مزاحمتی فرنٹ
-
سیاستسید عباس عراقچی: تکفیری مزاحمتی گروہوں کے سامنے کچھ نہيں کر پائيں گے
کیش - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تکفیری گروہ اور ان کے حامی جان لیں کہ وہ مزاحمتی قوتوں کے مقابلے میں کبھی کامیاب نہيں ہوں گے۔
-
عالم اسلامنفتالی بینیٹ: حزب اللہ کے ساتھ موجودہ معاہدہ ایک مکمل سفارتی و سیکوریٹی ناکامی ہے
تہران-ارنا- صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر کڑی تنقید کی جس کی نیتن یاہو کی سکیورٹی کابینہ سے منظوری متوقع ہے۔
-
عالم اسلاملبنانی وزیر خارجہ: جب تک غاصبانہ قبضہ ہے، مزاحمت جاری رہے گی
تہران- ارنا- لبنان کے وزیر خارجہ نے منگل کے روز صیہونی حکومت کے ساتھ جنگ بندی کے حصول کی امید کا اظہار کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ جب تک اس حکومت کا غاصبانہ قبضہ باقی ہے مزاحمت جاری رہے گی۔
-
سیاستایران ، لبنانی عوام، حکومت اور استقامت کی حمایت جاری رکھے گا
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے لبنانی عوام، حکومت اور مزاحمت کے لیے ایران کی ہمہ جہت حمایت پر زور دیا ہے۔
-
عالم اسلامعراقی مزاحمتی محاذ کا مقبوضہ علاقوں میں 3 اہم اہداف پر حملہ
تہران- ارنا- عراقی اسلامی مزاحمتی محاذ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں تین اہم اہداف کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلامعراقی مزاحمت کا حملہ ، 25 صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
تہران - ارنا - مقبوضہ جولان کے علاقے میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر عراق کی اسلامی مزاحمت کے ڈرون حملے کے نتیجے میں 25 صیہونیفوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
دفاعKHAMENEI.IR پر رہبر انقلاب کا نیا پیغام، مزاحمتی محاذ کے حملے اللہ کی مدد سے زیادہ شدید ہوں گے
تہران-ارنا- KHAMENEI.IR نے پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے صیہونی حکومت پر میزائل حملے کے ساتھ ہی رہبر انقلاب کے بیان کا ایک حصہ عبرانی زبان میں ٹویٹ کیا ہے ۔
-
عالم اسلامعراقی مزاحمت نے تل ابیب میں ایک اہم ہدف پر حملہ کیا
تہران- ارنا- عراق کی اسلامی مزاحمت نے صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تل ابیب میں ایک اہم ہدف پر حملے کا اعلان کیا ہے۔
-
سیاستسید حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد اسرائیل کے ظلم و بربریت کے خلاف مزاحمت مزید قوت کے ساتھ آگے بڑھے گی: ظریف
تہران: ارنا- ایران کے اسٹریٹجک امور کے سربراہ نے ایک پیغام میں زور دیا ہے کہ بلاشبہ خطے اور دنیا کے لیے نیتن یاہو اور اسرائیل کی سازش ناکام ہو جائے گی اور ان کی بربریت کے خلاف قائم ہونے والی یہ مزاحمت اب سے مزید مضبوطی کے ساتھ آگے بڑھے گی۔
-
دفاعوزیر دفاع: صیہونی حکومت کی مکمل تباہی تک مزاحمت جاری رہے گی
تہران - ارنا - اسلامی جمہریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر صیہونی غاصب یہ سمجھتے ہیں کہ وہ دہشت گردانہ اقدامات کے ذریعے مزاحمت کو ختم کر سکتے ہیں تو وہ بہت غلط ہیں کیونکہ مزاحمت کے جذبے نے صیہونی حکومت کو شکست دی ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے متعدد فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا
تہران- ارنا- حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حملے جاری رکھتے ہوئے صیہونی فوج کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ: دشمن کے پاس جنگ روکنے کے سوا کوئی راستہ نہیں
تہران- ارنا- حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ مزاحمت علاقے میں نئے معاملات کو اپنے حق میں موڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے، کہا: صیہونی حکومت کے پاس آگے بڑھنے کا ایک ہی راستہ ہے اور وہ یہ ہے کہ وہ غزہ پٹی پر جارحیت کو روکے۔ "
-
سیاستاس وجہ سے مزاحمتی محاذ کے رہنماؤں صدر کے بیان کا تالیوں سے استقبال کیا
تہران - ارنا - صدر کی حیثیت سے اپنی تقریب حلف برداری میں "مسعود پزشکیان" نے غزہ میں صیہونی حکومت کے سربراہ کے جرائم پر ردعمل کا اظہار کیا جس پر مزاحمتی محاذ کے مہمانوں کی طرف سے زبردست تالیاں بجائی گئيں۔
-
سیاستبیجنگ میں فلسطینی تنظیموں کا حالیہ اجلاس ایک قابل قدر اور درست اقدام ، ترجمان وزارت خارجہ
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا: " قومی آشتی اور معاہد ے کے لئے چین میں فلسطینی تنظیموں کا اجلاس قابل قدر اور صحیح قدم ہے۔
-
سیاستاولمپک کھیلوں کے دوران تہران کے خلاف اسرائیل کی زہر افشانی، ایرانی مندوب نے رد عمل ظاہر کر دیا
