کو امید افزا قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ارادوں میں سنجیدہ ہیں تو اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مذاکرات نتیجہ خیز ثابت ہوں گے۔
-
سیاستمذاکرات کے بارے میں افواہوں کی کوئی حقیقت نہیں: ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے عمان میں جاری ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں بعض ذرائع ابلاغ کے افواہوں کو مسترد کردیا ہے۔
-
سیاستامریکہ دھمکیاں بند کرے تب ہی مذاکرات کا اچھا موقع فراہم ہوگا: نائب وزیر خارجہ
تہران/ ارنا- نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ اگر امریکہ بے ربط مطالبات اور دھونس دھمکیوں کا رویہ ترک کردے تو مناسب معاہدے کا حصول ممکن ہے۔
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ: ہفتہ کے مذاکرات امریکہ کے ارادوں اور سنجیدگی کا امتحان ہیں
تہران- ارنا- عمان کے دارالحکومت مسقط میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور شروع ہونے والا ہے، ایسے میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سوشل میڈیا نیٹ ورک ایکس پر لکھا کہ ہفتہ کی بات چیت، امریکہ کے ارادوں اور سنجیدگی جانچنے کا امتحان ہے۔
-
دنیایروشلم پوسٹ: اسرائیل کو ایران اور امریکا کے درمیان کسی بھی معاہدے پر تشویش ہے
تہران- ارنا- جیسے جیسے عمان میں امریکہ-ایران مذاکرات کا وقت قریب آ رہا ہے، اسرائیلی ذرائع تہران اور واشنگٹن کے درمیان کسی ممکنہ معاہدے کے بارے میں بہت زیادہ فکر مند ہیں۔
-
سیاستکوئی طاقت اپنی سازشوں کے ذریعے ایرانی عوام کو ترقی سے نہیں روک سکتی، صدر ایران
تہران - ارنا – صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے صوبہ البرز میں ایک اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل، یورپ اور امریکہ سمجھتے ہیں کہ ایران کمزور ہو گیا ہے جو ان کی خام خیالی ہے۔
-
سیاستصدر ایران: ہم اپنی جوہری کامیابیوں پر سمجھوتہ نہیں کریں گے
تہران - ارنا - اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ہم اپنے وقار اور فخر کو برقرار رکھتے ہوئے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، صدر ایران نے کہا کہ ہم اپنی جوہری کامیابیوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔
-
ارنا رپورٹر کے ساتھ خصوصی انٹرویو
پاکستانپاکستانی پروفیسر: خطہ ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسی کا متحمل نہیں ہوسکتا
اسلام آباد - ارنا - پاکستانی یونیورسٹی کی پروفیسر نازش محمود نے واشنگٹن اور تل ابیب پر ایران کے خلاف سازش میں ملوث ہونے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ عمان مذاکرات، سفارت کاری اور ناخوشگوار واقعات سے بچنے کا ایک نیا موقع ہے کیونکہ خطہ ٹرمپ کے ایران مخالف رویہ کا متحمل نہیں ہوسکتا۔
-
سیاستفرانس میں ایران کے سفیر: جوہری ہتھیار ہماری دفاعی حکمت عملی کا حصہ نہیں
تہران (ارنا) محمد امین نژاد نے سہ ماہی میگزین سپیکٹیکل لیمونیڈ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی تعلیمات میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے دیگر ہتھیاروں کی طرح جوہری ہتھیار بھی ممنوع ہیں اور جوہری ہتھیاروں کی ہماری دفاعی حکمت عملی میں کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
پاکستانٹرمپ کا ٹیرف / امریکا کی 12 پاکستانی کمپنیوں پر پابندی
اسلام آباد - ارنا - اسلام آباد کے خلاف اقتصادی محصولات پر ٹیرف عائد کرنے کے چند دن بعد، امریکہ نے جوہری اور بیلسٹک میزائل کے شعبوں میں غیر محفوظ سرگرمیوں کے الزام میں 12 پاکستانی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ اسلام آباد حکومت نے اس اقدام کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے واشنگٹن کے سیاسی مقاصد پر تنقید کی۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: امریکا کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا کوئی پلان نہیں
تہران (ارنا) اس سوال کے جواب میں کہ دونوں فریقوں کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور بالواسطہ ہوگا اور پھر براہ راست مذاکرات میں تبدیل ہوجائے گا، ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے ایسا کوئی معاہدہ نہیں کیا۔
-
دنیامدودف: امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے دنیا کو تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر کھڑا کر دیا ہے