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے اولمپکس گیمز کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اسرائیلی حکومت کی پروپگنڈہ مہم کے جواب میں کہا ہے کہ "جھوٹ اور فریب سے شکایت کرنے والے اور ملزم کی جگہ نہیں بدلتی۔ "
-
انفوگرافکس اور پوسٹرایران کی جانب سے مزاحمتی محاذ کی حمایت جاری رکھنے پر زور
ایران کے نو منتخب صدر نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے مزاحمتی محاذ کی حمایت پوری طاقت سے جاری رہے گی
-
عالم اسلامعراق میں تین دن کا عام سوگ/ ہم ہر حکم پر عمل کے لئے تیار، الحشد الشعبی
تہران- ارنا- عراق کے عکاشات اور القائم علاقوں پر امریکی بمباری میں کئي عام شہریوں کی شہادت کے بعد، اس ملک کے وزير اعظم نے عام سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔
-
عالم اسلامعراق، شام اور یمن پر حملے سے امریکہ کا جھوٹ ثابت ہو گیا، حزب اللہ
تہران-ارنا-حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے عراق و شام پر امریکہ کے حملوں کی مذمت کی اور ان حملوں کو، علاقے میں کشیدگی بڑھانے میں دلچسپی نہ ہونے کے امریکی دعوے کے جھوٹ ہونے کا ثبوت قرار دیا۔
-
سیاستشام میں ایرانی فوجی مبصروں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی رپورٹ بے بنیاد، شام میں ایرانی سفیر
تہران-ارنا- دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے عراق و شام پر امریکہ کی جارحیت کے سلسلے میں کہا: ایرانی فوجی مبصروں کی چھاونی کو نشانہ بنانے کے دعوؤں کے بر خلاف حقیقت یہ ہے کہ شام کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا جا رہا ہے تاکہ مزاحمت اور شام کی قوم کو نقصان پہنچایا جائے جو ہمیشہ مزاحمتی فرنٹ کے ساتھ رہے ہيں۔
-
عالم اسلامامریکہ کے اخراج تک سرگرم رہيں گے، عراق کی النجباء تحریک
تہران-ارنا- عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظيم النجباء نے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ کے خلاف اس وقت تک کارروائی جاری رہے گي جب تک وہ عراق سے نکل نہیں جاتا۔
-
عالم اسلامشام میں امریکی چھاونی پر ڈرون حملہ
تہران- ارنا- ذرائع ابلاغ کے مطابق جمعرات کی رات مشرقی شام میں امریکی چھاونی پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
عالم اسلامعراق میں امریکی چھاونی پر ڈرون حملہ
تہران-ارنا-عراق میں امریکی چھاونی عین الاسد پر ہفتے کی شام ایک بار پھر حملہ کیا گيا۔
-
عالم اسلامامریکہ کی عین الاسد چھاونی پر ڈرون حملہ
تہران-ارنا- عراق کی اسلامی مزاحمت نے پیر کے روز الانبار صوبے میں غاصب امریکی فوجیوں کی عین الاسد چھاونی پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامامریکہ کی کونیکو چھاونی پر دوسرا میزائل حملہ
تہران-ارنا- ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق پیر کے روز مشرقی شام میں غاصب امریکیوں کی فوجی چھاونی پر پھر سے میزائل حملہ ہوا ہے۔
-
عالم اسلاممقبوضہ فلسطین کی حیفا بندرگاہ میں سخت دھماکہ
تہران-ارنا-صیہونی ذرائع نے بتایا ہے کہ ساحلی شہر حیفا کی ریفائنری میں بھیانک دھماکہ ہوا ہے۔
-
عالم اسلامشام میں امریکی چھاونیوں پر عراقی مزاحمتی تنظیموں کے حملے جاری
تہران-ارنا- عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے اتوار کی صبح، شام میں امریکی چھاونی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
امریکی جرید نیوز ویک سے ایرانی سفیر کی گفتگو
سیاستانصار اللہ یمن، اپنے ملک و قوم کے دفاع کی ضروری توانائي رکھتا ہے، ایرانی سفیر
نیویارک-ارنا- اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ اسرائیلی حکومت امریکہ میں اپنے اثر و نفوذ کی بدولت، امریکی حکومت کو جنگ میں براہ راست دخل دینے پر مجبور کرنے میں کامیاب ہو گئی، کہا: انصار اللہ یمن اپنے ملک و قوم کی حفاظت کے لئے ضروری توانائي رکھتی ہے۔
-
عالم اسلامشام میں امریکی چھاونی پر میزائل حملہ
تہران-ارنا- شام میں غاصب امریکی فوجیوں کی چھاونی پر میزائل حملہ ہوا ہے۔
-
عالم اسلامشام میں امریکی چھاونی پر عراقی مزاحمت کا حملہ
تہران-ارنا- عراق کے اسلامی مزاحمتی محاذ نے شام میں امریکی فوجی چھاونی پر راکٹ حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
ویڈیوکلپفلسطینی مزاحمت نے تل ابیب پر میزائل حملہ کیا
صیہونی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ پیر کی دوپہر فلسطینی مزاحمت نے تل ابیب اور اس کے مضافات پر میزائل حملہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تل ابیب کے مختلف علاقوں سے 10 سے زائد دھماکوں کی آوازين سنی گئيں۔