تہران- ارنا- روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دمتری مدودف نے آج بروز منگل کہا کہ امریکہ اور مغرب نے یوکرین میں روس کے خلاف پراکسی جنگ چھیڑ کر دنیا کو تیسری عالمی جنگ کی طرف دھکیل دیا ہے۔
-
عالم اسلامامریکا کی یمن کے مختلف علاقوں پر 22 بار بمباری
تہران - ارنا - نیوز ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکہ نے یمن پر اپنے جارحانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے منگل کی صبح مختلف علاقوں پر 22 بار بمباری کی ہے۔
-
سیاستایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات ہفتے کے روز عمان میں ہونگے: ایرانی وزیر خارجہ
تہران (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سوشل نیٹ ورک X پر ایک پوسٹ لکھا کہ ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات ہفتے کے روز عمان میں ہونگے۔
-
دنیاحماس پر تہمت لگانے والا خاخام، جنسی زیادتی کے جرم میں گرفتار
تہران/ ارنا- امریکہ کے ڈیلس شہر میں صیہونی حکومت کے حامی ایک خاخام کو جنسی زیادتی کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
سیاستایران اور امریکہ کے مابین کسی بھی نئے مذاکرات کا سلسلہ شروع نہیں ہوا ہے: وزیر خارجہ عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے اجلاس کے موقع پر صحافیوں کو بتایا کہ اب تک امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی نیا سلسلہ شروع نہیں ہوا ہے۔
-
دنیاامریکی میزائل سسٹم کی نئی کھیپ اسرائیل روانہ
تہران - IRNA - اسرائیلی حکام کی درخواست پر یمن سے اسرائیل کو مسلسل خطرے اور خطے میں کشیدگی میں اضافے کے پیش نظر THAAD اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم کے آلات اور دو پیٹریاٹ میزائل ایئر ڈیفنس سسٹم اسرائیلی حکومت کو بھیجے گئے ہیں۔
-
دفاعمیجر جنرل باقری: ہم جنگ طلب نہیں، لیکن زور زبردستی کے خلاف کھڑے رہیں گے
تہران (ارنا) ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ ہماری حکمت عملی قومی مفادات کا دفاع اور متعین مقصد کی جانب بڑھنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران جنگ طلب نہیں لیکن دھونس اور دھمکی کو قبول نہیں کرے گا اور اس کے خلاف ڈٹا رہے گا۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: ہم اپنے قومی مفادات اور خودمختاری کے دفاع کے لیے پرعزم اور سنجیدہ ہیں
تہران (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے خط پر ایران کا جواب مذکورہ خط کے سیاق و سباق اور لہجے کے مطابق دیا گیا ہے، اور ساتھ ہی ساتھ سفارت کاری کے مواقع کو بھی محفوظ رکھا گیا ہے۔ انہوں نے تاکید کی کہ ہم تمام ممکنہ حالات و واقعات کے لیے تیار اور اپنے قومی مفاد کے لیے پرعزم اور سنجیدہ ہیں۔
-
دنیاامریکہ دنیا کو مغربی ایشیا میں ایک وسیع جنگ میں دھکیل رہا ہے، فلسطین حامی محقق
تہران/ ارنا- "ییل یونیورسٹی" کے لا کالج کی محقق "حلیہ دوطاقی" نے، جنہیں فلسطین حامی گروہ "صامدون" کے ساتھ تعاون کی خاطر اپنے عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے کہا ہے کہ امریکہ پوری دنیا کو مغربی ایشیا میں ایک وسیع جنگ میں کھینچ رہا ہے.
-
سیاستایران کے خلاف کسی کاروائی کی صورت میں یو ایس انٹرسٹ پروٹیکشن آفس کو ایران کا باضابطہ انتباہ
تہران - IRNA – ایرانی وزارت خارجہ میں امریکی امور کے ڈائریکٹر جنرل عیسیٰ کاملی نے سوئیڈن کے سفارت خانے میں یو ایس انٹرسٹ پروٹیکشن آفس کے نمائندے کو طلب کیا اور انہیں ایک آفیشل نوٹ دیا جس میں ایران کے خلاف کسی قسم کی کاروائی کی صورت میں خبردار کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی خطرے کا فیصلہ کن اور فوری جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار اور پرعزم ہے۔
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ: ایران کے خلاف کسی بھی اقدام کی صورت میں نتائج کا ذمہ دار امریکہ ہوگا
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے خلاف کسی بھی اقدام کو اسکے اثرات اور نتائج کے ساتھ قبول کرنا پڑے گا۔
-
معاشرہرہبر انقلاب اسلامی ایران: اس خطے میں صرف ایک پراکسی ہے اور وہ کرپٹ صیہونی حکومت ہے
تہران - IRNA - رہبر انقلاب اسلامی ایران نے کہا ہے کہ اس خطے میں صرف ایک پراکسی فورس ہے اور وہ کرپٹ صیہونی حکومت ہے جو استعمار کے لیے کام کرتی ہے۔